Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: June 26, 2024

دنیا کی طویل ترین پرواز
دلچسب و عجیب

دنیا کی طویل ترین پرواز

The longest flight in the world قطر کی سرکاری فضائی کمپنی قطر ایئرویز نے اب تک کی سب سے طویل ترین پرواز کرکے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ترجمان قطر ایئر ویز کا کہنا ہے کہ دوحہ سے نیوزی لینڈ روانہ ہونے والی پرواز کا دورانیہ کسی بھی تجارتی فضائی کمپنی کی پرواز سے زیادہ ہے۔کمپنی کی ترجمان نے بتایا کہ قطر ایئرویز کی پرواز کیو آر 920 دوحہ کے حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے لیے روانہ ہوئی۔اس حوالے سے فضائی کمپنیوں کے امور سے متعلق ویب سائٹ "فلائٹ ریڈار 24” کے مطابق اس براہ راست پرواز کا دورانیہ 16 گھنٹے 2 منٹ ہے جب کہ اسی روٹ پر واپسی کی پرواز کا دورانیہ 17 گھنٹے 30 منٹ پر محیط ہوگا۔قطر ایئر ویز کا کہنا ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کے لیے 14534 کلو میٹر فاصلے کی پرواز کے لیے بوئنگ 777 طیارہ استعمال کر رہی ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل طویل ترین پرواز کا ریکارڈ "ایمریٹس” فضائی کمپنی کے پاس تھا...
راہل گاندھی اپوزیشن لیڈر مقرر
انٹرنیشنل

راہل گاندھی اپوزیشن لیڈر مقرر

Rahul Gandhi appointed Leader of Opposition بھارتی لوک سبھا میں 10 برسوں سے خالی اپوزیشن لیڈر کا عہدہ راہل گاندھی کو مل گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر بن گئے ہیں۔گزشتہ دو عام انتخابات میں کانگریس کو اپوزیشن لیڈر کے لیے مطلوبہ تعداد میں سیٹیں نہیں ملی تھیں، تاہم اب دس سال بعد راہل گاندھی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر کا کردار ادا کریں گے۔ Rahul Gandhi got the post of leader of the opposition in the Indian Lok Sabha, which has been vacant for 10 years.According to Indian media reports, Rahul Gandhi, the leader of India's opposition party Congress, has become the leader of the opposition in Parliament.In the last two general elections, the Congress did not get the required number of seats for the Leader of the O...
بھارتی پارلیمنٹ میں جئے فلسطین اور اللہ اکبر کے نعرے
انٹرنیشنل

بھارتی پارلیمنٹ میں جئے فلسطین اور اللہ اکبر کے نعرے

Jai Palestine and Allah u Akbar slogans in Indian Parliament ہندوستانی پارلیمنٹ میں رکن لوک سبھا بیرسٹر اسدالدین اویسی نے جئے فلسطین اور اللہ اکبر کا نعرہ لگا دیا۔بھارت میں الیکشن کے بعد نئی حکومت کی تشکیل کا عمل جاری ہے اور مختلف ریاستوں میں ارکان اسمبلی اپنے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔منگل کو کلُ ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اسدالدین اویسی نے حلف لیا۔ اس دوران انہوں نے حلف نامہ میں درج متن پڑھا اور ساتھ ہی آخر میں جئے فلسطین اور تکبیر کا نعرہ لگا دیا۔ Barrister Asaduddin Owaisi, member of the Lok Sabha in the Indian Parliament raised slogans of Jai Palestine and Allahu Akbar.After the election in India, the process of forming the new government is going on and the assembly members in various states are taking oath of office.All India Majlis Ittehad Muslimeen...
کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر گرفتار
اہم خبریں

کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر گرفتار

The commander of the defense council of the outlawed TTP arrested. کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں دہشتگردی کے بارے میں بڑی کامیابی ملی ہے ، قانون نافذ کرنے والے اور انٹیلی جنس اداروں نے ایک پیچیدہ آپریشن کیا، کارروائی میں اہم دہشتگرد کمانڈر کو گرفتار کیا گیا جن میں کمانڈر نصراللہ اور کمانڈر ادریس شامل ہیں ۔انہوں نے کہا کہ گرفتار کمانڈر نصراللہ ٹی ٹی پی شوری کے دفاعی کمیشن کا ممبر بھی رہا ہے، بعد ازاں انہوں نے دہشتگرد نصر اللہ کا ویڈیو پیغام سنایا۔اپنے بیان میں گرفتار دہشتگرد نے بتایا کہ میرا نام نصر اللہ ہے، میرا تعلق محسود قبیلے سے ہے اور ان کے پلیٹ فارم سے تخریبی کارروائیوں میں حصہ لیتا رہا ہوں ، جب ٹی ٹی پی وجود میں آئی تو میں شامل ہوگیا۔گرفتار دہشتگرد کا کہنا تھا کہ سارے کاموں کے پیچھے انڈین خفیہ ایجنسی را کا ہاتھ ت...
فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی
اہم خبریں

فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

Faisal Vawda sought an unconditional apology from the Supreme Court سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سےغیر مشروط معافی مانگ لی اور استدعا کی کہ میرے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کی جائے۔تفصیلات کے مطابق توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں شوکاز کا نیا جواب جمع کرا دیا۔جس میں کہا کہ میری پریس کانفرنس سے عدلیہ کا وقار مجروح ہوا تو غیر مشروط معافی مانگتا ہوں، میری پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین نہیں تھا۔ Senator Faisal Vawda apologized unconditionally to the Supreme Court and requested that the contempt of court proceedings against him be dropped.According to the details, in the contempt of court case, Senator Faisal Vawda submitted a new response to the show cause in the Supreme Court.In which he said that if the dignity of the judiciary was hurt by my press...
محمد وسیم ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

محمد وسیم ہیڈ کوچ مقرر

Mohammad Wasim appointed head coach پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی ویمنز ٹیم کے کوچنگ سٹاف کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے اور محمد وسیم ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے۔پی سی بی کے مطابق تبدیلی کے تحت سابق ٹیسٹ کرکٹرعبدالرحمان سپن باؤلنگ کوچ اور جنید خان اسسٹنٹ کوچ ہوں گے جبکہ حنیف ملک کو فیلڈنگ کوچ اور حنا منور کو ویمنز ٹیم کا منیجر مقرر کیا گیا ہے۔ According to the announcement made by the PCB, the coaching staff of the national women's team has also been changed and Muhammad Wasim will be the head coach of the women's team.According to the PCB, under the change, former Test cricketer Abdul Rehman will be the spin bowling coach and Junaid Khan will be the assistant coach, while Hanif Malik will be the fielding coach and Hina Manwar will be appointed as the women's team manag...
Optimized by Optimole