Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: December 25, 2024

ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کیلئے کوشاں ہیں: عظمیٰ بخاری
اہم خبریں

ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کیلئے کوشاں ہیں: عظمیٰ بخاری

They are trying to highlight the positive identity of the country: Uzma Bukhari وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔الحمرا ہال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب دن رات محنت کر رہی ہیں، پنجاب میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دیا جا رہا ہے۔یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کا جنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلانصوبائی وزیر نے کہا کہ کھیلوں کے میدان بحال ہو رہے ہیں، کہنے کو تو ایک کھلاڑی بھی آیا تھا جو ملک کے ساتھ کھیل کر چلا گیا، انہوں نے کہا کہ ثقافت کے فروغ کیلئے اقدامات کیے جار ہے ہیں۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کو آگے لے جانے کیلئے وہ سب کچھ کریں گے جس کی ضرورت ہوگی، پنجاب ہر شعبے میں ترقی کرتا نظر آئے گا، انہوں نے کہا کہ قائداعظم کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ Punjab Information...
شکارپور: ہوٹل پر بیٹھے دو پولیس اہلکار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق
اہم خبریں

شکارپور: ہوٹل پر بیٹھے دو پولیس اہلکار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق

Shikarpur: Two police officers sitting at the hotel were killed by robbers شکارپور میں ڈاکوؤں نے گڑھی تیغو میں ہوٹل میں بیٹھے ہوئے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے جن کی میتیں اسپتال منتقل کردی گئیں جبکہ فائرنگ کے بعد ڈاکو فرار ہوگئے۔پولیس حکام نے اس حوالے سے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار ہوٹل پر چائے پینے کےلیے بیٹھے تھے۔وزیراعلیٰ کا نوٹس، ڈی آئی جی لاڑکانہ کو ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ نے گڑھی تیغومیں ڈاکوؤں کے حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر غم کا اظہار کیا ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق وزیراعلیٰ نے ڈی آئی جی لاڑکانہ کو ملزمان کو فوری گرفتار کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ علاقے میں امن کی بحالی کےلیے تمام تر سرکاری مشینری استعمال میں لائی جائے۔ In Shik...
امریکا سمیت کسی ملک کی مدد کے خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر
اہم خبریں

امریکا سمیت کسی ملک کی مدد کے خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر

Not willing to help any country including America, Barrister Gohar چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ امریکا سمیت کسی بھی ملک کی مدد کے خواہشمند نہیں۔بیرسٹر گوہر نے نامزد امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ گرینل کے بیان پر ردعمل دیا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آزادی پاکستان کے آئین وقانون کے مطابق ہو گی۔انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کسی بھی ملک بشمول امریکا کی مدد کی خواہش مند نہیں، بانی پی ٹی آئی کی رہائی پاکستانی عوام کی شراکت سے اور عدالتوں کے ذریعے ہوگی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی کسی ملک سے نہ درخواست کرے گی نہ توقع رکھتی ہے، ہم ان تمام افراد کا شکریہ کرتے ہیں جو بانی پی ٹی آئی کی رہائی کےلیے کوشاں ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ ان بیانات سے ہٹ کر بھی جو بھی بانی کی رہائی کی کوشش کر رہا ہے، اس کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جہا...
وزیراعلیٰ مریم نواز کا جنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان
اہم خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز کا جنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان

Chief Minister Maryam Nawaz's announcement to launch Minorities Card in January وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں کرسمس کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مسیحی برادری کی پاکستان کے لیے بہت بڑی بڑی خدمات ہیں، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منیارٹیز کارڈ شروع کرنے جا رہے ہیں، میرا بس چلے تو اقلیتوں کا بجٹ 5 ہزار فیصد بڑھا دوں۔انہوں نے کہا ہے کہ تمام تر توجہ ایک ایسے معاشرے کی تشکیل پر ہے جہاں آپ کو خوف نہ ہو کہ کوئی آپ کو مار دے گا یا گھر جلا دے گا، کوئی کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو میں سب کی وزیراعلیٰ ہوں۔اس موقع پر مریم نواز نے کرسمس کا خصوصی کیک کاٹا اور اپنی اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی جانب سے مسیحی برادری کو مبارک باد بھی پیش کی۔ Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif annou...
پاکستان غم کی اس گھڑی میں آذربائیجان کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف
اہم خبریں

پاکستان غم کی اس گھڑی میں آذربائیجان کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

Pakistan stands with Azerbaijan in this hour of grief: Shahbaz Sharif وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے شہباز شریف نے آذربائیجان کی عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے لکھا کہ آذربائیجان کے طیارے کے قازقستان میں حادثے کی خبر سن کر دکھ ہوا۔ عزیز بھائی، صدر آذربائیجان الہام علیوف اور آذربائیجان کی عوام سے دلی تعزیت کرتا ہوں۔وزیراعظم نے دعا گو ہوتے ہوئے مزید لکھا کہ ہماری دعائیں مرحومین کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں، ہم زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں، پاکستان غم کی اس گھڑی میں آذربائیجان کے ساتھ کھڑا ہے۔واضح رہے کہ آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ باکو سے گروزنی جانے والا طیارہ اکٹو ہوائی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کا شکا...
یونان کشتی حادثے کا ملزم گجرات سے گرفتار، ترجمان ایف آئی اے
اہم خبریں

یونان کشتی حادثے کا ملزم گجرات سے گرفتار، ترجمان ایف آئی اے

Suspect of Yunnan boat accident arrested from Gujarat, FIA spokesman یونان کشتی حادثے کے ملزم سلیم اختر کو گجرات سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ترجمان فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق ملزم نے رحمان نامی نوجوان سے 28 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔انکا کہنا تھا کہ متاثرہ نوجوان رحمان علی کشتی حادثے میں جاں بحق ہوگیا تھا۔ایف آئی ترجمان نے بتایا کہ حادثے کے بعد ملزم روپوش تھا جبکہ اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ Saleem Akhtar, accused of Yunan boat accident, has been arrested from Gujarat.According to the spokesperson of the Federal Investigation Agency (FIA), the accused had received Rs 28 lakh from a youth named Rehman.He said that the victim Rehman Ali had died in a boat accident.The FI spokesperson said that the accused was absconding after the accident, while a case has been regis...
Optimized by Optimole