Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: June 10, 2024

اسلام آباد: کئی سرکاری ادارے بجلی بلوں کی مد میں 71 ارب سے زائد کے نادہندہ
اہم خبریں

اسلام آباد: کئی سرکاری ادارے بجلی بلوں کی مد میں 71 ارب سے زائد کے نادہندہ

Islamabad: Many government institutions are in default of more than 71 billion in electricity bills مختلف سرکاری ادارے مجموعی طور پر اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے 71 ارب 16 کروڑ 80 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں۔ آئیسکو نے بجلی بلز کی ادائیگی کےلیے نادہندہ سرکاری اداروں کو نوٹس جاری کردیے۔چیف ایگزیکٹو آفیسر آئیسکو کا کہنا ہے کہ نوٹس اجراء کے ایک ہفتے میں بجلی واجبات کی ادائیگی یقینی بنائی جائے، تمام آپریشن سرکلز انچارج سرکاری اداروں سے ریکوری یقینی بنائیں۔آئیسکو کا کہنا ہے کہ حکومت آزاد جموں و کشمیر آئیسکو کی 54 ارب 86 کروڑ 20 لاکھ کی نادہندہ ہے، وزارت دفاع 5 ارب 29 کروڑ 50 لاکھ روپے، سی ڈی اے 4 ارب 6 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد کا نادہندہ ہے۔نوٹس کے مطابق سی ڈی اے (پاک سیکریٹریٹ) 1 ارب 6 کروڑ 50 لاکھ روپے جبکہ سی ڈی اے (کیبنٹ سیکریٹریٹ) 11 کروڑ 60 لاکھ روپے کا نادہندہ نکلا۔ وزا...
نریندر مودی نے تیسری بار بھارتی وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
انٹرنیشنل

نریندر مودی نے تیسری بار بھارتی وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Narendra Modi took oath as the Prime Minister of India for the third time نریندر مودی کی حلف برداری کیلیے صدارتی محل راشٹرپتی بھون میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی رہنماؤں، بالی وڈ اسٹارز اور صنعت کاروں سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔ان کے ساتھ 71 وزرا نے بھی اپنے عہدوں کا حلف لیا جن میں سے 60 کا تعلق بی جے پی اور دیگر کا این ڈے اے میں شامل چھوٹی سیاسی جماعتوں سے ہے۔ Narendra Modi's swearing-in ceremony was held at Rashtrapati Bhavan, the presidential palace, which was attended by political leaders, Bollywood stars and industrialists among others.Along with him, 71 ministers also took oath of office, out of which 60 belong to BJP and others belong to smaller political parties included in NDA....
ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت: محسن نقوی
کھیل

ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت: محسن نقوی

Major surgery needed in team: Mohsin Naqvi میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا کہ آج کی شکست ہر لحاظ سے مایوس کن تھی، پاکستانی کرکٹ اس وقت اپنی سب سے کم درجہ کی پرفارمنس پر ہے۔ ہمارا سب سے بڑا چیلنج ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے، قوم جلد بڑی سرجری ہوتے ہوئے دیکھے گی۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہم نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم تیار کرنی ہے اور وقت آگیا ہے کہ باہر بیٹھے نئے ٹیلنٹ کو بھی موقع دیا جائے۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو دنیا کی ایک بہترین ٹیم بنانا ہے، اچھی طرح معلوم ہے کہ ٹیم میں کیا چل رہا تھا اور ہارنے کی وجوہات کیا ہیں، قوم کرکٹ ٹیم سے ایسی مایوس کن کارکردگی کی توقع نہیں رکھتی تھی۔ Speaking to reporters after the match, Chairman Pakistan Cricket Board Mohsin Naqvi said that today's defeat was disappointing in ev...
آزادکشمیر میں مسافروں سے بھری گاڑی دریائے نیلم میں جا گری
مقامی خبریں

آزادکشمیر میں مسافروں سے بھری گاڑی دریائے نیلم میں جا گری

A bus full of passengers fell into Neelum river in Azad Kashmir تاؤ بٹ سے کیل جاتے ہوئے گاڑی دریائے نیلم میں گر گئی تھی ، گاڑی میں سیاحوں اور خانہ بدوشوں سمیت 24 افراد سوار تھے۔حادثے میں 3 خواتین اور ایک بچے سمیت 6 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 9 کی تلاش جاری ہے، حادثے میں 6 مسافر زخمی ہو گئے تھے جبکہ 3 افراد حادثے میں محفوظ رہے ۔ The vehicle fell into the Neelum River while traveling from Tau Butt to Kiel, carrying 24 people including tourists and nomads.The bodies of 6 people, including 3 women and a child, were recovered from the accident, while the search for 9 is ongoing, 6 passengers were injured in the accident, while 3 people were safe in the accident....
دہشتگرد حملے میں شہید کیپٹن فراز الیاس کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم کی شرکت
اہم خبریں

دہشتگرد حملے میں شہید کیپٹن فراز الیاس کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم کی شرکت

The funeral prayer of Captain Faraz Ilyas, martyred in the terrorist attack, was attended by the Prime Minister وزیراعظم شہبازشریف سمیت عسکری حکام نے شہید کیپٹن محمد فراز الیاس کی نماز جنازہ میں شرکت کی، وزیراطلاعات عطا تارڑ، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور بھی نمازجنازہ میں شریک ہوئے۔وزیراعظم نے شہید کیپٹن فراز الیاس کی میت کو کندھا دیا اور تدفین کے عمل میں حصہ لیا، بعدازاں شہید کو پاک فوج کے دستے کی جانب سے سلامی پیش کی گئی اور قبر پر گلدستہ بھی رکھا گیا۔ تدفین کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے شہید کیپٹن فراز الیاس کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور اظہار تعزیت کیا۔اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کسی کسی کو یہ عظیم مقام بخشتا ہے، قرآن مجید میں فرمان ہے شہید کو مردہ مت کہو یہ زندہ ہیں، شہید کیپٹن فراز الیاس سارے خاندان کیلئے جنت میں مقام بنا گئے۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے ہزاروں ج...
بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست
کھیل

بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست

Worst defeat by India نیویارک کے نیساؤ کاؤنٹی سٹیڈیم میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے مقابلے میں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کی پوری ٹیم 19 ویں اوور میں 119 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی، ریشبھ پنٹ 42 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔102 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب میں پاکستان مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 113 رنز بنا سکا، محمد رضوان 31 رنز کیساتھ نمایاں رہے، ایونٹ میں مسلسل دوسری شکست کے بعد پاکستان کا سپر 8 مرحلے میں پہنچنا مشکل ہوگیا۔ Batting first at Pakistan's invitation in the T20 World Cup in New York's Nissau County Stadium, the entire Indian team returned to the pavilion after scoring 119 runs in the 19th over, Rishabh Pant was outstanding with 42 runs.In pursuit of an easy target of 102 runs, Pakistan could score only 113 runs for the loss of 7 wickets in the allotted ...
Optimized by Optimole