Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: June 4, 2024

وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل
اہم خبریں

وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل

Federal budget presentation date changed وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے باعث وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی گئی۔وزیرمملکت برائے خزانہ کے مطابق آئندہ وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا، بجٹ پیش کرنے کی تاریخ کو وزیراعظم کے دورہ کی وجہ سے تبدیل کیا گیا ہے۔وزیراعظم کی واپسی پر قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 10 جون کو ہو گا، رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے 11 جون کو پیش کیا جائے گا۔ وزیرمملکت نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ کی تیاریاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں۔ The date of presentation of the federal budget was changed due to the visit of Prime Minister Shahbaz Sharif to China. According to the Minister of State for Finance, the next federal budget will be presented on June 12. The date of presentation of the budget was changed due to the visit of the Prime Mini...
یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن نے ”ٹی سیریز“ کو پیچھے چھوڑ دیا
انٹرٹینمنٹ

یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن نے ”ٹی سیریز“ کو پیچھے چھوڑ دیا

YouTuber Jimmy Donaldson drops the "T Series" behind امریکی ارب پتی یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن عرف مسٹر بیسٹ نے مقبول ترین یوٹیوب چینل کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ امریکی ارب پتی یوٹیو برجمی ڈونلڈسن نے بھارتی کمپنی ٹی سیریز کو پیچھے چھوڑ کر یوٹیوب پر سب سے زیادہ سبسکرائبر والے اکاؤنٹ کا اعزاز اپنے نام کیا۔ American billionaire YouTuber Jimmy Donaldson aka Mr. Beast has claimed the title of the most popular YouTube channel. American billionaire YouTuber jimmy Donaldson has overtaken Indian company T-Series to become the most subscribed account on YouTube.
اعظم خان تنگ آ گئے
کھیل

اعظم خان تنگ آ گئے

Azam Khan is Fed-up. قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان نے فٹنس پر تنقید سے تنگ آکر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کردیں۔اعظم خان سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کرتے رہتے تھے، گزشتہ چند دنوں سے انہیں فٹنس کی وجہ سے شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا تھا۔ Azam Khan, the wicketkeeper batsman of the national cricket team, got fed up with the criticism on his fitness and deleted all the posts from his Instagram account. Azam Khan used to upload his videos and pictures on social media. There was severe criticism from the fans.
 ٹی20 ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان
کھیل

 ٹی20 ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان

T20 World Cup prize money announced آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا ہے، فاتح ٹیم کو تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم ملے گی۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی مجموعی انعامی رقم ایک کروڑ 12 لاکھ 50 ہزار ڈالرز مختص کی گئی ہے، فاتح ٹیم کو 24 لاکھ 50 ہزار ڈالر کی انعامی رقم ملے گی جبکہ رنرز اپ ٹیم 12 لاکھ 80 ہزار ڈالرز کی حق دار ہوگی۔اسی طرح سیمی فائنلز ہارنے والی ٹیموں کو 7 لاکھ 87 ہزار 5 سو ڈالرز ملیں گے جبکہ سپر 8 مرحلے سے اگلے مرحلے کےلیے کوالیفائی نہ کرنے والی 4 ٹیموں کو 3 لاکھ 82 ہزار 5 سو ڈالرز ملیں گے۔ آئی سی سی کے مطابق 9 سے 12 پوزیشن کی ٹیموں کو 2 لاکھ 47 ہزار 5 سو ڈالرز ملیں گے جبکہ 13 سے 20 تک کی پوزیشن کی ٹیموں کو 2 لاکھ 25 ہزار ڈالرز ملیں گے، میچ جیتنے والی ہر ٹیم کو 31 ہزار ایک سو 54 ڈالرز اضافی ملیں گے۔ The prize money of ICCT Twe...
یورپی کمیشن کا پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار
انٹرنیشنل

یورپی کمیشن کا پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار

The European Commission's refusal to lift the ban on PIA سی اے اے کی بد ترین کارکردگی کے باعث یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا ہے۔یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی ایئر لائنز کی بحالی کا معاملہ طول پکڑ گیا، یورپی یونین کے 31 مئی کے اجلاس میں پاکستان سول ایوی ایشن سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی، جس میں سی اے اے کے درست اقدامات نہ کرنے پر یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کیا۔ پاکستان سول ایوی ایشن شعبہ ریگولیٹری کی بد ترین کارکردگی پابندی ختم نہ ہونے کا سبب بنی، یورپی کمیشن نے زور دیا کہ حکومت سول ایوی ایشن میں پیشہ ورانہ قابلیت کے حامل افسران تعینات کرے۔ Due to the worst performance of CAA, the European Commission has refused to lift the ban on PIA.The issue of the restoration of Pakistani airlines by the European Union has been prolonged, in the meet...
ہاردیک پانڈیا اور نتاشا کی طلاق کا ڈراپ سین
کھیل

ہاردیک پانڈیا اور نتاشا کی طلاق کا ڈراپ سین

Hardik Pandya and Natasha Divorce Drop Scene بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ کی طلاق کا ڈراپ سین ہوگیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام سے غائب کی گئی شادی کی تصاویر ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ نے پھر سے ’ان آرکائیو‘ کردیں۔جنوری 2020 میں منگنی اور پھر 31 مئی 2020 کو شادی کے بندھن میں بندھنے والی معروف جوڑی کی طلاق کی خبریں گردش کررہی ہیں۔سوشل میڈیا پر اسٹار جوڑی کی طلاق کی خبریں گردش کرتی نظر آئیں مگر اسٹارز نے اس خبر کی تصدیق و تردید کرنے سے گریز کیا اور مداح تشویش میں مبتلا رہے۔ تاہم اب پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ہٹائی گئی شادی کی تصاویر ان آرکائیو کردی ہیں جس کے بعد وہ ان کے اکاؤنٹ پر پھر سے دیکھی جاسکتی ہیں۔ The divorce scene of Natasha Stankovic, the wife of Indian cricket team vice-captain Hardik Pandya. Har...
Optimized by Optimole