Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: May 2024

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور امیر مقام کرغزستان روانہ
اہم خبریں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور امیر مقام کرغزستان روانہ

Deputy Prime Minister Ishaq Dar and Amir Maqam left for Kyrgyzstan وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر اسحاق ڈار اور امیر مقام لاہور سے کرغزستان کے لئے روانہ ہوئے۔دونوں وزراء کرغزستان میں پاکستانی طلباء اور متعلقہ حکام سے ملاقاتیں کریں گے، وزیرِ خارجہ پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کے حوالے سے معاملات کا جائزہ لیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور امیر مقام کو کرغزستان بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا۔بشکیک میں پاکستانی طلبہ مقامی شرپسندوں کے حملوں کے خوف سے گھروں اور ہاسٹلز میں محصور ہیں جنہوں نے سکیورٹی فراہم کرنے اور وطن واپسی کیلئے حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔ On the special instructions of Prime Minister Shahbaz Sharif, Ishaq Dar and Amir Maqam left for Kyrgyzstan from Lahore.The two ministers will meet Pakistani students and relevant authorities in...
جنرل ہسپتال سے جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا ۔
مقامی خبریں

جنرل ہسپتال سے جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا ۔

Fake doctor arrested from General Hospital. ملزم جنرل ہسپتال میں ڈاکٹر بن کر عوام سے مختلف کاموں کے عوض رشوت وصول کر رہا تھا، عملہ کو شک ہوا تو انہیں نے پکڑ لیا، جسے پوچھ گچھ کے بعد پولیس کے حوالے کر لیا گیا۔ملزم ہارون بھسین گاؤں واہگہ کا رہائشی ہے ، ملزم نے دوران پوچھ گچھ اعتراف کیا کہ وہ اب تک ڈاکٹر بن کر بیسیوں شہریوں سے لاکھوں روپے بٹور چکا ہے۔ The accused was pretending to be a doctor in the General Hospital and was accepting bribes from the public for various tasks.The accused Haroon Bhasin is a resident of village Wahga, the accused admitted during interrogation that he has extorted lakhs of rupees from twenty citizens by becoming a doctor....
الیکشن شیڈول جاری
مقامی خبریں

الیکشن شیڈول جاری

The election schedule has been released مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر کے انتخاب کے لیے الیکشن شیڈول جاری کر دیا گیا.اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر رانا ثنااللہ خان نے کی، اجلاس میں الیکشن کمیشن کے دیگر اراکین اقبال ظفر جھگڑا، عشرت اشرف، جمال شاہ کاکڑ اور کھیل داس کوہستانی شریک ہوئے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی انتخاب کے لیے الیکشن شیڈول جاری کر دیا گیا، شیڈول کے مطابق 27 مئی کو پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن سے کاغذات نامزدگی حاصل کئے جا سکیں گے۔کاغذات نامزدگی 28 مئی کو صبح 10 سے 12 بجے کے درمیان جمع کروائے جا سکیں گے، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال دوپہر ایک بجے سے دو بجے کے درمیان ہوگی۔پارٹی کے مرکزی صدر کے انتخاب کے لیے جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی سہ پہر چار بجے ہوگا۔ The election schedule for the election of the PML-N central president was released. The meeting was presided over by Chief Ele...
درفشاں”آتش فشاں”،بلال خان سے خفیہ نکاح
انٹرٹینمنٹ

درفشاں”آتش فشاں”،بلال خان سے خفیہ نکاح

Darfashan "Volcano", secret marriage with Bilal Khan کراچی:یوٹیوبر ماریہ علی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرامہ سیریل ‘عشق مُرشد’ کی جوڑی بلال عباس اور درفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کرلیا ہے۔حال ہی میں بلال عباس اور درفشاں سلیم کی نجی زندگی سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔  ڈرامہ سیریل ‘عشق مرشد’ کی آخری قسط کے پریمیئر پر بلال عباس نے ایک لمحے کے لیے بھی درفشاں کو تنہا نہیں چھوڑا تھا، دونوں نے ایک حقیقی جوڑی کی طرح ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑا ہوا تھا۔‘عشق مرشد’ کی آخری قسط کے پریمیئر پر دونوں ہی اداکار تین گھنٹے تاخیر سے آئے تھے، اس کے علاوہ ڈرامے کے سیٹ پر بھی دونوں ساتھ ہی آتے تھے، اکٹھے کھانا کھاتے تھے اور شوٹنگ کے دوران بھی زیادہ وقت اکٹھے ہی گزارتے تھے۔حال ہی میں درفشاں سلیم نے بھی اسی دوران عُمرے کی سعادت حاصل کی جس وقت بلال عباس بھی عُمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود تھے۔بلال...
شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر نامزد
اہم خبریں

شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر نامزد

Shahbaz Sharif nominated as Acting President of Muslim League (N). پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف کو قائم مقام صدر نامزد کیا گیا۔اجلاس میں قائد میاں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، رانا ثناء اللہ، احسن اقبال، اسحاق ڈار سمیت دیگر اراکین شریک تھے۔ A meeting of the central working committee of the Muslim League (N) was held at the party secretariat in Model Town, in which Shahbaz Sharif was nominated as the acting president.Quaid Mian Nawaz Sharif, Prime Minister Shehbaz Sharif, Punjab Chief Minister Maryam Nawaz, Rana Sanaullah, Ahsan Iqbal, Ishaq Dar and other members participated in the meeting....
خوشاب میں افسوسناک واقعہ، ایک ہی خاندان کے 14 افراد جاں بحق
مقامی خبریں

خوشاب میں افسوسناک واقعہ، ایک ہی خاندان کے 14 افراد جاں بحق

Sad incident in Khushab, 14 members of the same family died خوشاب میں ٹرک کھائی میں گرنے سے 14 افراد جاں بحق، 9 زخمی ہو گئے۔ مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ، بدقسمت خاندان بنوں سے مزدوری کے لیے منی ٹرک میں سوار ہوکر خوشاب آ رہا تھا ، بریک فیل ہونے سے گاڑی کھائی میں جاگری، مرنے والوں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔ مرنے والوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ منتقل کردیاگیا، مرنے والوں کی لاشیں قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کی جائیں گی۔ 14 people died and 9 were injured when a truck fell into a ditch in Khushab. The deceased belong to the same family, the unfortunate family was coming to Khushab from Bannu in a mini truck for labor, the vehicle fell into a ditch due to brake failure, 5 women are also among the deceased.The dead and injured were shifted to THQ Hospital N...
Optimized by Optimole