Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: April 23, 2024

بابر سمیت سب میرے بھائی،نازش کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

بابر سمیت سب میرے بھائی،نازش کا اعلان

All my brothers including Babar, Nazish's announcement کراچی:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے فینز کی جانب سے انکی شادی کی تجویز پر حیران کن ردعمل کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔اداکارہ نازش جہانگیر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق اپنے سابقہ ​​بیان کے بعد تمام قومی کرکٹرز کو اپنا ’’بھائی‘‘ قرار دیدیا۔اداکارہ نے گزشتہ روز انسٹاگرام ہینڈل پر سوال جواب کا سیشن رکھا تھا جہاں بابراعظم کے مداحوں نے سوال کیا تھا کہ اگر قومی ٹیم کے کپتان آپکو شادی کی پیشکش کریں تو آپکا کیا جواب ہوگا؟ جس پر نازش جہانگیر نے معذرت کرلی تھی تاہم کرکٹر کے مداحوں نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور ٹرول کیا۔نازش جہانگیر نے اپنے انسٹاگرام کے اسٹوری پر لکھا کہ بابراعظم کے مداح ٹریگر ہوگئے ہیں اور دل کھول کر منفی پہلو اجاگر کر رہے ہیں، بابر بھائی ہم سب کے ...
والد کا چیلنج،بیٹے نے نوٹ جوڑ دیئے
دلچسب و عجیب

والد کا چیلنج،بیٹے نے نوٹ جوڑ دیئے

Father's challenge,son adds notes اوساکا:ایک جاپانی لڑکے، جس کے والد نے 10,000 ین (جاپانی کرنسی) کا نوٹ پیپر شریڈر مشین میں پھینک دیا تھا، نے نوٹ کو جگسا پزل کی طرح جوڑنے میں 3 ہفتے سرف کر ڈالے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی ٹویٹر صارف ‘ٹومو’ نے اپنی شیئر کردہ پوسٹ میں انکی زندگی کی سب سے مشکل ترین پزل کے بارے میں بتایا جسے انہوں نے حل کرنے کیلئے 3 ہفتے سرف کیے۔انہوں نے بتایا کہ ان کے والد نے دفتر میں غلطی سے ایک پرانے لفافے کو پیپر شریڈر میں دال دیا لیکن وہ بھول گئے تھے کہ انہوں نے اس میں 10,000 ین کا نوٹ ڈالا تھا۔والد نے اپنی اس غلطی کو اپنے بیٹے کے لیے ایک چیلنجنگ پروجیکٹ کے طور پر استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔ٹومو کے والد کاغذی ٹکڑوں کی پوری ٹوکری گھر لے آئے اور اپنے بیٹے سے کہا کہ اگر وہ ٹکڑے ہوئے نوٹ کو جوٹ کر بینک سے نیا لینے میں کامیاب ہوگیا تو وہ نوٹ اس کا ہوگا۔اس چیلنج کو لڑکے ...
مونا لیزاگائیکہ بن گئیں
دلچسب و عجیب

مونا لیزاگائیکہ بن گئیں

Mona Lisa became a singer واشنگٹن: ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں مشہور پینٹنگ ’مونا لیزا‘ میں تصویر کو کسی حقیقی انسان کی طرح گاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکروسافٹ کمپنی نے حال ہی میں ایک نیا اے آئی ماڈل متعارف کرایا ہے جو انسانی چہروں کی تصویر کو حقیقت پسندانہ ویڈیوز میں تبدیل کرسکتا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ اس ماڈل سے بنائی جانے والی ویڈیوز میں آواز کے ساتھ  تصویر میں بنے چہرے کے تاثرات، سر اور ہونٹوں کی حرکت بھی مطابقت رکھے گی۔اے آئی کی انہی نئی صلاحیتوں کے مظہر کے طور پر ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس نے لوگوں کو حیران کردیا۔ویڈیو میں مونا لیزا کو دکھایا گیا جو لیونارڈو ڈاونچی کی مشہور پینٹنگ ہے۔ تصویر میں مونا لیزا کا چہرا مع ہونٹ ایک انگریزی گانے کے ساتھ ساتھ حرکت کررہا ہے۔ WASHINGTON: A video is going viral on the internet showing...
ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا،چیف کمشنراِن لینڈ ریونیو معطل
اہم خبریں

ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا،چیف کمشنراِن لینڈ ریونیو معطل

Deliberate delay in tax cases, Chief Commissioner of Land Revenue suspended اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس لیتے ہوئے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور  متعلقہ تمام افسران کو معطل کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت سنبھالتے ہی ایف بی آر اصلاحات کی فوری نفاذکی ہدایات جاری کی تھیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے افسران کو معطل کرنے کے ساتھ  انکوائری کا حکم بھی دیا  ہے۔ٹیکس ٹربیونلز میں اس وقت حکومت کے سیکڑوں ارب روپے کے کیس زیر سماعت ہیں جب کہ  وزیراعظم نے چیف جسٹس پاکستان سے ان کیسز کےجلد نمٹانےکی درخواست  بھی کی تھی۔اسلام آباد میں ایف بی آر کے وکیل کے عدالت میں ایسے ہی ایک کیس کی تاریخ میں تاخیر کی استدعا پر وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے  متعلقہ حکام کو فوری طور پر واقعے کی انکوائری کی ہدایت کی۔وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ قومی خزانے کا سیکڑوں ارب قانونی ...
یہودی مذہبی رسم کیلئے مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے لائے گئے جانور ضبط
انٹرنیشنل

یہودی مذہبی رسم کیلئے مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے لائے گئے جانور ضبط

Animals brought to Al-Aqsa Mosque for Jewish religious ritual were confiscated تل ابیب:اسرائیلی پولیس نے یہودی مذہبی تہوار پر مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے چھپا کر  لائے گئے جانور ضبط کرلیے۔اسرائیلی پولیس کے مطابق جانوروں کوگاڑی کےاندر اور شاپنگ بیگ کے اندرچھپا کر لایا گیا  تھا جنہیں پولیس نے ضبط کرلیا اور 13 افرادکوحراست میں لےلیا ۔اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ ایسا عمل نہ کیا جائے جو قانون کو توڑے اور شدت پسندی کو ہوا دے۔ دوسری جانب اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ انتہاپسند یہودی عناصرکو مسجد اقصیٰ پہنچنے اور وہاں قربانیاں دینےکی ترغیب دی جارہی ہے۔اسرائیلی اخبار  کے مطابق حالیہ برسوں میں مذہبی گروہوں نے تیزی سے مقبوضہ بیت المقدس کے مقدس مقام پر قربانی کرنے کی کوشش کی ہے۔ Tel Aviv: The Israeli police confiscated the animals that were hidden for sacrifice in the Al-Aqsa Mosque on the Jewis...
ایرانی صدر کا دورہ لاہور، مزار اقبال پر حاضری
Uncategorized, اہم خبریں

ایرانی صدر کا دورہ لاہور، مزار اقبال پر حاضری

Iranian President's visit to Lahore,visit to Mazar-i-Iqbal ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔بعد ازاں ایرانی صدر مزار اقبال پر گئے جہاں انہوں نے شاعر مشرق کی قبر پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ایرانی صدر کے اعزاز میں گورنر ہائوس لاہور میں ظہرانہ  بھی دیا گیا۔ایرانی صدر نے وفد کے ہمراہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات بھی کی اور سہہ پہر ساڑھے تین بجے کراچی چلے گئے۔ Iranian President Ibrahim Raisi arrived in Lahore. Iranian President Ibrahim Raisi was received at the airport by Punjab Chief Minister Maryam Nawaz. Later, the Iranian President went to Mazar-e-Iqbal where he placed flowers on the grave of the poet Mashreq and recited Fatiha. Lunch was also given in the honor of Governor ...
Optimized by Optimole