Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: May 4, 2024

بھارتی اداکارہ اروشی نسیم شاہ کی دیوانی ہوگئیں
انٹرٹینمنٹ, کھیل

بھارتی اداکارہ اروشی نسیم شاہ کی دیوانی ہوگئیں

Indian actress Urvashi has fallen in love with Naseem Shah  ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان پیسر نسیم شاہ کے نام ہیش ٹیگ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران میزبان نے اروشی روٹیلا سے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت اور پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے بارے میں سوالات کیے۔میزبان نے اروشی روٹیلا کے سامنے سوشل میڈیا صارف کا ایک کمنٹ پڑھا جس میں لکھا تھا کہ رشبھ پنت آپ کی بہت عزت کرتا ہے، اگر آپ ان سے شادی کر لیں گی تو مجھے خوشی ہوگی۔شو کے میزبان نے کمنٹ پڑھنے کے بعد اروشی روٹیلا سے پوچھا کہ آپ اس کمنٹ پر کیا کہنا چاہیں گی؟ جس پر اداکارہ نے سنجیدہ انداز میں کہا کہ میں اس پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتی۔اس کے بعد، میزبان نے ایک سیگمنٹ کے دوران اروشی روٹیلا کے سامنے چند معروف شخصیات کے نام لیے اور ادا...
پاکستانی”جہاز”بکنے کو تیار،نجکاری پر اختلافات
اہم خبریں

پاکستانی”جہاز”بکنے کو تیار،نجکاری پر اختلافات

Pakistani "plane" ready to sell, disagreements on privatization پاکستانی''جہاز''بکنے کو تیار،نجکاری پر اختلافات اسلام آباد:پاکستان کے مالدار خاندانوں نے پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی۔شہباز حکومت 75 فیصد حکومتی تجارتی ادارے فروخت کرنے کے حق میں نہیں ہے، حکومت انشورنس، مالیات، روڈ ٹرانسپورٹ، لاجسٹکس، آئل اینڈ گیس پراڈکشن سے متعلق ادارے فروخت کرنا نہیں چاہتی، یہی وجہ ہے کہ پی آئی اے اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے علاوہ باقی تمام تجارتی اداروں کو نجکاری کے دائرے سے باہر رکھا گیا ہے۔وزارت نجکاری کے ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ نجکاری کے خلاف اندرونی طور پر مزاحمت کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے 87 میں سے صرف 21 تجارتی اداروں کو ہی فعال نجکاری فہرست میں رکھا گیا ہے۔متعلقہ وزارتوں نے بغیر کوئی وجہ بتائے 39 کمپنیوں کو نجکاری پروگرام سے باہر کردیا ہے جبکہ دیگر 27 کی تفصی...
ہردیپ کے قاتل پکڑے گئے،بھارت پھر بے نقاب
انٹرنیشنل

ہردیپ کے قاتل پکڑے گئے،بھارت پھر بے نقاب

Hardeep's killers caught, India exposed again ٹورنٹو:کینیڈا کی پولیس نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس سپرنٹنڈنٹ مندیپ موکر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے کیس میں تینوں ملزمان پر قتل اور اقدام قتل کی فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ملزمان کی شناخت 22 سالہ کرن برار، 22 سالہ کمل پریت سنگھ اور 28 سالہ کرن پریت سنگھ کے نام سے ہوئی جو کہ صوبہ البرٹا کے شہر ایڈمنٹن کے رہائشی ہیں۔ انہوں نے اپنی شناخت چھپانے کے لیے اپنا حلیہ بھی تبدیل کیا تھا۔ ملزمان تین سے پانچ سال قبل بھارت سے کینیڈا آئے تھے۔کینیڈین پولیس نے ملزمان کے خلاف مودی حکومت سے تعلقات کی بھی تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ اس واقعے کی تفتیش میں امریکا سمیت متعدد غیرملکی س...
کپتان نے”مائنس3”کا فارمولا پیش کردیا
اہم خبریں

کپتان نے”مائنس3”کا فارمولا پیش کردیا

The captain presented the formula of "minus 3". راولپنڈی:کپتان نے''مائنس3''کا فارمولا پیش کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے، تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ بات چیت مخالفین سے ہوتی ہے، دوستوں سے نہیں اور ڈیل وہ کرتا ہے جسے ملک سے باہر جانا ہو یا پھر جیل و سزا سے بچنا ہو۔عمران خان نے کہا کہ ہم اٹھارہ ماہ سے کہہ رہے ہیں کہ بات چیت کے لیے تیار ہیں کیونکہ سیاست میں بات چیت ہوتی ہے اور ہم تین جماعتوں کے علاوہ سب سے بات کریں گے جس کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے۔ Rawalpindi: The captain presented the formula of "minus 3". The founding chairman of Pakistan Tehreek-e-Insaaf, Imran Khan, has said that he will talk to all but three partie...
آرمی چیف کی باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب سے ملاقات
کھیل

آرمی چیف کی باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب سے ملاقات

Army Chief meets boxer Aamir Khan and martial arts champion Shahzeb آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کھیلوں کے میدان میں شاندار کامیابیوں پر دونوں کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان کے نوجوانوں کی شاندار صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار بھی کیا ہے۔ Army Chief General Syed Asim Munir has been met by Boxer Aamir Khan and Martial Arts Champion Shah Zeb.According to ISPR, Army Chief General Syed Asim Munir appreciated both for their outstanding achievements in the field of sports.According to ISPR, Army Chief General Syed Asim Munir has also expressed full confidence in the outstanding abilities of Pakistan's youth....
ن لیگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس طلب
مقامی خبریں

ن لیگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس طلب

A meeting of the PML-N Central Executive Committee has been called. سابق وزیراعظم نواز شریف کی پارٹی صدارت کے حوالے سے مسلم لیگ نون کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس طلب کر لئا گئا دونوں اجلاس 11 مئی بروز ہفتہ سہ پہر تین بجے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوں گے۔اجلاس میں شہباز شریف مسلم لیگ نون کی صدارت کیلئے نواز شریف کو نامزد کریں گے، اجلاس کے دعوت نامے جاری کر دیئے گئے۔اجلاس میں پارٹی صدر کے علاوہ دیگر تنظیمی عہدوں پر تاحال کوئی ردوبدل نہیں کیا جائے گا۔ Regarding the party presidency of former Prime Minister Nawaz Sharif, the meeting of the Central Executive Committee of Muslim League Noon has been called.Both meetings will be held on Saturday, May 11 at 3 pm at the central secretariat in Model Town.In the meeting, Shahbaz Sharif will nominate Nawaz Sharif for...
Optimized by Optimole