
Rakhi Sawant’s successful surgery, Ritesh Singh releases video
نئی دلی:بھارتی اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت کی رسولی کی کامیاب سرجری کے بعد سابق شوہر رتیش سنگھ نے بذریعہ ویڈیو اداکارہ کی صحت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر رتیش سنگھ نے ویڈیو جاری کی جس میں راکھی ساونت کے آپریشن تھیٹر میں جانے سے قبل کے لمحات دکھائے گئے تھے۔ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سابق شوہر نے راکھی کے فینز کو انکی صحت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ،’خدا کے فضل سے راکھی ٹھیک ہے اور آپریشن کامیاب رہا۔ آپریشن بہت بڑا تھا اور اس میں 3 گھنٹے لگے۔ لیکن واقعی میں یہ بیان نہیں کر سکتا کہ یہ گھنٹے میرے لیے کیسے گزرے۔ میں نے اور میری ٹیم نے روزہ رکھا اور اس کے لیے دعا کی۔
New Delhi: After successful mastectomy of Indian actress and dancer Rakhi Sawant, ex-husband Ritesh Singh informed fans about the health of the actress through a video. Ritesh Singh released a video on the photo and video sharing app Instagram in which Rakhi Sawant. The moments before going to the operation theater were shown. While sharing the video, the ex-husband informed Rakhi’s fans about her health and said, ‘By the grace of God, Rakhi is fine and the operation was successful. The operation was huge and took 3 hours. But I really cannot describe how these hours passed for me. My team and I fasted and prayed for him.
