Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: December 18, 2024

مسلح افواج کا لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کے 53ویں برسی پر خراج عقیدت
اہم خبریں

مسلح افواج کا لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کے 53ویں برسی پر خراج عقیدت

Tribute to Armed Forces Lance Naik Muhammad Mahfouz Shaheed Nishan Haider on his 53rd death anniversary چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی،سروسزچیفس اورمسلح افواج نے لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کو 53 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیاہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق 1971کی جنگ کےدوران لانس نائیک محمدمحفوظ شہیدنےبہادری کامظاہرہ کیا، شہیدکی قربانی پاکستان کی مسلح افواج کے ناقابل تسخیر جذبے کی مظہر ہے، شہیدکادشمن پرحملہ غیرمعمولی بہادری اور قوم کیلئےثابت قدمی کامنہ بولتا ثبوت ہے.لانس نائیک محمدمحفوظ شہید کی لازوال میراث کوخراج تحسین پیش کرتےہیں. شہیدکی میراث انفرادی کامیابیوں سےبالاتراوراجتماعی بہادری کو روشن کرتی ہے.پاکستان کی خودمختاری اورسالمیت کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں، ایسی قربانیاں ہمت اورمادروطن کیلئےاٹل عزم کو تقویت دیتی ہیں۔ Chairman Joint Chiefs of Staff Committee, Service Chief...
صحافیوں کی غیر قانونی جاسوسی پر پولیس کو بھاری جرمانہ
انٹرنیشنل

صحافیوں کی غیر قانونی جاسوسی پر پولیس کو بھاری جرمانہ

Police heavily fined for illegal spying on journalists ناردرن آئرلینڈ کی عدالت نے صحافیوں کی غیر قانونی جاسوسی کرنے پر پولیس کو بھاری جرمانہ عائد کردیا۔فیصلے کے مطابق ناردرن آئرلینڈ پولیس سروس اور میٹروپولیٹن پولیس نے دو بیلفاسٹ صحافیوں کی جاسوسی کی۔عدالتی فیصلے کے مطابق پولیس نے جاسوسی کرتے ہوئے ان کے ذرائع کی شناخت کرنے کے لیے غیر قانونی عمل کیا۔یہ تاریخی فیصلہ Investigatory Powers Tribunal نے Barry McCaffrey اور Trevor Birney کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے میں دیا۔عدالت کی جانب سے ناردرن آئرلینڈ پولیس سروس کو ہر صحافی کو 4 ہزار پونڈ ادا کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پولیس کی خفیہ نگرانی کی کارروائی غیر متناسب تھی، پولیس نے ملکی اور عالمی تحفظات کو نقصان پہنچایا۔ A court in Northern Ireland has fined police heavily for illegally spying on journalists.According to th...
دلجیت دوسانجھ کبھی بھارت میں کنسرٹ نہیں کریں گے
انٹرٹینمنٹ

دلجیت دوسانجھ کبھی بھارت میں کنسرٹ نہیں کریں گے

Diljit Dosanjh will never perform a concert in India دلجیت دوسانجھ نے ہفتے کو چندی گڑھ میں ایک ہاؤس فل کنسرٹ میں شاندار پرفارمنس دی لیکن اس دوران انہوں نے اپنے مداحوں کو اس وقت حیران کیا جب انہوں نے اعلان کیا کہ وہ آئندہ بھارت میں کوئی شو نہیں کریں گے۔دلجیت دوسانجھ نے اس فیصلے کی وجہ بھارت میں کنسرٹ کے ناقص انفراسٹرکچر اور انتظامات کو قرار دیا اور حکام سے اپیل کی کہ وہ بہتر سہولیات فراہم کریں کیونکہ کنسرٹ انڈسٹری ملک میں تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔دلجیت نے چندی گڑھ میں اپنے کنسرٹ کے اختتام پر حکومت اور متعلقہ حکام سے مخاطب ہو کر کہا کہ وہ ملک میں لائیو شوز کے لیے انفراسٹرکچر پر توجہ دیں۔ پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے کہا کہ میں حکام کو بتانا چاہتا ہوں کہ ہمارے پاس یہاں لائیو شوز کے لیے مناسب سہولیات نہیں ہیں۔ یہ ایک بڑا آمدنی پیدا کرنے والا سسٹم ہے اور اس میں بہت سے لوگ کام کر رہے ہیں، بر...
وزیراعظم نے ہاؤسنگ سیکٹر کی ترقی کیلئے 11 رکنی ٹاسک فورس بنادی
اہم خبریں

وزیراعظم نے ہاؤسنگ سیکٹر کی ترقی کیلئے 11 رکنی ٹاسک فورس بنادی

The Prime Minister formed a 11-member task force for the development of the housing sector وزیراعظم شہباز شریف نے ہاؤسنگ سیکٹر کی ترقی کےلیے 11 رکنی ٹاسک فورس بنادی، جو شعبے کےلیے قابل عمل ٹیکسیشن نظام تجویز کرے گی۔اعلامیے مطابق وزیراعظم کی بنائی گئی ٹاسک فورس کے چیئرمین وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ہوں گے، دیگر ارکان میں وزیر خزانہ، وزیر مملکت ریونیو، چیئرمین ایف بی آر، ڈائریکٹر جنرل ویلفیئر شامل ہیں۔اعلامیے کے مطابق ٹاسک فورس ہاؤسنگ سیکٹر کی ترقی کےلیے فریم ورک کی سفارشات، شہری منصوبہ کی پالیسیوں اور عملی اقدامات پر تجاویز دے گی۔ اعلامیے کے مطابق ٹاسک فورس ہاؤسنگ اور کنسٹرکشن سیکٹر کےلیے قابل عمل ٹیکسیشن نظام تجویز کرے گی اور ایک ماہ میں وزیراعظم شہباز شریف کو اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ Prime Minister Shehbaz Sharif formed an 11-member task force for the development of the housing sector...
پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
کھیل

پاکستان نے جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

Pakistan defeated South Africa by 3 wickets پارل میں ہونیوالے پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنائے۔میزبان ٹیم کی جانب سے ہینرچ کلاسن 86 رنز بنا کر نمایاں رہے، ریان ریکلٹن نے 36 ، ایڈن مارکرم نے 35، ٹونی ڈی زورزی نے 33 اور مارکو جانسن نے 10رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے سلمان آغا نے 4، ابرار احمد نے 2 جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور صائم ایوب نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔قومی ٹیم نے ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا، قومی ٹیم کی جانب سے عبداللہ شفیق بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے، بابر اعظم نے 23 رنز کی اننگز کھیلی، محمد رضوان ایک، کامران غلام 4، عرفان خان ایک، شاہین شاہ آفریدی بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے۔صائم ایوب نے ایک بار پھر عمدہ بیٹنگ کا مظاہر...
Optimized by Optimole