Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: June 27, 2024

لاہور اور راولپنڈی میں آٹے کی قیمتوں میں 150 روپے تک اضافہ
مقامی خبریں

لاہور اور راولپنڈی میں آٹے کی قیمتوں میں 150 روپے تک اضافہ

Flour prices increased by Rs 150 in Lahore and Rawalpindi لاہور اور راولپنڈی میں آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 150 روپے تک اضافہ ہوگیا۔لاہور میں آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت 1650 سے بڑھ کر 1700 روپے ہوگئی جبکہ راولپنڈی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1700 سے بڑھ کر 1850 روپے کا ہوگیا۔چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا کا کہنا ہے کہ گندم کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے آٹے کے نرخوں میں اضافہ کیا گیا، گندم کی قیمت 2900 روپے سے بڑھ کر 2950 روپے فی من ہوگئی۔ In Lahore and Rawalpindi, the price of a 20 kg bag of flour increased by Rs 150.In Lahore, the price of a 20 kg bag of flour increased from Rs 1,650 to Rs 1,700, while in Rawalpindi, a 20 kg bag of flour increased from Rs 1,700 to Rs 1,850.Chairman Pakistan Flour Mills Association Asim Raza says that the price of flour has been in...
بجلی مزید 3 روپے41 پیسے مہنگی ہونے کا امکان
اہم خبریں

بجلی مزید 3 روپے41 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

Electricity is likely to be more expensive by 3.41 rupees وفاقی حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کر لی۔ بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔قیمتوں میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، نیپرا بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست پر سماعت 28 جون کو کرے گا۔ سی پی پی اے کی جانب سے نیپرا میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ 12 ارب 26 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی، بجلی کی پیداواری لاگت 111 ارب روپے رہی۔ فرنس آئل پر 31 روپے 44 فی یونٹ بجلی پیدا کی گئی، ایل این جی سے بجلی کی پیداواری لاگت 24 روپے ایک پیسہ فی یونٹ رہی، ایران سے 26 روپے 9 پیسے میں فی یونٹ بجلی درآمد کی گئی۔ The federal government has pre...
نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد
اہم خبریں

نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد

PTI founder and Bushra Bibi's request for suspension of sentence in marriage case rejected نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی گئی اور سزا برقرار رکھی۔اسلام آباد کی سیشن عدالت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی اور دونوں کی سزا برقرار رکھی۔ In the Nikah case, PTI founder and Bushra Bibi's request for suspension of sentence was rejected and the sentence was upheld.Sessions court of Islamabad heard on petitions of suspension of sentence of founder PTI and Bushra Bibi in marriage case. The court rejected the plea of ​​PTI founder and Bushra Bibi for suspension of sentence and upheld the sentence of both....
Optimized by Optimole