Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: April 24, 2024

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوشہ کا بڑا اعلان
مقامی خبریں

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوشہ کا بڑا اعلان

Big announcement by SSP Investigation Dr. Anusha لاہور:ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود کی زیر صدارت انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں تبدیلی تفتیش بورڈ کا انعقاد۔اجلاس میں تبدیلی تفتیش فرسٹ بورڈ میں ڈویژنل ایس پیز نے بھی شرکت کی۔تبدیلی تفتیش بورڈ میں قتل، زیادتی، ڈکیتی، چوری، چیک ڈس آنر اور دھوکہ دہی کے 24 مقدمات زیر بحث آئے۔بورڈ میں تفتیشی افسران اور فریقین نے اپنے اپنے موقف سے افسران کو آگاہ کیا۔مدعی رشید احمد قتل، محمد محفوظ زیادتی، فرخ سعید چیک ڈس آنر کے مقدمات کی تفتیش تبدیلی کے لیے پیش ہوئے۔مدعی فدا محمد، ادریس اور محمد قاسم دھوکہ دہی، محمد یاسر زمین پر قبضہ، نیاز صدیق، محمد عثمان چوری کے مقدمات کی تفتیش تبدیلی کے لیے پیش ہوئے۔بورڈ میں افسران نے دونوں فریقین کو سننے کے بعد تبدیلی تفتیش سے متعلق موقع پر احکامات جاری کیے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن  ڈاکٹر انوش مسعود چود...
کپتان سے ہاتھ ملائو،شہبازشریف کو تاجروں کا مشورہ
اہم خبریں

کپتان سے ہاتھ ملائو،شہبازشریف کو تاجروں کا مشورہ

Shake hands with the captain, advice of businessmen to Shahbaz Sharif  کراچی:کراچی میں تاجروں نے وزیراعظم شہباز شریف کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز دے دی۔تاجروں سے ملاقات میں کاروباری شخصیات نے وزیر اعظم شہبازشریف عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز دے دی۔ تاجروں نے وزیراعظم کو بھارت سمیت دیگر پڑوسی ممالک سے تعلقات بہتر کرنے کی بھی تجویز دی۔ عارف حبیب گروپ کے سربراہ عارف حبیب نے کہا کہ آپ نے پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتوں سے ہاتھ ملایا میں چاہتا ہوں آپ مزید ہاتھ ملائیں، ایک ہاتھ پڑوسی ملک بھارت سمیت دیگر ممالک سے ملائیں اور ایک ہاتھ اڈیالہ جیل کے باسیوں سے ملائیں، آپ نے اسٹاک مارکیٹ کو اوپر پہنچایا مگر بجلی کی قیمت بھی کم کریں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں بزنس کمیونٹی کی ضرورت ہے آپ لوگ آگئے آئیں، تہیہ کرلیں کہ پانچ برس میں ایکس...
ملکی ترقی کیلئے اہم فیصلے ناگزیر،شہبازشریف
اہم خبریں

ملکی ترقی کیلئے اہم فیصلے ناگزیر،شہبازشریف

Important decisions are inevitable for the country's development, Shehbaz Sharif   کراچی: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ وزیراعظم بدھ کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تھے جہاں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم نے مزار قائد پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعا کی۔ وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے اور ملک خداداد کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کا حلف لیا۔ اس موقع پر نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے عہد کیا کہ پاکستان کو صحیح معنوں میں قائد کا پاکستان بنائیں گے۔ مزار قائد پر حاضری کے بعد وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا ...
سٹاک مارکیٹ میں تیزی،72ہزار کی حد عبور
بزنس

سٹاک مارکیٹ میں تیزی،72ہزار کی حد عبور

Boom in the stock market کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے۔بدھ کو اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 692  پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس 72 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔کاروباری روز کے اختتام پر انڈیکس 72 ہزار 51 پوائنٹس پر بند ہوا۔ جب کہ کاروبار کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح 72 ہزار 414 پوائنٹس رہی۔ خیال رہے کہ آخری کاروباری روز میں 100 انڈیکس 71 ہزار 359 پر بند ہوا تھا۔ KARACHI: Records continue to be made in the Pakistan Stock Exchange. The stock market witnessed a boom on Wednesday, the 100 index increased by 692 points and for the first time in history, the 100 index crossed the psychological threshold of 72 thousand points. End of the business day. But the index closed at 72 thousand 51 points. While ...
ٹی20بیٹرزمیں بابرکی تنزلی،ون ڈےمیں پہلی پوزیشن
کھیل

ٹی20بیٹرزمیں بابرکی تنزلی،ون ڈےمیں پہلی پوزیشن

Babar's decline in T20 batsmen, first position in ODI دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ پلیئرز کی  نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ  میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبربرقرار ہے جبکہ اس رینکنگ میں انگلینڈ کےفل سالٹ دوسرے اور پاکستان کے محمد رضوان تیسرے نمبرپر موجود ہیں۔ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں جنوبی افریقا  کے ایڈن مارکرم چوتھےنمبر پر آگئے جبکہ  پاکستان  کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں نمبرپرچلےگئے۔ جاری رینکنگ کے مطابق ون ڈے بیٹرزمیں بابر اعظم پہلے،بھارت کے شبمن گل دوسرے اور ویرات کوہلی تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ ادھر ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا پہلا، انگلینڈ کے جو روٹ کا دوسرا جبکہ بابر اعظم کا تیسرا نمبر ہے۔ Dubai: The International Cricket Council (ICC) has releas...
پاک ایران گیس پائپ لائن”گلے کی ہڈی” بن گیا
اہم خبریں

پاک ایران گیس پائپ لائن”گلے کی ہڈی” بن گیا

PAK-IRAN GAS PIPELINE HAS BECOME A BONE OF CONTENTION لاہور: پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان کے''گلے کی ہڈی'' بن گیا۔پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل کرنا پاکستان کےلئے ناگزیر ہے۔منصوبے کو مکمل نہ کرنے کی صورت میں پاکستان کو 18ارب ڈالر پینلٹی دینا پڑے گی۔پاکستان کومنصوبہ مکمل کرنے کےلئے 2ارب ڈالر درکار ہیں۔پاکستان کوگیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کےلئے تہرے مسائل کا سامنا ہے۔اگر پاکستان پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل کرلیتا ہے تو اس صورت میں امریکا''بہادر''پاکستان پر مزید پابندیاں لگادے گا یا پھر جاری امدادی پروگرام بند کردے گا،کیوں کہ ایران کے ساتھ منصوبے کی تکمیل پاکستان کے مفاد میں اور امریکاخلاف ہے۔اگر امریکا نے پاکستان پر پابندیاں لگائیں تو پھر اس کا مطلب ہے  کہ پاکستان کوآئی ایم  ایف کے مزید دویا تین پروگرام حاصل کرناپڑیں گے۔ Lahore: Pak-Iran gas pipeli...
Optimized by Optimole