Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: June 3, 2024

کوئلے کی کان میں 11 افراد جاں بحق
مقامی خبریں

کوئلے کی کان میں 11 افراد جاں بحق

11 people died in the coal mine کوئٹہ یوسی سنجدی کی کوئلہ کان میں گیس لیکیج سے دم گُھٹنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی بلوچ کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں 9 مزدور، ایک ٹھیکیدار اور ایک مائن منیجر شامل ہے، تمام جاں بحق افراد کا تعلق سوات سے ہے۔عبدالغنی بلوچ کا مزید کہنا ہے کہ حادثہ کان میں گیس لیکیج کے بعد دم گُھٹنے کے باعث پیش آیا، جاں بحق افراد کی میتوں کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی علاقوں کو روانہ کیا جائے گا۔ 11 people died due to suffocation due to gas leakage in Quetta UC Sanjadi coal mine. Chief Mines Inspector Abdul Ghani Baloch says that among the dead are 9 workers, one contractor and one mine manager. It is from Swat.Abdul Ghani Baloch further says that the accident occurred due to suffocation after gas leakage in the mine, the bodies of th...
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا
اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا

Founder PTI and Shah Mehmood Qureshi acquitted. سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمودقریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق،جسٹس گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزا کالعدم قرار قرار دے دی۔اسلام آبادہائیکورٹ نے سائفرکیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا۔اس سے قبل سائفر کیس کی سماعت کے آغاز میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر عدالت کے سامنے پیش ہوئے جبکہ ایف آئی اے پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی عدالت میں غیر حاضر تھے۔معاون وکیل نے بتایا کہ کچھ وقت دے دیں 20منٹ تک آجائیں گے ،جس پر،عدالت ...
پنجاب میں مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز
اہم خبریں

پنجاب میں مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز

Intelligence based operations of CTD in various cities in Punjab پنجاب کے مختلف شہروں میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظرکاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے ماہ مئی میں 794 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 44 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ ماہ مئی کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں لاہور، راولپنڈی ، گوجرانوالہ، فیصل آباد ، نارووال ، سیالکوٹ ، خانیوال ، منڈی بہاؤالدین ، جھنگ ، رحیم یار خان ، اور بہاولپور میں آپریشنز کیے گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کا بتانا ہے کہ لاہور سے ٹی ٹی پی کے 2 خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے جن کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد، دھماکہ خیز جیکٹ ، ایک ہینڈ گرنیڈ، 37 ڈیٹونیٹر، 174 فٹ حفاظتی فیوز وائر، تین آئی ای ڈی بم ، پرائما کارڈ، موبائل فون اور نقدی برآمد کرلی گئی ۔ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کی شناخت محمد خان ، عبدالرؤف ، حبیب اللہ ، محمد شہزاد، حمایت اللہ ، اسامہ ، عظیم ، طارق خان ، تنویر احمد ...
لاہور کی ری ویمپنگ کیلئے 71 ارب کے فنڈز منظور
مقامی خبریں

لاہور کی ری ویمپنگ کیلئے 71 ارب کے فنڈز منظور

Funds of 71 billion have been approved for the revamping of Lahore وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی ری ویمپنگ کیلئے خطیر رقم کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی دارالحکومت لاہور کی ری ویمپنگ کیلئے خطیر رقم کی منظوری دے دی۔شہری حدود سے باہر سیوریج، نکاسی آب اور پختہ گلیوں کے لئے 68 ارب 63 کروڑ روپے کی تجویز دی گئی ہے ۔پہلے فیز میں لاہور کے چھ زونز کے لئے ترقیاتی فنڈز منظور کیے گئے ہیں، راوی زون کی 65 سکیموں کے لئے 8ارب 35کروڑ ،داتا گنج بخش زون کی 24 سکیموں کے لئے 3 ارب 67کروڑ جبکہ سمن آباد کی 9سکیموں کیلئے ایک ارب 25کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔اسی طرح نشتر زون کی 89 سکیموں کے لیے 12ارب، گلبرگ زون کی 10سکیموں کے لئے 85کروڑ، شالامار کی 22 سکیموں کے لئے 2 ارب 83 کروڑ، اقبال ٹاؤن کی 158سکیموں کے لئے 18ارب 52 کروڑ ،عزیز بھٹی زون کی 25 سکیموں کے لئے 3 ارب...
Optimized by Optimole