جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ: علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
The case of arson: Ali Amin Gandapur has started the process of declaring him as an advertisement
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی۔تھانہ حسن ابدال میں درج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں مسلسل غیر حاضری پر علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کی گئی۔عدالت نے علی امین گنڈاپور کو 21 جنوری 2025ء تک عدالت میں پیش ہونے کا حکم جاری کر دیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور پیش نہ ہوئے تو اشتہاری قرار دیے جائیں گے۔
The Rawalpindi Anti-Terrorism Court has started the process of declaring Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Ali Amin Gandapur as an accomplice in the arson case.In the case of arson and encirclement registered in Hasan Abdal poli...





