
Pervez Elahi gets major relief from Lahore High Court but is nominated in 20 new cases on May 9.
ر ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کی درخواست ضمانت منظورکرلی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی ضمانت منظور کی۔
گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
آئی جی پنجاب کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی گئی.
رپورٹ میں کہا گیا کہ چودھری پرویز الہٰی کو لاہور میں درج 3، فیصل آباد کے چار جبکہ راولپنڈی کے 11 مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے۔
The High Court has approved the bail application of former Chief Minister Punjab Chaudhry Pervez Zalhi in the case of recruitments in the Punjab Assembly. Justice Sultan Tanveer of the Lahore High Court has given a safe verdict. of
Yesterday, the Lahore High Court had reserved its decision on the bail application of Parvez Elahi in the case of illegal recruitment in the Punjab Assembly.
The report was submitted by IG Punjab in Lahore High Court.
The report said that Chaudhry Pervez Elahi has been named in 3 cases registered in Lahore, 4 in Faisalabad and 11 in Rawalpindi.
