Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: June 13, 2024

مالی سال 25-2024 کیلئے پنجاب کا 5 ہزار 446 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش
اہم خبریں

مالی سال 25-2024 کیلئے پنجاب کا 5 ہزار 446 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش

A tax-free budget of 5446 billion rupees of Punjab has been presented for the financial year 2024-25 سپیکر ملک احمد خان کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی اسمبلی میں موجود رہیں۔وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے بجٹ تقریر میں دعویٰ کیا ہے کہ پہلا باضابطہ ٹیکس فری بجٹ پیش کیا گیا ہے، جبکہ حکومتی اخراجات میں خاطر خواہ کمی بھی لا رہے ہیں۔وزیر خزانہ پنجاب نے کہا کہ تنخواہ دارطبقہ مہنگائی سے بری طرح متاثر ہوتا ہے، گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہ میں 25 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے، کم سے کم اجرت کو 32 ہزار سے بڑھا کر 37 ہزار کرنے کی تجویز ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ پنجاب کی ترقی کا آغاز ہو چکا ہے، مریم نواز نے 100 دن کے مختصر عرصہ میں انقلابی اقدامات کیے، مریم نواز نے صوبے میں مہنگائی کو ریکارڈ حد تک کم کیا، مہنگائی ک...
معروف یوٹیوبر رحیم پردیسی پر قاتلانہ حملہ
انٹرٹینمنٹ

معروف یوٹیوبر رحیم پردیسی پر قاتلانہ حملہ

Murder attack on famous YouTuber Rahim Pardesi گزشتہ روز یوٹیوبر رحیم پردیسی نے اپنے آفیشل انسٹا گرام ہینڈل کی سٹوری میں اپنی تصویر شیئر کی تھی جسے دیکھ کر ان کے مداح پریشان ہو گئے۔تصویر میں رحیم پردیسی کو زخمی حالت میں دیکھا جاسکتا ہے، تصویر میں یوٹیوبر کے سر پر چوٹ لگی ہوئی تھی جبکہ ان کی شرٹ بھی پھٹی ہوئی تھی، بعدازاں رحیم پردیسی نے اپنے انسٹا گرام ہینڈل پر پوسٹ جاری کی جس میں انہوں نے بتایا کہ نشے میں دھت کچھ غنڈوں نے ان پر حملہ کردیا تھا۔رحیم پردیسی نے مداحوں کو اپنی خیریت کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں زیادہ چوٹ نہیں آئی لیکن وہ بہت جلد اس حملے میں ملوث افراد کو پکڑ لیں گے، یوٹیوبر نے اپنے مداحوں کی دعاؤں کا شکریہ ادا کیا اور مزید کہا کہ وہ حملہ آوروں سے پیشہ ورانہ طور پر نمٹیں گے۔ Yesterday, YouTuber Rahim Pardesi shared his picture in the story of his official In...
آزادی مارچ کیس: عمران خان، شاہ محمود اور شیخ رشید بری
اہم خبریں

آزادی مارچ کیس: عمران خان، شاہ محمود اور شیخ رشید بری

Azadi March Case: Imran Khan, Shah Mehmood and Sheikh Rasheed acquitted جوڈیشل مجسٹریٹ ملک عمران نے آزادی مارچ توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے حوالے سے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان، شیخ رشید، شاہ محمود قریشی کو مقدمے سے بری کر دیا، صداقت عباسی، علی نواز اعوان سمیت دیگر ملزمان بھی بری ہونے والوں میں شامل ہیں۔ Judicial Magistrate Malik Imran pronounced a safe verdict in the case registered in Police Station I Nine regarding the Azadi March vandalism and rioting.The court acquitted PTI founder Imran Khan, Sheikh Rasheed, Shah Mehmood Qureshi from the case, Sadaqat Abbasi, Ali Nawaz Awan and other accused are among those acquitted....
حکومت کو لاہور، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز پر اعتبار نہیں:چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ
اہم خبریں

حکومت کو لاہور، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز پر اعتبار نہیں:چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

The government does not trust the judges of Lahore, Islamabad High Court: Chief Justice Lahore High Court چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان کی 9 مئی کیسز راولپنڈی کی عدالت سے دوسری عدالت میں منتقل کرنے کے لیے حکومتی درخواست پر سماعت کی۔چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ججوں پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں یہ افسوسناک ہے، ملک کو مذاق بنا دیا گیا، جو جج پسند نہ آئے اس کے خلاف تقریریں شروع کردیں یہ نیا ٹرینڈ شروع ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بتائیں کیا جج کی مخالف پارٹی سے رشتہ داری ہے یا اس نے پیسے پکڑے ہیں؟ جیل میں کونسا خطرہ ہے؟ کیا ججز آسمان پر بیٹھ کر سماعت کریں؟ یہ کہاں لکھا ہے جج کے خلاف ریفرنس آئے گا تو وہ کام بند کر دے گا؟چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ حکومت میں بیٹھے ہوئے لوگ...
8500 ارب خسارے کیساتھ 25-2024 کیلئے 18 ہزار 877 ارب کا بجٹ
اہم خبریں

8500 ارب خسارے کیساتھ 25-2024 کیلئے 18 ہزار 877 ارب کا بجٹ

18 thousand 877 billion budget for 2024-25 with 8500 billion deficit. وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال کیلئے 18 ہزار 877 ارب حجم کا بجٹ پیش کر دیا، انہوں نے بتایا کہ آئندہ مالی سال ایف بی آر 12970 ارب روپے اکٹھے کرے گا جبکہ نان ٹیکس آمدن کی مد میں 4845 ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ ہے۔آئندہ مالی سال قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کیلئے 9775 ارب روپے خرچ ہوں گے، پنشنز کیلئے 1014 ارب روپے، سبسڈیز کیلئے 1363 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، آئندہ مالی سال دفاع پر 2122 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ پیش کرنا میرے لیے بہت اعزاز کی بات ہے، مخلوط حکومت کا یہ پہلا بجٹ ہے،اتحادی جماعتوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر خزانہ نے کہا کہ کچھ ہی عرصہ قبل معیشت کومشکل حالات کا سامنا تھا، افراط زر اس سطح پر پہنچ گیا تھا لوگ تیزی سےغربت ...
Optimized by Optimole