Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: June 2024

صارم برنی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
مقامی خبریں

صارم برنی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

Saram Birni handed over to FIA on 2-day physical remand بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے اور اسمگلنگ کے کیس کی سماعت ہوئی۔صارم برنی کو عدالت میں پیش کیا گیا، تفتیشی افسر نے عدالت میں کہا کہ ہمیں صارم برنی کا بیان ریکارڈ کرنا ہے اس لئے ریمانڈ دیا جائے شریک ملزمان کے حوالے سے بھی معلومات حاصل کرنی ہے اگر ہمیں کسٹڈی نہیں دی گئی تو شواہد ضائع کیے جانے کا خدشہ ہے۔وکیل کی جانب سے صارم برنی کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کی استدعاکی گئی کہ ان کے خلاف کیس نہیں بنتا ،ڈسچارج کیا جائے۔عدالت نے صارم برنی کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ Saram Birni...
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور کپتان کھلاڑیوں پر برس پڑے
کھیل

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور کپتان کھلاڑیوں پر برس پڑے

The head coach and captain of the national team are furious on the players. ٹی20 ورلڈ کپ میں امریکا کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کے بعد پاکستان کے کیمپ میں بے چینی پائی جاتی ہے اور کوچ گیری کرسٹن اور کپتان بابر اعظم کھلاڑیوں پر سخت برہم ہیں۔شکست کے بعد گیری کرسٹن شدید برہم نظر آئے اور انہوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ میں ابتر کارکردگی پر قومی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لیا۔ کوچ گیری کرسٹن نے بھی پلان پر عمل نہ کرنے پر کھلاڑیوں پر برہمی کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں اگلے میچ میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا۔کپتان بابراعظم نے پلان پر عمل نہ کرنے باؤلرز پر برہمی کا اظہار کیا، کپتان نے کھلاڑیوں تنبیہ کی کہ اب سوچنے کا نہیں کارکردگی کا وقت ہے اور بھارت کے خلاف میچ میں جیت کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ After the upset defeat by the USA in the T20 World Cup, there is anxiety in the Pakistan cam...
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اہم خبریں

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

Big hike in electricity prices for K Electric customers نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کیلئے بجلی10 روپے ایک پیسہ فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے جبکہ بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جون میں2 روپے68 پیسے، جولائی میں3 روپے11 پیسے فی یونٹ اضافی وصول کئے جائیں گے، اسی طرح اگست میں3 روپے22 پیسے فی یونٹ جبکہ ستمبر میں ایک روپیہ فی یونٹ اضافی وصول کیا جائے گا۔ نیپرا کے نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے لائف لائن اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ سٹیشنز پر نہیں ہو گا۔ Nepra has issued a notification to increase the price of electricity for K Electric customers. According to the notification issued by Nepra, electricity ...
وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات
اہم خبریں

وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات

Prime Minister's meeting with Chinese counterpart وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ چین کے دوران چینی ہم منصب لی چیانگ سے ملاقات. وزیراعظم شہباز شریف اور چینی وزیر اعظم لی چیانگ کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ باہمی دلچسپی سمیت علاقائی اور عالمی پیشرفت پر بھی بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں سی پیک کی ترقی کے لیے مسلسل عزم اور حمایت کا اظہار کیا اور سی پیک کو اپ گریڈ کر کے مزید تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔دونوں رہنماؤں نے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں بھی شرکت کی جس دوران وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں چینی باشندوں اور منصوبوں کی حفاظت کی یقین دہانی کروائی۔ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں دونوں ممالک کے درمیان ٹیلی ویژن، فلم، ٹرانسپورٹ انفرا اسٹرکچر سمیت 23 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ملاقات کے بعد چ...
عمران خان کے سیل کی تصاویر
اہم خبریں

عمران خان کے سیل کی تصاویر

Images of Imran Khan's jail cell. حکومت نے کہا کہ عمران خان نے سپریم کورٹ میں وکلاء تک رسائی نہ دینے کا موقف اپنایا، عدالت مناسب سمجھے تو بانی پی ٹی کے بیان اور حقیقت جانچنے کے لیے کمیشن بھی مقرر کر سکتی ہے، سابق وزیراعظم کو جیل میں کتابیں، ایئر کولر، ٹی وی سمیت تمام ضروری سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔ The government said that Imran Khan took the stand of not giving access to the lawyers in the Supreme Court, if the court deems it appropriate, it can also appoint a commission to check the statements and facts of the founding PTI, books, air coolers, All necessary facilities including TV are provided....
بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی
اہم خبریں

بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی

Electricity 3.33 rupees per unit expensive. حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے قیمتوں میں 3 روپے33 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہو گا، صارفین سے 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافہ ایک ماہ میں وصول کیا جائے گا۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہو گا۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ The government once again dropped electricity bombs on the public and increased the prices by 3 rupees 33 paise per unit. The increase in electricity prices has been done in the context of monthly fuel adjustment. On bills, consumers will be charged an increase of Rs 3.33 paise pe...
Optimized by Optimole