Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: April 21, 2024

ضمنی الیکشن،پولنگ ختم،گنتی شروع
اہم خبریں

ضمنی الیکشن،پولنگ ختم،گنتی شروع

By-election, polling over, counting begins لاہور:ملک میں قومی و صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ۔قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی۔پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزارت داخلہ ،حکومت پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں ضمنی انتخابات کے دوران پنجاب اور بلوچستان کے چند اضلاع میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل رہی۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ انتخابی عمل کو بلا تعطل اور شفاف انداز میں پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے کیا گیا۔ Lahore: Polling time for by-elections in 21 constituencies of National and Provincial Assembly in the country has ended. Polling for 5 seats of National Assembly and 16 seats of Provincial Assembly started at 8 am ...
محمد رضوان کو نائب کپتان بنانے کا فیصلہ
کھیل

محمد رضوان کو نائب کپتان بنانے کا فیصلہ

Decision to make Mohammad Rizwan vice captain لاہور:وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نائب کپتان کے حوالے سے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے اور اب ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان کا اعلان جلد متوقع ہے۔خیال رہے کہ محمد رضوان سابق کپتان شاہین آفریدی کے ساتھ بھی نائب تھے۔واضح رہے کہ بیٹر محمد رضوان نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف دوسری ٹی ٹوئنٹی میچ میں عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا ہے، رضوان نے  19 واں رن لے کر 3000 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز مکمل کیے۔ وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 3000 رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے، پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر نے 79 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا۔محمد رضوان نے ویرات کوہلی اور بابر اعظم کا مشترکہ ریکارڈ توڑا ہے۔ بابر اعظم اور ویرات کوہلی نے 81، 81 اننگز میں 3000 ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کیے تھے۔ Lahore...
کالی آندھی نے پاکستان کو روند دیا
کھیل

کالی آندھی نے پاکستان کو روند دیا

A black storm has trampled Pakistan کراچی:ویسٹ انڈیز  ویمن نے  پاکستان ویمن کو  دوسرے  ون ڈے میں 2 وکٹوں سے شکست دے کر  تین ایک روزہ  میچز کی سیریز  اپنے نام کرلی، سیریز کا  آخری ون ڈے 23 اپریل کو کھیلا جائےگا۔کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، قومی ویمن ٹیم 48.5 اوورز میں223 رنز بنا سکی۔پاکستان کی جانب سے بسمہ معروف 65، سدرہ امین 50 اور نجیحہ علوی 25 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔جواب میں ویسٹ انڈیز ویمن کی اسٹیفنی ٹیلر نے 73 رنز بنائے شیمائن کیمبل 52 اور ہیلی میتھیوز 44 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔پاکستان کی جانب سے ندا ڈار 4، ام ہانی 2 سعدیہ اقبال اور فاطمہ ثنا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔دلچسب مقابلے میں ویسٹ انڈیز کو آخری بال پر تین رنز درکار تھے جب فاطمہ ثنا کی لاسٹ بال کیپر کے ہاتھوں سے نکلتے ہوئے باؤنڈری لائن کراس کرگئی اور یوں  و...
ضمنی الیکشن خونی الیکشن بن گیا
اہم خبریں

ضمنی الیکشن خونی الیکشن بن گیا

The by-election turned into a bloody election لاہور:پنجاب میں ضمنی انتخابات کے دوران مختلف شہروں میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان تصادم کی بھی اطلاعات ہیں۔پولیس کے مطابق پی پی 54 نارووال میں کوٹ ناجو کے علاقے میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران ایک سیاسی جماعت کا کارکن جاں بحق ہو گیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ مخالفین نے جھگڑے کے دوران سر میں ڈنڈا مار دیا تھا، شدید زخمی محمد یوسف اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق جھگڑے کے بعد پی پی 54 پولنگ اسٹیشن کوٹ ناجو میں ووٹنگ کا عمل روک دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ شیخوپورہ اور لاہور میں بھی ضمنی انتخابات کے دوران مسلم لیگ ن اور سنی اتحاد کونسل کے امیدواروں کے درمیان جھگڑے میں 4 افراد زخمی ہوئے۔الیکشن کمشنر پنجاب نے پنجاب کے مختلف حلقوں میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پولنگ کا عمل رکنے ...
برطانیہ نے 150 سال قبل گھانا سے لُوٹے گئے نوادرات بطور قرض واپس کر دیے
دلچسب و عجیب

برطانیہ نے 150 سال قبل گھانا سے لُوٹے گئے نوادرات بطور قرض واپس کر دیے

Britain returned the looted antiquities from Ghana 150 years ago as a loan لندن:برطانیہ نے 19 ویں صدی میں ہونے والی جنگ کے دوران گھانا کے بادشاہ کے دربار سے لوٹے گئے نادر و نایاب نوادرات واپس کردیے لیکن یہ 6 سال کے لیے بطور قرض دیے گئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گھانا سے 150 سال قبل لوٹے گئے زیورات، تلوار اور چاندی کی اشیاء سمیت 32 نوادرات برطانوی عجائب گھروں میں رکھے ہوئے تھے۔یہ نوادرات برطانوی فوجیوں نے 19 ویں صدی میں جنگ کے دوران گھانا کے بادشاہ سے لُوٹے گئے تھے اور اب وہ واپس بھی کیے جا رہے تھے تو صرف 6 سال کے لیے بطور قرض واپس کی گئی۔برطانوی عجائب گھر میں 15 اور وکٹوریہ اور البرٹ میوزیم میں 17 نوادرات رکھے ہوئے تھے تاہم اب یہ اشیا گھانا کے موجودہ بادشاہ تک پہنچ جائیں گی اور آئندہ ماہ سے نمائش کی جائے گی۔ London: Britain has returned the rare and rare artifacts looted from...
امریکا اسرائیل اور یوکرین کو 90ارب ڈالر امداد دے گا
انٹرنیشنل

امریکا اسرائیل اور یوکرین کو 90ارب ڈالر امداد دے گا

The US will give $90 billion in aid to Israel and Ukraine واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان میں واضح حمایت کے ساتھ اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کو سیکیورٹی تعاون کی مد میں 95 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کی فراہمی کی منظوری دے دی۔غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں تینوں ممالک کو سیکیورٹی کے حوالے سے تعاون کے لیے 95 ارب ڈالر پیکیج کی منظوری دے دی ہے جبکہ ری پبلکن کے سخت گیر اراکین کی جانب سے سخت اعتراضات کیے گئے۔اسرائیل کو انسانی بنیاد پر درکار ضروریات کے لیے 9.1 ارب سمیت 26 ارب ڈالر فراہم کیے جائیں گے، یوکرین کو 60.84 ارب ڈالر جن میں 23 ارب ڈالر امریکی اسلحہ، اسٹاکس اور تنصیبات کی مد میں شامل ہے۔تائیوان سمیت ایشیا پیسیفک میں امریکی اتحادیوں کے لیے 8.12 ارب ڈالر اس پیکیج کا حصہ ہیں۔یوان نمائندگان سے منظوری کے بعد مذکورہ بل سینیٹ جائے گا جہاں سے دو ماہ سے زائد ...
Optimized by Optimole