Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: December 31, 2024

روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
کھیل

روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

Rohit Sharma's decision to retire from Test cricket روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف جاری 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے، اس وقت ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کو 1-2 سے برتری حاصل ہے جبکہ ایک ٹیسٹ میچ ڈرا ہوا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام اور سلیکٹرز کو بھی اس بارے میں علم ہے، روہت شرما اپنی ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو نہیں بدلیں گے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روہت شرما اس حوالے سے کب اعلان کریں گے اس حوالے سے حتمی وقت نہیں بتایا جاسکتا لیکن قوی امکان ہے کہ وہ سڈنی میں پانچویں ٹیسٹ میچ کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما نے اس سیریز کے 3 ٹیسٹ میچوں کی 6 اننگز میں صرف 31 رنز بنائے ہیں۔ Rohit Sharma will announce his retirement at the end of the ongoing 5-Test series against Australia, at which time Australia is l...
سال نو کی آمدپر لاہور میں آتشبازی پر مکمل پابندی
مقامی خبریں

سال نو کی آمدپر لاہور میں آتشبازی پر مکمل پابندی

Complete ban on fireworks in Lahore on the arrival of New Year صوبائی دارالحکومت لاہور میں نیو ایئر نائٹ پرآتشبازی پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، انواٹرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے کہا ہے کہ نئے سال کی آمد پر کسی قسم کی آتش بازی نہیں کی جائے گی، خلاف ورزی پر بلا امتیاز سخت کارروائیاں عمل میں لائی جائیں گی، فضا میں آلودگی کے پیش نظر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ سموگ کے تدارک کیلئے کوشاں ہے شہری بھی تعاون کریں، بچوں، بزرگوں اور بیمار افراد کو خاص طور پر سموگ کے مضر اثرات سے محفوظ رکھیں، صحت کا خیال رکھنا اولین ترجیح ہے۔ ڈی سی لاہور نے مزید کہا کہ فضائی آلودگی شہریوں میں صحت مسائل کا باعث بن سکتی ہے، صاف اور صحت مند ماحول کے لیے سخت اقدامات جاری ہیں۔ A complete ban was imposed on firew...
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید، 6 لاکھ جرمانہ
اہم خبریں

سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید، 6 لاکھ جرمانہ

Former Chief Minister Gilgit-Baltistan Khalid Khurshid 34 years in prison, 6 lakh fine گلگت کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید خان کیخلاف سکیورٹی اداروں کو دھمکیوں اور چیف الیکشن کمشنر کیخلاف نازیبا الفاظ کے استعمال کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کو 34 سال قید اور 6 کالاکھ روپے جرمانے کی سزا سناد ی اور ڈی جی نادرا کو خالد خورشید کا شناختی کارڈ بلاک کرنے احکامات جاری کردیے،عدالت نے آئی جی پولیس کو حکم دیا ہے کہ مجرم کو گرفتار کر کے جیل منتقل کیا جائے۔سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان و رہنما تحریک انصاف خالد خورشید نے ایک جلسے کے دوران سکیورٹی اداروں، چیف سیکرٹری، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کو سنگین نتائج کی دھمکی دی تھی جس پر ان کیخلاف سٹی تھانہ گلگت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ In Gilgit's Anti-Terrorism Court, a case was heard against former C...
بنوں میں دھماکا
مقامی خبریں

بنوں میں دھماکا

Blast in Bannu بنوں میں پولیس موبائل کے قریب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں اے ایس آئی سمیت 5 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس موبائل کے قریب سڑک کنارے پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کا سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ An explosive device exploded near a police mobile in Bannu. According to the police, 5 officials including the ASI were injured in the explosion. The explosion took place on the roadside near the police mobile.The police said that the injured have been shifted to DHQ Hospital. After the explosion, the police have started a search operation in the area....
نیوزی لینڈ میں 2025ء کا آغاز
انٹرنیشنل

نیوزی لینڈ میں 2025ء کا آغاز

The start of 2025 in New Zealand یوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہو گیا۔ نیوزی لینڈ میں رات 12 بجتے ہی کلینڈر تبدیل ہو گیا اور یکم جنوری 2025ء کے ساتھ ہی فضا میں آتش بازی کے شاندار مظاہرے ہونے لگے۔نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں پہلے اور اس کے بعد آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں نیا سال شروع ہوا ہے۔ The New Year has begun in New Zealand. In New Zealand, the calendar changed at 12 o'clock in the night and with January 1, 2025, spectacular fireworks displays began to take place in the sky.The new year has started first in Auckland, New Zealand and then in Sydney, Australia.
Optimized by Optimole