Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: June 2024

محمد وسیم ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

محمد وسیم ہیڈ کوچ مقرر

Mohammad Wasim appointed head coach پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی ویمنز ٹیم کے کوچنگ سٹاف کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے اور محمد وسیم ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے۔پی سی بی کے مطابق تبدیلی کے تحت سابق ٹیسٹ کرکٹرعبدالرحمان سپن باؤلنگ کوچ اور جنید خان اسسٹنٹ کوچ ہوں گے جبکہ حنیف ملک کو فیلڈنگ کوچ اور حنا منور کو ویمنز ٹیم کا منیجر مقرر کیا گیا ہے۔ According to the announcement made by the PCB, the coaching staff of the national women's team has also been changed and Muhammad Wasim will be the head coach of the women's team.According to the PCB, under the change, former Test cricketer Abdul Rehman will be the spin bowling coach and Junaid Khan will be the assistant coach, while Hanif Malik will be the fielding coach and Hina Manwar will be appointed as the women's team manag...
ہمارا کسی سے جھگڑا نہیں صرف آئین کی بالادستی کی بات کرتے ہیں: بیرسٹر گوہر
اہم خبریں

ہمارا کسی سے جھگڑا نہیں صرف آئین کی بالادستی کی بات کرتے ہیں: بیرسٹر گوہر

We have no quarrel with anyone, we only speak of the supremacy of the Constitution: Barrister Gauhar بیرسٹر گوہر کا لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انصاف اور آئین کی بالادستی کیلئے لاہور ہائیکورٹ کا اہم کردار ہے، ہم صرف آئین کی بالادستی کی بات کرتے ہیں،ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں۔انہوں نے کہا کہ عدلیہ اور ایگزیکٹو آزاد ہونی چاہیے، جو لوگوں کو انصاف دیتے ہیں آج خود انصاف کے طلب گار ہیں، پنجاب کے عوام ججز کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، چاہتے ہیں پاکستان میں 70سال بعد قانون اندھا نہ ہوا، چاہتے ہیں قانون عوام کے حقوق کا تحفظ کرے، لاہور ہائی کورٹ بار نے انصاف کیلئے آواز اٹھائی اورجدوجہد کی۔بیرسٹر گوہر کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی پارٹی کو جیتی سیٹوں سے زیادہ نہیں مل سکتیں، عوام نے بانی پی ٹی آئی کے نظریے کو ووٹ دیا۔ Barrister Gohar while addressing the Lawyers Conventio...
’را‘ کے سابق سربراہ اجیت دوول ایک بار پھر مودی کے قومی سلامتی کے مشیر مقرر
انٹرنیشنل

’را‘ کے سابق سربراہ اجیت دوول ایک بار پھر مودی کے قومی سلامتی کے مشیر مقرر

Former RAW chief Ajit Doval has once again been appointed as Modi's National Security Adviser بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر سابق ’را‘ چیف اجیت دوول کو اپنا قومی سلامتی کا مشیر مقرر کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت کی تیسری مدت میں اجیت دوول بطور مشیر قومی سلامتی اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ وزیراعظم مودی نے اجیت دوول کی بطور قومی سلامتی مشیر تقرری کی منظوری دی اور ان کی تقرری 10 جون سے کی گئی ہے جب کہ پی کے مشرا کو مودی کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کا عہدہ کیبنٹ وزیر کے برابر ہوگا۔بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ اجیت دوول کو پہلی مرتبہ 2014 میں قومی سلامتی کا مشیر بنایا گیا تھا اور وہ مودی کی گزشتہ دو حکومتوں میں یہ ذمہ داریاں انجام دے ...
قدرت کا نظام، پاکستان کی امید برقرار، آئرلینڈ اور امریکا کے میچ کیلئے موسم بہتر ہونے لگا
کھیل

قدرت کا نظام، پاکستان کی امید برقرار، آئرلینڈ اور امریکا کے میچ کیلئے موسم بہتر ہونے لگا

Nature's system, Pakistan's hopes are intact, the weather is getting better for the match between Ireland and America آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں لاڈرہل میں آئرلینڈ امریکا میچ کے موقع پر موسم بہتر ہونے کے امکانات بڑھ گئے، میچ کے دوران اکثر وقت بارش کا امکان صرف 20 فیصد رہ گیا ہے۔لاڈر ہل میں جمعہ کو آئرلینڈ اور امریکا کا میچ کھیلا جانا ہے، میچ کے دوران دن 12 بجے کے لگ بھگ بارش کا 30 فیصد امکان ہے، میچ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا ۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اگلے مرحلے میں پہنچنے کی پاکستان کی امیدیں برقرار رکھنے کیلئے اس میچ میں آئرلینڈ کی جیت ضروری ہے، میچ واش آؤٹ ہونے پر پاکستان کو سپر 8 کی دوڑ سے باہر ہونا پڑے گا۔موسم کی موجودہ صورتحال میں واش آؤٹ کے امکانات کم ہوگئے ہیں، میچ کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے دونوں اننگز میں کم از کم 5 اوورز کا کھیل لازمی ہے، میچ کیل...
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اہم خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

The possibility of a major reduction in the prices of petroleum products عالمی منڈی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔حالیہ دو ہفتوں میں عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں 3.75 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی جبکہ اس عرصے میں ڈیزل کی قیمت میں 2.7 ڈالر فی بیرل کمی ہوئی ہے۔پٹرول پر درآمدی پریمیم بھی کم ہو کر 9.50 ڈالر فی بیرل ہو گیا ہے جس سے روپے کی قدر میں استحکام آیا ہے اور پاکستان میں صارفین کو ریلیف مل سکتا ہے۔ Due to the decrease in the prices of petrol and diesel in the global market, there is a possibility of a big decrease in the prices of petroleum products in the country.In the last two weeks, the price of petrol in the global market has decreased by 3.75 dollars per barrel, while the price of diesel has decrea...
گالم گلوچ کا کلچر اب ختم تو نہیں ہو سکتا: چیف جسٹس
اہم خبریں

گالم گلوچ کا کلچر اب ختم تو نہیں ہو سکتا: چیف جسٹس

The culture of blasphemy cannot end now: Chief Justice چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ گالم گلوچ کا کلچر اب ختم تو نہیں ہو سکتا لیکن کم ضرور ہو سکتا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ عدالتی رپورٹنگ بہت مشکل کام ہے، بعض اوقات عدالتی رپورٹنگ میں ایسا ایسا ماضی کا پس منظر بیان کیا جاتا ہے جو ہم بھول چکے تھے۔انہوں نے کہا کہ میں بھی بہت سال پہلے لکھا کرتا تھا، میری والدہ سعیدہ قاضی عیسیٰ بھی آرٹیکل لکھتی رہیں، اس زمانے میں بہت تحقیق کے بعد لکھا جاتا تھا، آج کل کا زمانہ بہت آسان ہو گیا ہے فون اٹھاؤ اور جو کہنا ہے کہ دو۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اچھا لکھنے کیلئے پڑھنا بھی ضروری ہے، گالم گلوچ کا کلچر اب ختم تو نہیں ہو سکتا لیکن کم ضرور ہو سکتا ہے، میں نے سب سے پہلے میڈیا قوانین مرتب کر کے اسے کتاب کی شکل میں شائع کیا۔انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کیس کا فیصلہ ہو چکا...
Optimized by Optimole