Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: June 28, 2024

سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا
دلچسب و عجیب

سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا

A statue of former US President Abraham Lincoln has melted امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مجسمہ شدید گرمی سے پگھل گیا۔امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سخت موم سے بنایا ہوا یہ مجسمہ فروری 2024میں شمال مغربی واشنگٹن کے ایک ایلیمنٹری سکول میں نصب کیا گیا تھا، مجسمے کا مجموعی وزن 1360 کلو گرام ہے، چھ فٹ کے اس مجسمے میں ابراہم لنکن کو کرسی پر براجمان دکھایا گیا تھا۔رواں سال امریکا میں بھی شدید گرمی پڑی ہے،واشنگٹن ڈی سی کا درجہ حرارت موسمِ گرما کے عہدِ عروج میں بھی 37سینٹی گریڈ تک نہیں جاتا، مجسمے کے سر کو پگھلتا ہوا دیکھ کر سکول کی انتظامیہ نے مزید پگھلنے سے بچانے کے لیے اسے ہٹا دیا۔ The statue of former US President Abraham Lincoln in Washington DC has melted due to extreme heat.According to American media reports, this statue made of hard wax was insta...
ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ناقابل شکست ٹیموں کے درمیان فائنل
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ناقابل شکست ٹیموں کے درمیان فائنل

A final between unbeaten teams for the first time in the history of the T20 World Cup آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی 2ناقابل شکست ٹیمیں فائنل میں مد مقابل ہوں گی۔ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی جنوبی افریقا اور بھارت کی ٹیمیں ایونٹ میں کوئی میچ نہیں ہاری ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں کامیاب ہونے کے بعد ناقابل شکست رہتے ہوئے دوسری ناقابل شکست ٹیم کو ہرا کر ٹورنامنٹ جیتنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن جائے گی۔ For the first time in the history of ICCT 20 World Cup, 2 unbeaten teams of the event will compete in the final.The teams of South Africa and India who have qualified for the T20 World Cup 2024 final have not lost any match in the event. After making it to the T20 World Cup 2024 final, they will become the first team in the world ...
الیکشن ٹریبونل کا عطا تارڑ اورالیکشن کمیشن کو فارم 45،47 اور48 جمع کروانے کا حکم
اہم خبریں

الیکشن ٹریبونل کا عطا تارڑ اورالیکشن کمیشن کو فارم 45،47 اور48 جمع کروانے کا حکم

Election Tribunal orders Atta Tarar and Election Commission to submit forms 45, 47 and 48 لاہورہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل جسٹس انوار حسین نے الیکشن پٹیشن پر سماعت کرتے ہوئے عطا تارڑ اور الیکشن کمیشن کو اوریجنل فارم 45،47 اور48 جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ٹریبونل نے لیگی رہنما کو 22 جولائی تک فارم 45، 47، 48 جمع کروانے کا حکم جاری کیا جبکہ عدالت نے عطا تارڑ سےبیان حلفی بھی طلب کر لیا۔ ٹریبونل نے الیکشن کمیشن کو بھی فارم 45، 47،48 اور متعلقہ دستاویزات بیان حلفی کے ساتھ جمع کروانے کا حکم دیدیا۔ Justice Anwar Hussain, the Election Tribunal established in the Lahore High Court, while hearing the election petition, ordered Atta Tarar and the Election Commission to submit the original forms 45, 47 and 48.The tribunal ordered the League leader to submit forms 45, 47, 48 by July 22, while ...
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
اہم خبریں

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

Imran Khan's bail decision in 190 million pounds reference challenged in Supreme Court چیئرمین نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ضمانت دینے کے فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ قانون کے بر خلاف ہے، ملزم کو ضمانت دیتے ہوئے عدالت نے حقائق کو نظر انداز کیا، سپریم کورٹ سے استدعا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ Chairman NAB filed a petition in the Supreme Court against the Islamabad High Court's decision to grant bail.It has been argued in the petition that the decision of the Islamabad High Court is against the law, the court ignored the facts while granting bail to the accused, it is requested from the Supreme Court that the decision of the Islamabad High Court should be annulled....
صدارتی مباحثہ، بائیڈن اور ٹرمپ کی ایک دوسرے پر الزامات
انٹرنیشنل

صدارتی مباحثہ، بائیڈن اور ٹرمپ کی ایک دوسرے پر الزامات

Presidential debate, Biden and Trump accuse each other ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں پہلا صدارتی مباحثہ ہواجس میں ڈیمو کریٹک پارٹی کے اُمیدوار موجودہ صدر جو بائیڈن اور ری پبلیکن پارٹی اُمیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ۔ مباحثے میں امریکی معیشت اور یوکرین جنگ سمیت دیگرموضوعات پر بات چیت کی گئی ۔صدارتی مباحثے کے آغاز پر جو بائیڈن نے کہا کہ جب میں نے صدارت سنبھالی تو معیشت بہت خراب تھی، میں اس بات کو یقینی بناؤں گا کہ ملازمتوں میں اضافہ ہو، گھروں کی خریداری آسان ہو سکے۔بائیڈن نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ٹرمپ امریکی تاریخ کے واحد صدر تھے جن کے دور میں ملازمتوں میں کمی ہوئی، ٹرمپ کے ٹیکس چھوٹ سے صرف امیروں کو فائدہ پہنچا ہے۔ صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ غزہ میں جنگ بندی کے ہمارے منصوبے کو عالمی حمایت حاصل ہے، ٹرمپ وہ شخص ہے جو نیٹو سے بھی نکلنا چاہتا ہے...
فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی غیر مشروط معافی قبول
اہم خبریں

فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی غیر مشروط معافی قبول

Acceptance of unconditional apology of Faisal Vawda and Mustafa Kamal سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا اور رہنما ایم کیو ایم مصطفیٰ کمال کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے توہین عدالت کا نوٹس بھی واپس لے لیا جبکہ عدالت نے ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال ذاتی حیثیت میں عدالت پیش ہوئے۔سماعت کے آغاز پر مصطفیٰ کمال کے وکیل فروغ نسیم نے دلائل دیئے کہ مصطفیٰ کمال نے غیر مشروط معافی مانگی ہے، اب پریس کانفرنس میں بھی ندامت کا اظہار کر چکے ہیں، اس پر چیف جسٹس نے فیصل واوڈا سے دریافت کیا کہ آپ کے وکیل نہیں آئے؟ کیا آپ نے بھی معافی مانگی ہے؟ جس پر فیصل واوڈا نے جواب دیا کہ جی میں نے بھی معافی مانگی ہے۔ The Supreme Court accepted the unconditional pardon of Senator Faisal ...
Optimized by Optimole