Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: June 2024

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
مقامی خبریں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

Earthquake shocks in Swat and surroundings, magnitude 4.8 recorded سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں 4.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، شہری خوف کے باعث کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 95 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ Earthquake shocks have been felt in Swat and its surroundings. According to the Seismological Center, earthquake shocks of magnitude 4.8 have been felt in Swat and its surroundings. The Seismological Center says that the depth of the earthquake was 95 kilometers while the epicenter was the Pak-Afghan-Tajikistan border area....
پنجاب میں ’سے نو ٹو پلاسٹک‘ مہم کا 5 جون سے آغاز
مقامی خبریں

پنجاب میں ’سے نو ٹو پلاسٹک‘ مہم کا 5 جون سے آغاز

'Say NO to Plastic' campaign to start from June 5 in Punjab. سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہہے کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پلاسٹک سے پیداہونے والی مہلک بیماریوں سے تحفظ کے لیے 5جون سے ’سے نو ٹو پلاسٹک ‘مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ’سے نو ٹو پلاسٹک ‘مہم کے تناظر میں 5جون سے غیر قانونی پلاسٹک بیگ کی تیاری، پروڈیکشن،تریسل اورخریدوفروخت پر پابندی کے لیے میکانزم پرسختی سے عملدرآمد کے لیے تیاری مکمل کرلی۔انہوں نے کہا کہ پلاسٹک کا استعمال کینسر اور دیگرمہلک بیماریوں کا موجب ،پلاسٹک کااستعمال ماحولیاتی آلودگی کو بڑھارہا ہے،5 جون سے پلاسٹک کی غیرقانونی مصنوعات بنانے والی فیکٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اغاز کیا جاۓ گا،اس سے قبل بارہا نوٹسز ارسال کیے جاچکے ہیں۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ دی گئی ڈیڈ لائن کے بعد ہوٹلوں، ریسٹورنٹس اوردیگرفوڈ پوائنٹس پر گاہکوں ...
وزیراعلیٰ پنجاب کی لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری
مقامی خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کی لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری

Approval of Lahore Development Project by Chief Minister Punjab وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے ڈویلپمنٹ پلان پر تفصیلی بریفنگ دی۔اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی، ہر زون کی علیحدہ شناخت کے لئے مخصوص کلر استعمال کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا۔دوران بریفنگ بتایا گیا کہ پہلے فیز میں لاہور کے چھ زون کی تعمیرومرمت اور ڈویلپمنٹ کی جائے گی، لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ فیز ون کی تکمیل کے لئے 10 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر ہے، فیزون کی تکمیل کے بعد فیز ٹو میں دیگر زون کی ڈویلپمنٹ اور تعمیر ومرمت کی جائے گی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ پہلے فیز میں راوی، شالیمار، سمن آباد، داتا گنج بخش، نشتر ٹاؤن، گلبرگ اور ریلوے ایریا شامل ہوگا جبکہ دوسرے فیز میں علامہ اقبال، واہگہ اور عزیز بھٹی زون کی ڈویلپمنٹ ا...
طیارے میں فنی خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
مقامی خبریں

طیارے میں فنی خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

Technical failure in plane, emergency landing in Karachi گورنر سندھ کو لے جانے والے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ۔ کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ ٹیک آف کے 25 منٹ بعد طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوگئی، پائلٹ جہاز کو نواب شاہ سے کراچی ایئرپورٹ واپس لے آیا۔ ہنگامی لینڈنگ کے بعد پرواز کو منسوخ کر دیا گیا۔ Plane carrying Sindh Governor makes emergency landing. A flight from Karachi to Islamabad made an emergency landing at Karachi Airport. 25 minutes after take off, the plane developed a technical problem, the pilot brought the plane back to Karachi airport from Nawabshah. The flight was canceled after the emergency landing....
پاکستان میں ویتنام کے سفیر کی اہلیہ لاپتہ
اہم خبریں

پاکستان میں ویتنام کے سفیر کی اہلیہ لاپتہ

The wife of Vietnam's ambassador to Pakistan is missing پاکستان میں تعینات ویتنام کے سفیر کی اہلیہ لاپتہ ہوگئیں، پولیس نے سیف سٹی کیمروں سے جائزہ لیکر تلاش شروع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں پاکستان میں تعینات ویتنام کے سفیر کی اہلیہ لاپتہ ہے، شوہر نے پولیس کو رپورٹ کردی۔ سفیرکا کہنا ہے کہ اہلیہ دن11 بجے گھرسے واک کیلئے نکلی تھیں، اب تک واپس نہیں آئی، پولیس نے بتایا کہ ویتنام سفیر اور ان کی اہلیہ میں ناچاقی کی بھی اطلاع ہے۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے سیف سٹی کیمروں سےجائزہ لیکرتلاش شروع کر دی ہے،حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن ڈویژن اور انویسٹی گیشن کی الگ الگ ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔پولیس حکام نے کہا کہ تحقیقات کو گھریلو ناچاقی کے رخ سے آگے بڑھایا جارہاہے، ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی آپریشنز تحقیقات کی نگرانی کررہے ہیں۔ The wife of the Vietnamese ambass...
پی آئی اے کی حج پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
اہم خبریں

پی آئی اے کی حج پرواز کی ہنگامی لینڈنگ

Emergency landing of PIA Hajj flight پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی حج پرواز پی کے 839 نے ریاض ایئرپورٹ پرہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ ایئر لائن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ کے لئے روانہ ہوئی تھی۔مسافر کے مطابق دوران پرواز طیارے میں دھماکے کی آواز سنی گئی، دھماکے کی اطلاع پر طیارے کارخ جدہ سے موڑ کر ریاض ایئرپورٹ کی طرف کردیا گیا اور اور مسافروں کو اتار دیا گیا، ایمرجنسی لینڈنگ کے بعد طیارے سے مسافروں کو لاؤنج منتقل کیا گیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق دوران پرواز کارگو کیبن میں ہائی ٹمپریچر کی وارننگ آئی تھی، وارننگ آنے کے بعد طیارے کو ریاض ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ Hajj flight PK 839 of Pakistan's national airline PIA has made an emergency landing at Riyadh Airport. Airline sources say that the PIA Hajj flight left Karachi for Jeddah at 10 pm.Ac...
Optimized by Optimole