Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: June 2024

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ ، دوڈاکو مارے گئے
مقامی خبریں

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ ، دوڈاکو مارے گئے

Alleged police encounter in Lahore, two robbers killed لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں دوڈاکو مارے گئے۔ اقبال ٹاؤن پولیس ٹیم ملزمان کو ریکوری کیلئے لے جا رہی تھی کہ راستے میں ان پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی ، جس کے نتیجے میں زیر حراست ملزمان عبدالقادر اور شہزادہ کاشف اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ کچھ روز قبل ملزمان نے ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکٹر فاروق کو قتل کیا تھا۔ Two people were killed in an alleged police encounter in Muslim Town area of ​​Lahore. The Iqbal Town police team was taking the accused for recovery when they were fired on indiscriminately on the way, as a result of which the detained accused Abdul Qadir and Shahzad Kashif were killed by their own accomplices. A few days ago, the accused killed Dr. Farooq for resisting robbery....
بھارت میں شدید گرمی کی لہر، 74 افراد ہلاک
انٹرنیشنل

بھارت میں شدید گرمی کی لہر، 74 افراد ہلاک

Extreme heat wave in India, 74 people died بھارتی میڈیا کے مطابق ہیٹ سٹروک سے ہلاکتیں ریاست بہار، اتر پردیش اور اوڑیسہ میں ہوئیں، دارالحکومت نئی دہلی میں ایک شخص گرمی کے باعث 107 سے بخار تجاوز کرنے کے باعث انتقال کرگیا۔بھارت میں عام انتخابات کا آخری مرحلہ بھی جاری ہے ، بہار کے علاقے بھوج پور میں ہیٹ سٹروک سے پانچ الیکشن کمیشن اہلکار بھی انتقال کرگئے جبکہ مجموعی طور پر 25 اہلکاروں کی ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں ۔ریاست جھارکنڈ میں 1300 افراد کو ہیٹ سٹروک کے باعث ہسپتال لایاگیا۔ According to Indian media, deaths from heat stroke occurred in Bihar, Uttar Pradesh and Orissa.The last phase of the general elections in India is also going on, five Election Commission officials also died due to heat stroke in Bhojpur area of ​​Bihar while a total of 25 officials have been reported dead.In the sta...
محسن نقوی کی انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سے ملاقات
کھیل

محسن نقوی کی انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سے ملاقات

Mohsin Naqvi's meeting with the Chairman of England and Wales Cricket Board چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن و چیف ایگزیکٹو آفیسر رچرڈ گولڈ سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران حالیہ پاکستان انگلینڈ ٹی 20 سیریز اور آئندہ ہونے والی کرکٹ سیریز پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اکتوبر میں پاکستان میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ سیریز پر بھی بات چیت ہوئی۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے چیئرمین انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ رچرڈ تھامسن کو پاک انگلینڈ سیریز پر دورہ پاکستان کی دعوت دی اور ٹی 20 کرکٹ سیریز میں بہترین انتظامات پر شکریہ ادا کیا۔ملاقات میں ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاریوں کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی، دونوں چیئرمینز نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے ایک دوسرے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور محسن نقوی نے آئندہ برس پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کے انتظامات سے آگاہ ...
پہاڑی علاقوں میں دوبارہ آتشزدگی
مقامی خبریں

پہاڑی علاقوں میں دوبارہ آتشزدگی

Re-ignition in mountainous areas بالائی پہاڑی علاقوں میں دوبارہ آتشزدگی، آگ نے ہلی جنڈی اور ٹیال کے جنگلات کو لپیٹ میں لے لیا۔آگ کا یہ سلسلہ گزشتہ کئی روز سے جاری ہے، آتشزدگی کے باعث فضا میں دھواں پھیل رہا ہے، مقامی آبادیوں نے حکام سے فائرفائٹر ہیلی کاپٹر بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔دشوار گزار راستے اور بلندی کے باعث ریسکیو ٹیم کو آگ بجھانے اور امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے، آگ کے باعث سینکڑوں درخت جل کر خاکستر ہو چکے ہیں۔ Fire again in the upper mountainous areas, the fire engulfed the forests of Halijundi and Teal. This series of fires has been going on for the past several days, due to the fire, smoke is spreading in the air. Requested to send.Due to the difficult route and the height, the rescue team is facing difficulties in extinguishing the fire and rescue operations, h...
پولیس کرائم کنٹرول کرے: مریم نواز
مقامی خبریں

پولیس کرائم کنٹرول کرے: مریم نواز

Police should control crime: Maryam Nawaz وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، آئی جی پنجاب نے امن و امان کی مجموعی صورتحال اور پولیس کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی۔اس موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ 13 کروڑ عوام کو جوابدہ ہوں، پولیس کرائم کنٹرول کرے، حقائق سے آنکھیں بند نہیں کی جا سکتی، پنجاب میں کسی جگہ پر بھی نو گو ایریا برداشت نہیں، صوبے بھر میں کرائم ریٹ کو ہر صورت نیچے لانا ہوگا، جرائم زیادہ ہو تو عوام حکومت کی ریفارمز اور ڈویلپمنٹ بھول جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس قربانی بھی دے رہی ہے مگر کالی بھیڑیں بھی موجود ہیں، پولیس کے ساتھ ہوں، فورس کے پیچھے کھڑی ہوں، یونیفارم پہن کر اظہار یکجہتی کیا، پولیس کو پورے وسائل مہیا کر رہے ہیں تاکہ کارکردگی میں کمی نہ آئے۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ کرپشن کے...
بجلی فی یونٹ 3 روپے 25 پیسے مہنگا
اہم خبریں

بجلی فی یونٹ 3 روپے 25 پیسے مہنگا

Electricity is expensive at Rs 3.25 paise per unit بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق جون جولائی اور اگست 3 ماہ کے لئے ہو گا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔ The price of electricity has been increased by 3 rupees 25 paisa per unit, the increase in the price of electricity has been done on the basis of quarterly adjustment, the increase in the price of electricity will be applied for 3 months of June, July and August.Sources further say that Nepra sent the decision to increase electricity prices to the federal government....
Optimized by Optimole