Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: May 10, 2024

عظمیٰ”عالیہ”پر برہم
اہم خبریں

عظمیٰ”عالیہ”پر برہم

Indignation at Uzma "Alia". لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ای بائیکس کی فراہمی روکے جانے پر برہم ہوگئیں۔کہتی ہیں عدلیہ کو ایگزیکٹو کے اختیارات حاصل نہیں ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں اشیائے خوردنی کی قیموں میں کمی آگئی ہے،مرغی کی فی کلو قیمت 230روپے تک کم ہوگئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت ایک ہزار روپے تک کم ہوئی ہے۔ LAHORE: Information Minister Punjab Uzma Zahid Bukhari is angry with the decision of the Lahore High Court to stop the supply of e-bikes. She says that the judiciary does not have executive powers. The price of chicken has reduced to Rs 230 per kg. He further said that the price of a 20 kg bag of flour has reduced to Rs 1,000....
نتاشا علی حارث رئوف،بابر اعظم کے ”ٹٹُو”پر چڑھ گئی
انٹرٹینمنٹ, کھیل

نتاشا علی حارث رئوف،بابر اعظم کے ”ٹٹُو”پر چڑھ گئی

Natasha Ali Haris Rauf rode Babar Azam's "pony". لاہور:پاکستانی اداکارہ نتاشا علی نے ہیرو کے طور پر فاسٹ بولر حارث رؤف اور ناکام بھائی کیلئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا انتخاب کیا ہے۔نتاشا علی حال ہی میں ایک نجی ٹی وی  کے شومیں بطور مہمان شریک ہوئیں۔اس دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ ’فرض کیجیے کہ آپ ایک فلم بنارہی ہیں اس فلم میں مرکزی کردار آپ کا ہے، اگر آپ کو فلم کی کاسٹ کیلئے  ہیرو ، ناکام بھائی اور ولن کو منتخب کرنا پڑے تو آپ پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں میں کن کھلاڑیوں  کو منتخب کریں گی‘۔اس پر نتاشا علی کا کہنا تھا کہ میں ہیرو کیلئے حارث رؤف کو ، ناکام بھائی کیلئے بابراعظم اور ولن کے طور پر  محمد رضوان کو کاسٹ کروں گی۔ نتاشا علی نے  بھنویں چڑھاتے ہوئے کہاکہ کیوں کہ محمد رضوان کا چہرہ ولن جیسا ہی لگ رہا ہے۔اس پر میزبان رمیز راجا نے انہیں بتایا ...
عامر لیاقت کی ”اصلی”بیوی کا ”اعلان جنگ”
انٹرٹینمنٹ, اہم خبریں

عامر لیاقت کی ”اصلی”بیوی کا ”اعلان جنگ”

فحش ویڈیویاسر شامی کے گلے کی ہڈی بن گئی دانیہ شاہ کی عامر لیاقت کی جائیداد کیلئے سر توڑ کوششیں Aamir Liaquat's "real" wife's "declaration of war" Obscene videos became a bone of contention for Yasar Shami Dania Shah's desperate efforts for Aamir Liaquat's property کراچی:پاکستانی میزبان مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ پہلی اہلیہ بشریٰ اقبال کا کہنا ہے کہ وہ عامر لیاقت کو انصاف دلوا کر رہیں گی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ملزمہ دانیہ شاہ اور وارنٹ گرفتای جاری ہونے کے بعد یوٹیوبر یاسر شامی بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ملزم یاسر شامی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سیشن کورٹ نے ملزم کی ضمانت منظور کرلی ہے جس پرعدالت نے کیس کی مزید سماعت 23 مئی تک ملتوی کردی جب کہ  کیس کی ملزمہ دانیہ شاہ ضمانت پر...
پنجاب میں طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری
مقامی خبریں

پنجاب میں طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری

Approval of laptop scheme for students in Punjab زیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہائر ایجوکیشن سیکٹر ریفارمز کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری سمیت اہم فیصلے کئے گئے، پنجاب کے طلبہ کو 7 سال بعد دوبارہ جدید ترین لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے۔اجلاس میں ہائر ایجوکیشن کے فروغ، لیپ ٹاپ اور طالبات کو ٹرانسپورٹ کی سہولت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں پسماندہ اضلاع میں ترجیحی بنیادوں پر نئی یونیورسٹیز اور کالجز بنانے پر اتفاق بھی ہوا۔اس موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا ہر ضلع میں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کی یونیورسٹی اور تحصیل کی سطح پر کالج ہمارے اہداف میں شامل ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف کے ”تعلیمی ایمرجنسی“ کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں، صوبے بھر میں طلبہ کو 20 ہزار موٹر بائیکس دے رہے ہیں۔ High Education Punjab Maryam Nawaz chaired a meeting regarding higher education sector reform...
لاہور ہائیکورٹ نے طلبا کو موٹر سائیکلوں کی فراہمی روکدی
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے طلبا کو موٹر سائیکلوں کی فراہمی روکدی

The Lahore High Court stopped the supply of motorcycles to the students عدالت نے پی ایچ اے اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو صاف پانی استعمال کرنے سے روک دیا ۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ واسا کے تعمیر کردہ بارشی پانی کے ذخیرے میں سے پانی استعمال کریں ، عدالت نے حکومت پنجاب کو طلبا میں موٹر سائیکلیں تقسیم کرنے سے روک دیا ، عدالت نے حکومت پنجاب سے تفصیلی رپورٹ 13 مئی کو طلب کرلی، جب تک نئی پالیسی نہیں بن جاتی موٹر سائیکلیں تقسیم نہ کی جائیں، جب تک نئی پالیسی نہیں بن جاتی موٹر سائیکلیں تقسیم نہ کی جائیں۔ Court restrains PHA and Waste Management Company from using clean water. Court has ordered them to use water from rain water reservoir constructed by WASA, Court has stopped Punjab government from distributing motorcycles to students. Stopped, the court called for a detailed report from the Punjab g...
پاکستانی سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ سے پہلی تصویر موصول
اہم خبریں

پاکستانی سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ سے پہلی تصویر موصول

The first image received from the Pakistani satellite 'I cube Qamar' چینی خلائی مرکز نے خصوصی تقریب میں آئی کیوب قمر کی تصویر پاکستانی سفیر کے حوالے کی، آئی کیوب قمر نے لانچ کے سات روز بعد چاند کے مدار سے پہلی تصویر سورج کی حاصل کی۔آئی کیوب قمر کی اس پہلی تصویر میں سورج کی روشنی دکھائی دے رہی ہے۔سپارکو کے مطابق چاند کے مدار میں داخل ہونے والا پہلا پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر12گھنٹے میں چاند کا مکمل چکر لگائے گا،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں چاند کی سطح سے دو سو کلومیٹر کے فاصلے سے منظر کشی کرے گا، آئی کیوب قمر کے سگنلز تین لاکھ ساٹھ ہزار سے لے کر چار لاکھ کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے زمین پر موصول کئے جائیں گے۔ترجمان سپارکو نے بتایا کہ آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد 3 چکر لگا لئے ہیں، مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے مدار میں گردش کرے گا۔سپارکو ترجمان کا کہنا تھا کہ مدار پر پہنچے کے بعد سیٹلائٹ ڈ...
Optimized by Optimole