Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: May 10, 2024

پولیس مقابلہ بمقام 174 سی ابدالین سوسائٹی نواب ٹاؤن لاہور
مقامی خبریں

پولیس مقابلہ بمقام 174 سی ابدالین سوسائٹی نواب ٹاؤن لاہور

Police encounter at 174 C Abdaleen Society Nawab Town Lahore لاہور:لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں پولیس مقابلے میں کانسٹیبل شہید جبکہ پولیس نے مطلوب ڈاکو کے بھائی کو قتل کر دیا ۔ اے ایس آئی گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔174 سی ابدالین سوسائٹی نواب ٹاؤن میں عارف والا پولیس نے چھاپہ مارا ،فلک شیر سب انسپکٹر ایلیٹ فورس کے ہمراہ پولیس پارٹی صدر عارف والا سے لاہور یوسف بٹ نامی مطلوب ملزم کو پکڑنے آئے تھی۔ابدالین سوسائٹی نواب ٹاؤن میں یوسف بٹ ،محسن بٹ اور فہد بٹ کرایے کے گھر میں رہائش پذیر ہیں ۔پولیس جب گھر میں گھسی تو گھر کی ایک خاتون کو نے چور چور کی آواز بلند کی ایک مرد نے پولیس کو ڈاکو سمجھ کر فائرنگ کر دی ۔لاہور کانسٹیبل خلیل بیلٹ نمبر 829 پیٹ میں فائر لگنے کی وجہ سے شہید ہو گیا جبکہ اے ایس آئی عبدالغفور زخمی ہو گیا ۔ پولیس نے جوابی فائرنگ سے فیصل نامی نوجوان کو قتل کر دیا جو فشریز مارکی...
عوام کو سہولت فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں
اہم خبریں

عوام کو سہولت فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں

Steps are being taken to provide convenience to the people وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کلینکس آن ویل پراجیکٹ کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ کلینکس آن ویل پراجیکٹ شعبہ صحت کو مکمل طور پر بدل دے گا، عوام کو سہولت فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، کلینکس آن ویلز میں تمام بنیادی طبی سہولیات موجود ہیں، ہم 200 کلینکس آن ویلز کو مختلف پوائنٹس پر سٹینڈ کریں گے۔انہوں نے بتایا کہ 200 میں سے 50 گاڑیوں میں الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود ہوگی، کلینکس آن ویل میں ایک ڈاکٹر ہوگا اور ٹیسٹس کی سہولت بھی موجود ہوگی، 40 لاکھ افراد کلینکس آن ویلز پراجیکٹ سے مستفید ہوں گے، کلینکس آن ویل کے اندر زچہ و بچہ کیلئے بھی سہولیات ہوں گی۔مریم نوازکا کہنا تھا کہ کلینکس آن ویل اس جگہ پارک ہوں گی جہاں ہسپتال کی سہولت دور ہو، کلینکس آن ویل میں سکریننگ اور ویکسی نیشن کی سہولت بھی موجود ہوگی، پراجیکٹ میں ہم 36 اضلاع کے مقامی ڈ...
اغواء برائے تاوان سیل لاہور کی بڑی کارروائی
اہم خبریں

اغواء برائے تاوان سیل لاہور کی بڑی کارروائی

Kidnapping-for-ransom cell Lahore's major operation اغوا برائے تاوان سیل لاہور کی بڑی کارروائی،چند روز قبل شاہدرہ کے علاقے سے اغوا ہونے والی نور فاطمہ کا ڈراپ سینڈی ایس پی کے آر سٹاف میاں انجم توقیر، قصور کے علاقے للیانی میں اغوا برائے تاوان سیل نے کامیابی سے مغوی کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔ڈی ایس پی میاں انجم توقیر نے بتایا کہ آٹھ سالہ نور فاطمہ اپنے گھر سے کھیلنے کے لیے نکلی اور نامعلوم ملزمان نے اسے اغوا کر لیا۔مغوی کو بحفاظت بازیاب کروانے کے بعد ملزمان میاں انجم توقیر کو گرفتار کر لیا گیا۔گرفتار ملزمان میں ڈی ایس پی کے آر سٹاف میاں انجم توقیر سمیت جمال ولد عرفان اور شازیہ جمال شامل ہیں۔ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی، سی سی ٹی وی کیمروں اور تعلقات عامہ کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ایس پی (او سی یو) نارتھ فرقان بلال نے کہا کہ پراسیکیوشن پارٹنرشپ کی مدد سے ملزمان کو سخت سزا دی جائے گی۔ایس پی فرقان...
Optimized by Optimole