Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: December 11, 2024

کمسن بچوں کو اغواء کر کے فروخت کرنیوالا گروہ گرفتار
اہم خبریں

کمسن بچوں کو اغواء کر کے فروخت کرنیوالا گروہ گرفتار

A group that kidnapped and sold young children was arrested لاہور کے علاقے چوہنگ سے کمسن بچوں کو اغواء کر کے فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق خواتین اغواء کاروں سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ایس پی غیور احمد کا کہنا ہے کہ ملزمان سے دو بچے بازیاب کرا کے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیے گئے۔غیور احمد نے بتایا کہ ملزمان اب تک 23 لاکھ روپے کے عوض کئی بچے فروخت کر چکے ہیں۔ A group that abducted and sold young children from Chowhang area of ​​Lahore was arrested.According to the police, 12 suspects including the female kidnappers have been arrested.SP Ghayur Ahmed says that two children were recovered from the accused and handed over to the Child Protection Bureau.Ghayur Ahmed said that the accused have sold many children for 23 lakh rupees so far....
کراچی: ملائیشیا کیلئے بُک کنٹینر سے 700 کلو آئس برآمد
اہم خبریں

کراچی: ملائیشیا کیلئے بُک کنٹینر سے 700 کلو آئس برآمد

Karachi: 700 kg of ice was exported from a book container for Malaysia اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے کراچی کے ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل پر خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کر کے ملائیشیا کے لیے بک کرائے گئے کنٹینر سے 700 کلوگرام سے زائد آئس برآمد کر لی۔اے این ایف کے حکام کا کہنا ہے کہ برآمد شدہ میتھ ایمفیٹامائن (آئس) کیلشیم کاربونیٹ کے بیگز کے ساتھ رکھ کر اسمگل کی جا رہی تھی۔انہوں نے بتایا کہ خفیہ اطلاع پر کنٹینر کی تلاشی کے دوران کیلشیم کاربونیٹ کے 854 بیگز کی تلاشی لی گئی جن میں 28 بیگز میں آئس کی موجودگی کی نشاندہی ہوئی۔حکام نے کہا کہ کنٹینر کراچی میں قائم نجی کمپنی کی جانب سے ملائیشیا کے شہر کوالالمپور کے لیے بُک کروایا گیا تھا۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کنٹینر بک کرانے والے کراچی کے رہائشی ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے ملزم سے تحقیقات کا ع...
Optimized by Optimole