Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: June 9, 2024

عید قریب آتے ہی پیاز، آلو سمیت کئی سبزیاں مہنگی، برائلر کی قیمت بھی آسمان پر چلی گئی
مقامی خبریں

عید قریب آتے ہی پیاز، آلو سمیت کئی سبزیاں مہنگی، برائلر کی قیمت بھی آسمان پر چلی گئی

As Eid approaches, many vegetables including onion, potato become expensive, the price of broiler also skyrocketed. پیاز کا سرکاری نرخ 125 روپے کلو تک پہنچ گیا، مارکیٹ میں درجہ اول پیاز 150 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے، ٹماٹر کا سرکاری نرخ 55 روپے فی کلو مقرر جبکہ مارکیٹ میں ٹماٹر 80 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔اعداد وشمار میں یہ بھی بتایا گیا کہ آلو کا سرکاری نرخ 75 روپے کلو مقرر، مارکیٹ میں 100 روپے کلو تک آلو بیچا جا رہا ہے، لہسن کا سرکاری نرخ 350 جبکہ مارکیٹ میں 500 روپے کلو فروخت ہورہا ہے ، ادرک کا سرکاری نرخ 675 جبکہ مارکیٹ میں اس کی قیمت ایک ہزار روپے کلو تک پہنچ چکی ہے۔علاوہ ازیں بند گوبھی 50اور پھول گوبھی 150 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے، لیموں کا سرکاری نرخ 400 جبکہ مارکیٹ میں 600 روپے کلو بیچا جارہا ہے، برائلر گوشت 12 روپے کلو مہنگا ہو نے سے 438 روپے فی کلو تک جا پہنچا ہے جبکہ فارمی انڈ...
ندا یاسر حج کی ادائیگی کیلئے روانہ
انٹرٹینمنٹ

ندا یاسر حج کی ادائیگی کیلئے روانہ

Nida Yasir left for Hajj معروف اداکارہ و میزبان ندا یاسر اس سال حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔ ندا یاسر نے عبایا پہنے اپنی چند تصویریں شیئر کی ہیں اور اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’دعاؤں میں یاد رکھیے گا، حج کے لیے جا رہی ہوں، کہا سنا معاف ‘۔ندا یاسر نے گزشتہ روز اپنا مارننگ شو بھی عبائے میں کیا تھا، جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ وہ آج رات کی فلائٹ سے حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہو رہی ہیں۔ Renowned actress and host Nida Yasir left for Saudi Arabia this year to achieve the blessing of Hajj. Nida Yasir shared a few pictures of herself wearing abaya and captioned the post, "I will remember you in my prayers, I am going for Hajj, I am sorry."Nida Yasir also did her morning show yesterday in Abaya, in which she told that she is leaving for Saudi Arabia ...
گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو مناظرے کا چیلنج
مقامی خبریں

گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو مناظرے کا چیلنج

Governor Khyber Pakhtunkhwa's Chief Minister Ali Amin Gandapur's challenge to debate گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور کو جو بھی چینل پسند ہے میرے ساتھ مناظرہ کرلیں، جیسے وہ ہائی ویز سے دوڑے ویسے مناظرے سے بھی دوڑیں گے، علی امین گنڈا پور نوکری پکی کرنے کیلئے ایسی باتیں کرتے ہیں۔فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دلیل سے بات کیا کریں، علی امین گنڈا پور کو کہوں گا ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، علی امین گنڈا پور بتائیں ان کے والد کو فوج سے جبری ریٹائر کیوں کیا گیا تھا؟گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور کو صوبے کی ترقی کیلئے ساتھ بیٹھنے کی پیش کش کی۔ Speaking to the media, Governor KP Faisal Karim Kundi said that Ali Amin Gandapur should debate with me on any channel he likes, just like he ran fro...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا

The biggest match of T20 World Cup آئی سی سی کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پنجہ آزمائی کریں گی۔پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام ساڑھے 7 بجے شروع ہو گا، امریکا سے شکست کے بعد قومی ٹیم پر کافی دباؤ ہے، پاکستان کو میگا ایونٹ کے اگلے مرحلے میں رسائی کیلئے بھارت کو ہر صورت ہرانا ہو گا، آج کا میچ ہارنے کی صورت میں گرین شرٹس کا سپر 8 کا سفر مشکل ہو جائے گا۔بڑے میچ سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی اور میدان میں اپنا خون گرمایا، کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کی گئیں، آج ہونے والے اہم میچ کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے، اعظم خان کو ڈراپ کر کے ان کی جگہ کسی دوسرے کھلاڑی کو موقع دیا جائے گا۔ In the 19th m...
Optimized by Optimole