
Former RAW chief Ajit Doval has once again been appointed as Modi’s National Security Adviser
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر سابق ’را‘ چیف اجیت دوول کو اپنا قومی سلامتی کا مشیر مقرر کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت کی تیسری مدت میں اجیت دوول بطور مشیر قومی سلامتی اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ وزیراعظم مودی نے اجیت دوول کی بطور قومی سلامتی مشیر تقرری کی منظوری دی اور ان کی تقرری 10 جون سے کی گئی ہے جب کہ پی کے مشرا کو مودی کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کا عہدہ کیبنٹ وزیر کے برابر ہوگا۔
بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ اجیت دوول کو پہلی مرتبہ 2014 میں قومی سلامتی کا مشیر بنایا گیا تھا اور وہ مودی کی گزشتہ دو حکومتوں میں یہ ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں۔
Indian Prime Minister Narendra Modi once again appointed former ‘RAW’ chief Ajit Doval as his National Security Advisor.
According to the Indian media, Ajit Doval will continue to perform his duties as National Security Adviser in the third term of the Modi government, the notification of which has also been issued. And he has been appointed with effect from June 10, while PK Mishra has been appointed Principal Secretary to Modi. According to Indian media, the position of National Security Advisor Ajit Doval will be equal to that of a Cabinet Minister.
Ajit Doval, the former head of India’s intelligence agency ‘RAW’, was first appointed National Security Adviser in 2014 and has served in the two previous Modi governments.
