Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: June 2024

بھارت نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر دوسری بار ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا
کھیل

بھارت نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر دوسری بار ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا

India beat South Africa to win the T20 World Cup for the second time بھارت نے جنوبی افریقہ کو 7 رنز سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، ویرات کوہلی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔بارباڈوس میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 177 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بناسکی۔ India defeated South Africa by 7 runs to win the T20 World Cup title for the second time, Virat Kohli was named the man of the match.In the T20 World Cup final played in Barbados, in pursuit of 177 runs given by India, the South African team scored 169 runs for the loss of 8 wickets....
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، سپیکر کا ایتھکس کمیٹی بنانے کا اعلان
اہم خبریں

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، سپیکر کا ایتھکس کمیٹی بنانے کا اعلان

Uproar in Punjab Assembly, Speaker's announcement to form ethics committee لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ اسمبلی کا ماحول بہتر بنانے کیلئے ایتھکس کمیٹی بنا رہے ہیں، اخلاقیات کو برقرار رکھنے کیلئے ایتھکس کمیٹی کام کرے گی۔انہوں نے کہا کہ جمہوریت کی روایات کی پاسداری بہت ضروری ہے، پارلیمان کی توقیر واحترام سب پر لازم ہے، ہمیں ایک ضابطہ اخلاق بنا لینا چاہیے، مقدس ایوان کے تقدس کا خیال رکھنا سب کی ذمہ داری ہے، اس کی تنزلی اپنے ذاتی مفادات کی خاطر کی جا رہی ہے، پہلے اس ایوان میں نعرے بازی کی جاتی تھی لیکن اب ماں بہن کی گالیاں دی جاتی ہیں جو قابل قبول نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ایوان کو چلانا میری ذمہ داری ہے، کسی صورت ماحول خراب نہیں ہونے دوں گا، ہم گندی زبان استعمال کر کے ایک دوسرے کو اشتعال نہیں دلانا چاہیے، احتجاج سب کا حق ہے، اب احتجاج غ...
انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا: چیف جسٹس
اہم خبریں

انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا: چیف جسٹس

No society can progress without justice: Chief Justice اسلام آباد میں ’انصاف کی رسائی سب کے لیے‘ کے عنوان سے منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ خواتین کی ہرشعبے میں نمائندگی ضروری ہے۔جسٹس قاضی فائز کا کہنا ہے کہ خواتین کو ان کے حقوق آئین پاکستان نے دیئے ہیں، ہر شعبے میں خواتین کی شمولیت کو یقینی بنایا جائے گا اور خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے نئے قوانین بھی لائے جا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر آنے والی خواتین کی کارکردگی مردوں سے بہتر ہوتی ہے، خواتین صرف مخصوص نشستوں پر نہیں براہ راست منتخب ہو کر بھی آسکتی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ملازمت کے مقامات پر آئین خواتین کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے، 5 سے 16 سال کے بچوں کو تعلیم لازمی حاصل کرنی چاہیے، قومی اسمبلی سمیت مختلف اداروں میں خواتین کیلئے مخصوص نشستیں ہیں۔ Chief Justice...
سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا
دلچسب و عجیب

سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا

A statue of former US President Abraham Lincoln has melted امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں سابق امریکی صدر ابراہم لنکن کا مجسمہ شدید گرمی سے پگھل گیا۔امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سخت موم سے بنایا ہوا یہ مجسمہ فروری 2024میں شمال مغربی واشنگٹن کے ایک ایلیمنٹری سکول میں نصب کیا گیا تھا، مجسمے کا مجموعی وزن 1360 کلو گرام ہے، چھ فٹ کے اس مجسمے میں ابراہم لنکن کو کرسی پر براجمان دکھایا گیا تھا۔رواں سال امریکا میں بھی شدید گرمی پڑی ہے،واشنگٹن ڈی سی کا درجہ حرارت موسمِ گرما کے عہدِ عروج میں بھی 37سینٹی گریڈ تک نہیں جاتا، مجسمے کے سر کو پگھلتا ہوا دیکھ کر سکول کی انتظامیہ نے مزید پگھلنے سے بچانے کے لیے اسے ہٹا دیا۔ The statue of former US President Abraham Lincoln in Washington DC has melted due to extreme heat.According to American media reports, this statue made of hard wax was insta...
ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ناقابل شکست ٹیموں کے درمیان فائنل
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ناقابل شکست ٹیموں کے درمیان فائنل

A final between unbeaten teams for the first time in the history of the T20 World Cup آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کی 2ناقابل شکست ٹیمیں فائنل میں مد مقابل ہوں گی۔ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی جنوبی افریقا اور بھارت کی ٹیمیں ایونٹ میں کوئی میچ نہیں ہاری ہیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں کامیاب ہونے کے بعد ناقابل شکست رہتے ہوئے دوسری ناقابل شکست ٹیم کو ہرا کر ٹورنامنٹ جیتنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن جائے گی۔ For the first time in the history of ICCT 20 World Cup, 2 unbeaten teams of the event will compete in the final.The teams of South Africa and India who have qualified for the T20 World Cup 2024 final have not lost any match in the event. After making it to the T20 World Cup 2024 final, they will become the first team in the world ...
Optimized by Optimole