Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: December 11, 2024

جس تھالی میں کھانا اسی میں چھید کرنا عمران خان کا وطیرہ ہے: عظمیٰ بخاری
مقامی خبریں

جس تھالی میں کھانا اسی میں چھید کرنا عمران خان کا وطیرہ ہے: عظمیٰ بخاری

It is Imran Khan's habit to pierce the plate in which he eats: Uzma Bukhari عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نوازشریف اور مریم نواز کے بغض میں یہاں پہنچے ہیں، ان کا وطیرہ ہے جس تھالی میں کھانا اسی میں چھید کرنا، مریم نواز پر کوئی کرپشن کا کیس نہیں تھا، مریم نواز کبھی پبلک آفس ہولڈر نہیں رہیں پھر بھی ان کو کوچ اور اس کے چیلے نے انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا۔انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی قیمتی نکلس چوری کرنے اور 190 ملین پاؤنڈ کے ڈاکے میں ملوث ہیں، بشریٰ بی بی نے ابھی پنجاب میں کی گئی لوٹ مار کا حساب دینا ہے، پانچ سال نوازشریف اور مریم نواز سے رسیدیں مانگنے والے کے پاس اپنی رسیدیں نہیں۔صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کے تحائف فروخت کرنے کی جعلی رسیدوں کا بھی کیس زیرالتواء ہے، کرپشن کرپشن کا راگ الاپنے والے کا اپنا پورا ٹبر چوری اور ڈاکوں میں ملوث نکلا۔عظمیٰ ...
ہم اپنے اوپر ہونے والے ظلم کا حساب چاہتے ہیں: بیرسٹر گوہر
اہم خبریں

ہم اپنے اوپر ہونے والے ظلم کا حساب چاہتے ہیں: بیرسٹر گوہر

We want an account of the injustice done to us: Barrister Gohar قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم اس ایوان میں مذاکرات کر کے اپنے اوپر ہونے والے ظلم کا حساب چاہتے ہیں، ہم اس ایوان سے مذاکرات کے ذریعے راستہ چاہتے ہیں، ہم نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہے اسے کمزوری نہ سمجھا جائے۔انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں مذاکرات سے راستہ نہ دیا گیا تو پھر سے سڑکوں پر آئیں گے، ہمیں بار بار سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے، آئیں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلائیں، اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ہمارے لوگوں کے ساتھ زیادتیاں ہوئیں، ان پر گولیاں چلائی گئیں، دنیا میں کہیں بھی پرامن مظاہرین پر گولیاں نہیں چلیں، حالیہ دنوں میں برازیل سمیت کتنے ہی ممالک میں لوگ ایوانوں میں داخل ہوگئے کیا وہاں گولی چلی؟انہوں نے کہا کہ آپ کی پارلیمان کے سامنے گولی چلی، وز...
فیض حمید کیخلاف کارروائی پر شاہد آفریدی کا بیان سامنے آ گیا
اہم خبریں

فیض حمید کیخلاف کارروائی پر شاہد آفریدی کا بیان سامنے آ گیا

Shahid Afridi's statement on the action against Faiz Hameed has come out پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کے اگلے مرحلے کا آغاز ہونے پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس حوالے سے شاہد آفریدی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے لکھا ہے کہ آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف فردِ جرم عائد کر کے فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی باقاعدہ کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ Former Pakistan Cricket Team Captain Shahid Afridi has reacted to the commencement of the next phase of court martial proceedings against former DGISI Lieutenant General (retd) Faiz Hameed.Shahid Afridi has expressed his views in this regard on social media platform X.He has writ...
کراچی میں فائرنگ سے پاک فوج کا جوان جاں بحق
اہم خبریں

کراچی میں فائرنگ سے پاک فوج کا جوان جاں بحق

A soldier of Pakistan Army was killed in the firing in Karachi شہر قائد میں فائرنگ سے پاک فوج کے 37 سالہ جوان عدنان عباسی جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 37 سالہ جوان عدنان عباسی ملیر کینٹ میں 23 ایف اینڈ ٹی یونٹ میں تعینات تھا اور دو بچوں کا والد تھا، واقعہ بہادرآباد کے علاقے مریم مسجد آدم جی نگر بلاک بی دھوراجی کالونی میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت عدنان عباسی ولد ابراہیم عباسی کے طور پر کی گئی ہے، جو ایبٹ آباد کا رہائشی تھا، مقتول کے برادر نسبتی بلال عباسی نے بتایا کہ عدنان عباسی پاک فوج کے 23 ایف اینڈ ٹی یونٹ میں تعینات تھے اور ان کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔پولیس کے مطابق واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم واردات کے لئے پہلے سے گھات لگائے کھڑا تھا، جیسے ہی عدنان عباسی گھر سے کچھ فاصلے پر آیا ملزم نے پہلے اس کے ...
چینی کمپنیوں کو پنجاب میں سرمایہ کاری پر ترجیحاً سہولیات دی جائیں گی: مریم نواز
اہم خبریں

چینی کمپنیوں کو پنجاب میں سرمایہ کاری پر ترجیحاً سہولیات دی جائیں گی: مریم نواز

Chinese companies will be given preferential facilities for investment in Punjab: Maryam Nawaz وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف شنگھائی پہنچ گئیں اور شنگھائی میں سیاسی مصروفیت کا آغاز کر دیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی شنگھائی کمیٹی کے ڈپٹی سیکرٹری سے ملاقات کی، مسٹر زؤ زونگ منگ نے مریم نواز کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ڈپٹی سیکرٹری مسٹر زؤ زونگ منگ نے پنجاب اور شنگھائی کے درمیان معاشی تعلقات کو مزید مستحق کرنے کے عزم کا اظہار کیا جبکہ ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، سائنس، ٹیکنالوجی اور انڈسٹری میں تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں اکنامک اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ہوا جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستانی طلبہ اور ماہرین کو ٹریننگ اور تعلیم کے مواقع فراہم کرنے پر شکریہ ادا ک...
انٹرنیٹ کی سست رفتار کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس
اہم خبریں

انٹرنیٹ کی سست رفتار کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس

Notice to PTA on petition against slow internet speed لاہور ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے اور دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس اقبال چودھری نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں انٹرنیٹ کی رفتار سست کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا۔درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست ہے، اس کی وجہ سے شہری پریشان ہیں، انٹرنیٹ کی رفتار کو تیز کرنے کا حکم دیا جائے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ انٹرنیٹ کی رفتار کو تیز کرنے کا حکم دیا جائے، سست رفتاری کی وجہ سے ملک میں انٹرنیٹ سروس کا عالمی سطح پر 198 نمبر ہے۔لاہور ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے اور دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب ط...
Optimized by Optimole