Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: June 2024

لاہور میں ٹریفک رسپانس یونٹ لانچ
مقامی خبریں

لاہور میں ٹریفک رسپانس یونٹ لانچ

Traffic Response Unit launched in Lahore وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں ٹریفک رسپانس یونٹ لانچ کر دیا۔مریم نواز نے ٹریفک رسپانس یونٹ بائیک کا معائنہ کیا اور وارڈن سے بات چیت ، ٹریننگ اور دیگر اُمور بارے دریافت کیا، انہوں نے ٹریفک جام کی صورت میں پبلک ایڈریس کے ذریعے میسج کا بھی مشاہدہ کیا۔ٹریفک رسپانس یونٹ کی لانچنگ کے بعد وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت ٹریفک مینجمنٹ پر خصوصی اجلاس منعقد ہوا، وزیراعلیٰ نے لاہور میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کیلئے ڈیڈ لائن مقرر کردی، اجلاس میں ٹریفک کی روانی میں حائل ریڑھیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا،وزیراعلیٰ مریم نواز نے ریڑھیوں کے لئے متبادل جگہ فراہم کرنے کی ہدایت کی۔وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے لین لائن ڈسپلن ہر صورت یقینی بنانے اور رکشہ اور موٹر بائیک کو لین کی پابندی کیلئے آگاہی مہم چلانے کی بھی ہدایت کی، اجلاس کے دوران لاہور میں انٹیلی ...
عمران ریاض ایک بار پھر لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار
اہم خبریں

عمران ریاض ایک بار پھر لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

Imran Riaz arrested again from Lahore Airport 9 مئی کے واقعات کے بعد پہلے گرفتار اور پھر جیل کے باہر سے لاپتہ ہونے والے صحافی عمران ریاض خان سعودی عرب کیلئے روانہ ہو رہے تھے لاہور ایئر پورٹ پر پنجاب پولیس نے گرفتار کیا، عمران ریاض خان کو کس مقدمہ میں گرفتار کیا گیا تاحال اہلخانہ سمیت ساتھیوں کو بھی اسکے متعلق نہیں بتایا گیا۔وکیل میاں اظہر صدیق نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ حالت احرام میں سعودی عرب جا رہے تھے ان کے ہمراہ دیگر ساتھیوں سمیت ان کے ذاتی وکیل میاں علی اشفاق بھی موجود تھے۔وکیل میاں اظہر صدیق نے بتایا کہ عمران ریاض کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے گرفتار کیا، پولیس بغیر ورانٹ گرفتاری کے گاڑی سے اتار کر لے گئی اور کسی نئے مقدمے کا ذکر بھی نہیں کیا۔ Journalist Imran Riaz Khan, who was first arrested after the events of May 9 and then went missing from outside the j...
ڈالر مہنگا ہوگیا
بزنس

ڈالر مہنگا ہوگیا

The dollar became expensive انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 13 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 35 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔ The dollar appreciated against the rupee at the interbank level.On the second day of the business week, an increase of 13 paisa in the price of the American currency was recorded in the interbank, due to which the dollar closed at 278 rupees 50 paisa in the interbank.On the other hand, an increase of 20 paise has been recorded in the price of the dollar in the open market, the dollar is being s...
افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد کی طیارہ حادثے میں ہلاکت
انٹرنیشنل

افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد کی طیارہ حادثے میں ہلاکت

10 people, including the vice president of the African country Malawi, died in a plane crash نائب صدر کا طیارہ ممکنہ طور پر چکنگوا کے جنگل میں گرکر تباہ ہوا، تاہم لاپتہ ہوجانے والے طیارہ تاحال نہیں مل سکا ہے، گھنا جنگل اور دھند سرچ اور ریسکیو آپریشن میں رکاوٹ بن رہی ہے۔نائب صدر کو لےجانے والا ایئر فورس کا طیارہ گذشتہ روز اڑان کے کچھ دیر بعد ریڈار سے غائب ہوگیا تھا، نائب صدر کا طیارہ دارالحکومت لیلونگوے سے دوسرے شہر موزوزو جا رہا تھا۔ The Vice President's plane may have crashed in the Chikungwa forest, but the missing plane has not been found yet, with dense forest and fog hampering search and rescue operations.The Air Force plane carrying the Vice President disappeared from radar shortly after take off yesterday, the Vice President's plane was en route from the capital Lilongwe to M...
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک
اہم خبریں

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک

Operation of security forces in Lakki Marwat, 11 terrorists killed لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 11 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق لکی مروت میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا، دہشتگرد موقع پر ہی مارے گئے، دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے تباہ کردیئے۔ 11 terrorists were killed during the operation of the security forces in Lakki Marwat. According to ISPR, the operation was conducted on the basis of secret information in Lakki Marwat, the terrorists were killed on the spot, many hideouts of terrorists were destroyed.
وفاقی حکومت کا عید قربان پر چھٹیاں دینے کا اعلان
اہم خبریں

وفاقی حکومت کا عید قربان پر چھٹیاں دینے کا اعلان

Federal government to give holidays on Eid al-Adha. کابینہ ڈویژن کی جانب سے منظوری کے بعد عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 17 جون بروز پیر سے 19 جون بروز بدھ تک عید قربان کی تعطیلات ہوں گی،وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ ڈویژن کی سمری کی منظوری دی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ تمام سرکاری اور نجی ادارے 17 سے 19 جون تک عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں بند رہیں گے۔ After the approval of the Cabinet Division, the notification of Eid-ul-Adha holidays has been issued, according to which Eid-ul-Azha holidays will be held from Monday, June 17 to Wednesday, June 19. Prime Minister Shahbaz Sharif approved the summary of the Cabinet Division. gaveThe notification states that all public and private institutions will remain closed from June 17 to 19....
Optimized by Optimole