Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: June 7, 2024

آئی جی پنجاب سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شہری نے خود کو آگ لگالی
مقامی خبریں

آئی جی پنجاب سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر شہری نے خود کو آگ لگالی

person set himself on fire after not getting permission to meet the IG Punjab آئی جی آفس کے باہر خود کو آگ لگانے والا شہری اصغر سہیل لاہور کے علاقے کماہاں کا رہائشی ہے، وہ گروی پر لیے گئے ایک مکان میں رہائش پذیر تھا۔ مالک مکان کی جانب سے پیشگی نوٹس دیے بغیر گھر خالی کروانے پر احتجاج کے لیے آئی جی آفس پہنچا تھا، متاثرہ شخص صبح سے آئی جی آفس کے باہر پنجاب پولیس کے سربراہ سے ملاقات کے لیے انتظار میں بیٹھا تھا، سکیورٹی پر مامور حکام کی جانب سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر اس نے خود کو آگ لگالی، شہری کو بچاتے ہوئے پولیس اہلکار عادل بھی جھلس کر زخمی ہوگیا۔ متاثرہ شہری اصغر سہیل کو میوہسپتال منتقل کردیاگیا، واقعہ کی اطلاع ملنےپر تھانہ پرانی انارکلی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ The citizen who set himself on fire outside the IG office, Asghar Sohail, is a ...
سعودی عرب میں ذو الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہوگی
انٹرنیشنل

سعودی عرب میں ذو الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہوگی

Zill Hajj moon sighted in Saudi Arabia, Eid-ul-Adha will be on June 16 سعودی عرب میں ذو الحج کا چاند نظر آگیا، یوم عرفہ 15 جون جبکہ عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی۔سعودی عرب میں سپریم کورٹ نے ذو الحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے. سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ یوم عرفہ 15 جون جبکہ عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی The moon of Zul Hajj has been sighted in Saudi Arabia, the day of Arafah will be on June 15, while Eid al-Adha will be on June 16. The Supreme Court has announced the sighting of the moon of Zul Hajj in Saudi Arabia. The Saudi Supreme Court says that the Day of Arafah will be on June 15, while Eid al-Adha will be on June 16...
کنگنا رناوت کو ائیرپورٹ پر خاتون سکیورٹی افسر کا تھپڑ
دلچسب و عجیب

کنگنا رناوت کو ائیرپورٹ پر خاتون سکیورٹی افسر کا تھپڑ

Kangana Ranaut was slapped by a female security officer at the airport نومنتخب رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت کو چندی گڑھ ائیرپورٹ پر سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس کی خاتون کانسٹیبل نے مبینہ طور پر کسانوں کی بے عزتی کرنے پر تھپڑ مارا ۔ کنگنا رناوت نئی دلی کے لیے فلائٹ میں سوار ہونے والی تھیں جب یہ واقعہ پیش آیا۔ Newly elected Member of Parliament and actress Kangana Ranaut was slapped by a woman constable of Central Industrial Security Force at Chandigarh Airport for allegedly disrespecting farmers. Kangana Ranaut was about to board a flight to New Delhi when the incident took place.
چاہت فتح علی خان کے ’بدو بدی‘ کو یوٹیوب سے ڈیلیٹ کردیا گیا۔
انٹرٹینمنٹ

چاہت فتح علی خان کے ’بدو بدی‘ کو یوٹیوب سے ڈیلیٹ کردیا گیا۔

Chahat Fateh Ali Khan's 'Bado Badi' has been deleted from YouTube. ’بدو بدی‘ کو چاہت فتح علی خان نے ماڈل وجدان راؤ کے ساتھ ریلیز کیا تھا اور گانے کی ویڈیو کو گلوکار نے اپنے یوٹیوب چینل پر بھی اپ لوڈ کیا تھا جب کہ اسے بھارتی میوزک یوٹیوب چینلز پر بھی ریلیز کیا گیا تھا، تاہم اس کے باوجود گانا ’وائٹل میوزک‘ چینل پر موجود ہے، جہاں سے لاکھوں بار دیکھا جا چکا ہے۔گانے کو چاہت فتح علی خان کے یوٹیوب چینل پر دو کروڑ 80 لاکھ بار یعنی 28 ملین تک دیکھا گیا تھا لیکن وہاں سے ’بدو بدی‘ کو ڈیلیٹ کردیا گیا،چاہت فتح علی خان کے یوٹیوب چینل پر نوٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ بدو بدی کو ملکہ ترنم نورجہاں کی جانب سے کاپی رائٹس کی شکایت کے بعد ہٹایا گیا۔ اگرچہ چاہت فتح علی خان کے گانے ’بدو بدی‘ کی شاعری ملکہ ترنم نورجہاں کی جانب سے ماضی میں گائے گئے گانے سے لی گئی تھی، تاہم کامیڈین گلوکار نے اسے اپنے نئے انداز میں...
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش
اہم خبریں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش

Pakistan stock market crashed. پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی، 100انڈیکس 2081 پوائنٹس کی کمی کے بعد 72 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگئی۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز آغاز میں ہی شدید مندی دیکھی گئی۔ ہنڈریڈ انڈیکس 2081 پوائنٹس کی کمی کے بعد باہتر ہزار کی سطح سے بھی نیچے آ گیا۔ انڈیکس 71 ہزار781 پوائنٹس تک گر گیا، بعد ازاں 100انڈیکس 72 ہزار605 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ Pakistan stock market crashed, 100 index dropped 2,081 points to below 72,000 level. The Pakistan Stock Market saw a sharp fall in the beginning of the last day of the business week. The Hundred Index fell below the 72,000 level after a loss of 2,081 points. The index fell to 71 thousand 781 points, later the 100 index is trading at 72 thousand 605 points....
صارم برنی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
مقامی خبریں

صارم برنی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

Saram Birni handed over to FIA on 2-day physical remand بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور اسمگلنگ کے کیس کی سماعت ہوئی۔صارم برنی کو عدالت میں پیش کیا گیا، تفتیشی افسر نے عدالت میں کہا کہ ہمیں صارم برنی کا بیان ریکارڈ کرنا ہے اس لئے ریمانڈ دیا جائے شریک ملزمان کے حوالے سے بھی معلومات حاصل کرنی ہے اگر ہمیں کسٹڈی نہیں دی گئی تو شواہد ضائع کیے جانے کا خدشہ ہے۔وکیل کی جانب سے صارم برنی کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کی استدعاکی گئی کہ ان کے خلاف کیس نہیں بنتا ،ڈسچارج کیا جائے۔عدالت نے صارم برنی کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ Saram Birni...
Optimized by Optimole