Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: April 2024

مدیحہ رضوی نے ایک بار پھر شادی کرلی
انٹرٹینمنٹ

مدیحہ رضوی نے ایک بار پھر شادی کرلی

Madiha Rizvi got married once again کراچی:پاکستانی اداکارہ مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی جس کی ویڈیوز  اور تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔اداکارہ کی جانب سے بھی ایک ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی جو کے نکاح کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مدیحہ رضوی نے اپنے دیرینہ دوست رائٹر جنید علی پرویز سے دوسری شادی کی جن کا تعلق شہرِ قائد سے ہے۔اداکارہ کو شوبز شخصیات کی جانب سے زندگی کے اس نئے سفر کے آغاز پر مبارکبادیں دی جارہی ہیں۔واضح رہے کہ مدیحہ رضوی کی پہلی شادی 2014 میں اداکار حسن نعمان سے ہوئی تھی، ان کی پہلی شادی 8 سال ہی چل سکی اور جوڑے کی دو بیٹیاں بھی ہیں جب کہ نومبر 2022 میں مدیحہ رضوی نے اپنی پہلی شادی ختم ہونے کی تصدیق کی تھی۔ Karachi: Pakistani actress Madeeha Rizvi married a second time after a year and a half of divorce, whose videos and phot...
گورنر،وزیر اعلیٰ ہائوس،رینجرز ہیڈ کوارٹرز کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
اہم خبریں

گورنر،وزیر اعلیٰ ہائوس،رینجرز ہیڈ کوارٹرز کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

چیف جسٹس کا پروٹوکول لینے سے انکار،وفاقی اور صوبائی حکومت پر اظہار برہمی Order to remove barricades outside Governor, Chief Minister House, Rangers Headquarters کراچی:چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے وفاقی اور سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ بتائیں یہ جناح کورٹ کس قانون کے تحت رینجرز کو دیا ہے؟۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کے متاثرین کی درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے سندھ حکومت کو متاثرین کا معاملہ دیکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا سرکار جہاں انکروچمنٹ کرتی ہے وہاں زیادہ سزا ہونی چاہیے۔چیف جسٹس پاکستان نے ایڈووکیٹ جنرل سے پوچھا آپ دیکھتے نہیں کہاں سے آتے ہیں آپ؟ نیول، رینجرز ہیڈکوارٹرز،گورنر اور  وزیراعلیٰ ہاؤس نے فٹ پاتھوں پر بھی قبضہ کیا ہوا ہے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا سکیورٹی کے ایشوز ہیں، بم حملے ہوئے ہیں، جس پر چیف جسٹس نے ریمار...
سیشن جج کے نوجوان بیٹے کو دوست نے گولی مار کر قتل کر دیا۔
اہم خبریں

سیشن جج کے نوجوان بیٹے کو دوست نے گولی مار کر قتل کر دیا۔

Sessions judge’s teenage son shot dead by friend پولیس نے بتایا کہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں ایک ریٹائرڈ پولیس افسر کے بیٹے کو جمعہ کے روز گرفتار کیا گیا اور اس کے دوست کے قتل کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا، جو حاضر سروس ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا بیٹا ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے بتایا کہ علی کیریو کو مبینہ طور پر اس کے دوست دانیال نذیر میربہار نے گولی مار کر ہلاک کیا جو پولیس کی حراست میں ہے۔انہوں نے بتایا کہ درخشاں پولیس نے مقتول کے کزن کی شکایت پر گرفتار ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔پولیس نے بتایا کہ مقتول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (جنوبی) جاوید احمد کیریو کا بیٹا تھا۔پولیس سرجن سمیہ سید نے بتایا کہ نوجوان کو سینے میں ایک گولی لگی تھی۔دریں اثنا، جمعہ کو ڈی جے ساؤتھ کے بیٹے کی المناک موت کے بعد سٹی کورٹس میں معمول کی کارروائی میں خلل پڑا۔ کراچی بار ایسوسی ایشن (کے بی اے) نے بھی عدل...
اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی بحال
اہم خبریں

اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی بحال

Speaker Balochistan Assembly Abdul Khaliq Achakzai reinstated سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا سپیکر کی معطلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی، دوران سماعت جسٹس امین الدین خان نے استفسار کیا کہ کس ضابطے کے تحت الیکشن کمیشن نے 12 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ الیکشن کا حکم دیا؟ جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن نے 12 پولنگ سٹیشنز کو دیکھا مگر دیگر کو نظر انداز کر دیا۔جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن نے نہ تو انکوائری کی نہ ہی کوئی اصول دیکھا، ڈی جی لا نے عدالت کو بتایا کہ جن 12 پولنگ سٹیشنز پر زیادہ ٹرن آؤٹ کی درخواست کی گئی صرف انہی کو دیکھا گیا۔جس پر جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو تو پورے حلقے کی دوبارہ انکوائری کروانا چ...
چوہنگ پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب
اہم خبریں

چوہنگ پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

Passing Out Parade Ceremony at Chung Police Training College چوہنگ پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے پولیس وردی میں ملبوس ہو کر پریڈ کا معائنہ کیا، انہوں نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پولیس افسران میں انعامات تقسیم کئے.چوہنگ پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں آپ سب کو سلام پیش کرتی ہوں، مجھے خوشی ہوئی کہ پہلی سوارڈ آف آنر ایک خواتین پولیس افسر کو ملی، مجھے آپ سب پر فخر ہے، جب سے میں نے وزیر اعلیٰ کا حلف لیا تب سے میں اس تقریب کا انتظار کر رہی تھی۔مریم نواز نے کہا کہ خوشی ہوئی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں 530 خواتین شریک ہیں، پولیس میں خواتین اہلکاروں کو ڈیوٹی پر دیکھ کر خوشی ہوئی، آج پہلی بار یونیفارم پہنا تو اندازہ ہوا یہ کتنی بڑی ...
ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوشہ کا بڑا اعلان
مقامی خبریں

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوشہ کا بڑا اعلان

Big announcement by SSP Investigation Dr. Anusha لاہور:ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی زیر صدارت انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں تبدیلی تفتیش بورڈ کا انعقاد۔اجلاس میں تبدیلی تفتیش فرسٹ بورڈ میں ڈویژنل ایس پیز نے بھی شرکت کی۔تبدیلی تفتیش بورڈ میں قتل، زیادتی، ڈکیتی، چوری، چیک ڈس آنر اور دھوکہ دہی کے 24 مقدمات زیر بحث آئے۔بورڈ میں تفتیشی افسران اور فریقین نے اپنے اپنے موقف سے افسران کو آگاہ کیا۔مدعی رشید احمد قتل، محمد محفوظ زیادتی، فرخ سعید چیک ڈس آنر کے مقدمات کی تفتیش تبدیلی کے لیے پیش ہوئے۔مدعی فدا محمد، ادریس اور محمد قاسم دھوکہ دہی، محمد یاسر زمین پر قبضہ، نیاز صدیق، محمد عثمان چوری کے مقدمات کی تفتیش تبدیلی کے لیے پیش ہوئے۔بورڈ میں افسران نے دونوں فریقین کو سننے کے بعد تبدیلی تفتیش سے متعلق موقع پر احکامات جاری کیے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن  ڈاکٹر انوش مسعود چود...
Optimized by Optimole