Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: December 2024

ملک کو مشکل حالات سے نکالیں گے: صدر مملکت
اہم خبریں

ملک کو مشکل حالات سے نکالیں گے: صدر مملکت

Will take the country out of difficult situations: President صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عوام کی طاقت اور دعاؤں سے ملک کو مشکل حالات سے نکالیں گے۔گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلزپارٹی کے کارکنان سے خطاب میں صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ آج اگر وہ دوبارہ صدر بنے ہیں تو عوام کی طاقت سے بنے ہیں، بینظیر بھٹو شہید ہیں اور شہید کبھی مرا نہیں کرتے، ہم نے 45 سال بعد بھی ذوالفقارعلی بھٹو کا فیصلہ ریورس کروا کے دنیا کو بتا دیا کہ ان کا عدالتی قتل ہوا، اب دنیا کو تاریخ میں ماننا پڑے گا کہ ذوالفقار علی بھٹو کا قانونی قتل ہوا تھا۔آصف علی زرداری نے کہا کہ ہم عوام اور گڑھی خدابخش کو جوابدہ ہیں۔ دھرتی کے ساتھ، فیڈریشن کے ساتھ، پاکستان کے ساتھ وفا ہے، پاکستان کو بچانا ہے، اگر کوئی سپر پاور ہے تو ہماری بھی ایک سپر پاور ہے، مولا ہی پاور ہے جس پر ہم یقین رکھتے ہیں، عو...
خواہش ہے افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں: شہباز شریف
اہم خبریں

خواہش ہے افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں: شہباز شریف

I wish relations with Afghanistan would improve: Shahbaz Sharif وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواہش ہے افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں، کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان سے کام کر رہی ہے، افغانستان کو کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خطے میں امن کیلئے افغانستان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، چاہتے ہیں افغانستان کے ساتھ معاشی میدان میں تعاون کریں۔انہوں نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان پر حملہ کر کے بے گناہ لوگوں کو شہید کر رہی ہے، افغان حکومت کو ایک سے زیادہ مرتبہ پیغام دیا ہے، افغان حکومت کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے ٹھوس حکمت عملی بنائے، دو عملی نہیں چلے گی، بہتر تعلقات اور ٹی ٹی پی کو کھلی چھوٹ بیک وقت ممکن نہیں، افغان سرزمین سے کسی صورت دہشت گردی قبول نہیں، پاکستان کی سالمیت کے بھرپور دفاع کا حق رکھتے ہیں۔ا...
نومبر 2024 کی سازش 9 مئی 2023 کا تسلسل ہے، نومبر کی سازش کے پیچھے سیاسی دہشتگردوں کی سوچ ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
اہم خبریں

نومبر 2024 کی سازش 9 مئی 2023 کا تسلسل ہے، نومبر کی سازش کے پیچھے سیاسی دہشتگردوں کی سوچ ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

November 2024 conspiracy is a continuation of May 9 2023, political terrorists are behind the November conspiracy: DG ISPR ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو سزاؤں تک انصاف کا عمل مکمل نہیں ہوگا، 26 نومبر 2024 کی سازش 9 مئی 2023 کا تسلسل ہے، نومبر کی سازش کے پیچھے سیاسی دہشتگردوں کی سوچ ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف طویل جنگ لڑی ہے، رواں سال 59 ہزار 775 کامیاب آپریشنز کئے گئے، سکیورٹی فورسز نے 2024 میں مختلف آپریشنز کے دوران 925 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا جبکہ سیکڑوں گرفتار ہوئے، آپریشنز میں 27 افغان دہشتگردوں کو ہلاک کیا۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان ن...
بلاول بھٹو سے شیخ نہیان بن مبارک کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو
اہم خبریں

بلاول بھٹو سے شیخ نہیان بن مبارک کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو

Sheikh Nahyan bin Mubarak met with Bilawal Bhutto, discussed the development of bilateral relations چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی خلیجی شاہی خاندان کے رکن شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران پاکستان اور یو اے ای کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات میں اضافے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین پی پی بلاول بھٹو اور شیخ نہیان میں پاک یو اے ای سماجی رابطوں میں فروغ پر اتفاق ہوا۔ Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari met with Sheikh Nahyan bin Mubarak Al Nahyan, a member of the Gulf royal family.During the meeting, the promotion of bilateral relations between Pakistan and the UAE was discussed, and the increase in trade relations between the two countries was also discussed.Chairman PP Bilawal Bhutto and ...
نجی کمپنی کی تیل لائن سے اربوں روپے تیل کی چوری،خوارجی گروہ ملوث
اہم خبریں

نجی کمپنی کی تیل لائن سے اربوں روپے تیل کی چوری،خوارجی گروہ ملوث

Theft of billions of rupees of oil from the oil line of a private company, Kharji group involved سندھ میں نجی کمپنی کی تیل لائن سے اربوں روپے تیل کی چوری میں خوارجی گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق سندھ میں پارکو لائن سے اربوں روپے تیل کی چوری کا انکشاف ہوا ہے اور سی ٹی ڈی نے ٹیرر فنانسنگ کا مقدمہ درج کرلیا۔سی ٹی ڈی نے خوارجی گروہ کیلئے رقم جمع کرنے والےاہم سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔حکام کے مطابق مرکزی ملزم محمد عثمان کو خفیہ اطلاع پر لسبیلہ سے گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزم نجی کمپنی کی لائن سے تیل چوری کرکے فنڈ جمع کرتا تھا۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق کراچی بھر سے خوارجی گروہوں کو غیرقانونی کارروبار سے فنڈنگ ہوتی ہے، گزشتہ پانچ سال میں نجی کمپنی کی لائن سے چوری کے 23 مقدمات درج ہوچکے ہیں۔ The involvement of Kharji group in the theft of billions of rupees of oil fr...
چترال: بلند ترین شندور گراؤنڈ پر آئس اسپورٹس کا آغاز
کھیل

چترال: بلند ترین شندور گراؤنڈ پر آئس اسپورٹس کا آغاز

Chitral: Launch of ice sports at the highest Shandur ground چترال میں بلند ترین گراؤنڈ شندور پر آئس اسپورٹس مقابلوں کا آغاز ہو گیا۔خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام شندورآئس اسپورٹس کے فائنل مقابلے ہوں گے۔ڈی جی خیبر پختون خوا ٹورازم اتھارٹی تاشفین حیدر کا کہنا ہے کہ شندور جھیل پر مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مقابلوں میں آئس ہاکی، کرلنگ اور اسپیڈ اسکیٹنگ شامل ہیں۔ڈی جی خیبر پختون خوا ٹورازم اتھارٹی نے مزید کہا کہ مقابلوں میں 100 سے زائد لڑکے اور لڑکیاں شریک ہیں۔تاشفین حیدر نے یہ بھی کہا کہ آئس اسپورٹس مقابلے 28 دسمبر تک جاری رہیں گے۔ Ice sports competitions have started at Shandur, the highest ground in Chitral.Under the auspices of Khyber Pakhtunkhwa Tourism Authority, the final competitions of Shandur Ice Sports will be held.DG Khyber Pakhtunkhwa Tourism Auth...
Optimized by Optimole