Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: June 2, 2024

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن
اہم خبریں

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن

Pakistan Navy's successful anti-narcotics operation in the Arabian Sea. پاک بحریہ کے جہاز یرموک کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن خفیہ معلومات پر مبنی انسداد منشیات آپریشن میں پی این ایس یرموک نے شمالی بحیرہ عرب میں 380 کلو نہایت قیمتی منشیا!ت ضبط کی۔ضبط کی جانے والی منشیا!ت کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت ہزاروں ڈالرز ہے. منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب آپریشن پاک بحریہ کی سمندر میں مؤثر نگرانی کا نتیجہ ہے. پاک بحریہ کے بحری جنگی جہاز سمندر میں منشیا!ت اسمگلنگ، بحری قزاقی اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے باقاعدگی سے فرائض سر انجام دیتے ہیں. Pakistan Navy Ship Yarmouk's successful anti-narcotics operation in the North Arabian Sea PNS Yarmouk seized 380 kg of highly valuable narcotics in the North Arabian Sea in an anti-narcotics operation based on secret inform...
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے امریکی حریف کو دھو ڈالا
کھیل

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے امریکی حریف کو دھو ڈالا

The British boxer of Pakistani origin defeated the American opponent سعودی دارالحکومت ریاض کے سپورٹس ارینا میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز نے امریکی باکسر آسٹن ایمو ولیمز کو گیارہویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت مڈل ویٹ کیٹیگری کا یہ مقابلہ کانٹے کا تھا، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر نے غیر معمولی مزاحمت کا مظاہرہ کیا اور حریف کو مکمل طور پر حاوی نہیں ہونے دیا، آسٹن ایمو ولیمز کو بھی فیورٹ قرار دیا جارہا تھا مگر حمزہ شیراز نے اُسے کسی بھی مرحلے پر تابر توڑ حملے کرنے کا موقع نہیں دیا۔ امریکی باکسر کے ناک آؤٹ ہوتے ہی ریاض سپورٹس ارینا اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ Hamza Shiraz, a British boxer of Pakistani origin, knocked out American boxer Austin Amo Williams in the eleventh round at the Sports Arena in Riyadh, the Saudi capital.Und...
گوگل کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی مناسبت سے ڈوڈل تبدیل
دلچسب و عجیب

گوگل کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی مناسبت سے ڈوڈل تبدیل

Google's doodle changed for the T20 World Cup دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی مناسبت سے بھی ڈوڈل تبدیل کر دیا۔اس مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی امریکا اور ویسٹ انڈیز کر رہے ہیں،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنا ساؤنڈ ٹریک جاری کردیا۔ Google, the world's largest search engine, has also changed the doodle for the International Cricket Council T20 World Cup. This time the T20 World Cup is being hosted by the United States and the West Indies, the International Cricket Council has released its soundtrack. .
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
مقامی خبریں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

Earthquake shocks in Swat and surroundings, magnitude 4.8 recorded سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں 4.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، شہری خوف کے باعث کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 95 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ Earthquake shocks have been felt in Swat and its surroundings. According to the Seismological Center, earthquake shocks of magnitude 4.8 have been felt in Swat and its surroundings. The Seismological Center says that the depth of the earthquake was 95 kilometers while the epicenter was the Pak-Afghan-Tajikistan border area....
پنجاب میں ’سے نو ٹو پلاسٹک‘ مہم کا 5 جون سے آغاز
مقامی خبریں

پنجاب میں ’سے نو ٹو پلاسٹک‘ مہم کا 5 جون سے آغاز

'Say NO to Plastic' campaign to start from June 5 in Punjab. سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہہے کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پلاسٹک سے پیداہونے والی مہلک بیماریوں سے تحفظ کے لیے 5جون سے ’سے نو ٹو پلاسٹک ‘مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ’سے نو ٹو پلاسٹک ‘مہم کے تناظر میں 5جون سے غیر قانونی پلاسٹک بیگ کی تیاری، پروڈیکشن،تریسل اورخریدوفروخت پر پابندی کے لیے میکانزم پرسختی سے عملدرآمد کے لیے تیاری مکمل کرلی۔انہوں نے کہا کہ پلاسٹک کا استعمال کینسر اور دیگرمہلک بیماریوں کا موجب ،پلاسٹک کااستعمال ماحولیاتی آلودگی کو بڑھارہا ہے،5 جون سے پلاسٹک کی غیرقانونی مصنوعات بنانے والی فیکٹریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اغاز کیا جاۓ گا،اس سے قبل بارہا نوٹسز ارسال کیے جاچکے ہیں۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ دی گئی ڈیڈ لائن کے بعد ہوٹلوں، ریسٹورنٹس اوردیگرفوڈ پوائنٹس پر گاہکوں ...
وزیراعلیٰ پنجاب کی لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری
مقامی خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کی لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری

Approval of Lahore Development Project by Chief Minister Punjab وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے ڈویلپمنٹ پلان پر تفصیلی بریفنگ دی۔اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی، ہر زون کی علیحدہ شناخت کے لئے مخصوص کلر استعمال کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا۔دوران بریفنگ بتایا گیا کہ پہلے فیز میں لاہور کے چھ زون کی تعمیرومرمت اور ڈویلپمنٹ کی جائے گی، لاہور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ فیز ون کی تکمیل کے لئے 10 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر ہے، فیزون کی تکمیل کے بعد فیز ٹو میں دیگر زون کی ڈویلپمنٹ اور تعمیر ومرمت کی جائے گی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ پہلے فیز میں راوی، شالیمار، سمن آباد، داتا گنج بخش، نشتر ٹاؤن، گلبرگ اور ریلوے ایریا شامل ہوگا جبکہ دوسرے فیز میں علامہ اقبال، واہگہ اور عزیز بھٹی زون کی ڈویلپمنٹ ا...
Optimized by Optimole