Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: April 22, 2024

نوازشریف چین کے خصوصی دورے پر روانہ
اہم خبریں

نوازشریف چین کے خصوصی دورے پر روانہ

Nawaz Sharif left for a special visit to China لاہور:سابق وزیراعظم نواز شریف چین کے 5 روزہ دورہ پرچین روانہ ۔ذرائع کے مطابق نوازشریف کا دورہ چین ذاتی نوعیت کا ہے، وہ چین کے دورے میں اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔پارٹی ذرائع نے بتایاکہ نواز شریف کے دورے میں پنجاب کے ترقیاتی کاموں سے متعلق ملاقاتیں بھی ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی چین میں چینی کمپنیز کے مالکان سے بھی ملاقات طے ہے، وزیرخارجہ اسحاق ڈار بھی میاں نوازشریف کے ہمراہ ہوں گے۔ Lahore: Former Prime Minister Nawaz Sharif left for a 5-day visit to China. According to sources, Nawaz Sharif's visit to China is of a personal nature, he will also undergo a medical examination during his visit to China. There will also be meetings related to work. Sources say that Nawaz Sharif is also scheduled to meet the owners of Chinese c...
مریم کا50ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم دینے کا اعلان
اہم خبریں

مریم کا50ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم دینے کا اعلان

Maryam's announcement to give solar system to 50 thousand households لاہور:پنجاب حکومت نے 50 ہزار گھرانوں کو ایک کے وی سولر سسٹم فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔لاہور میں ایک اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز نے مختلف گھروں میں ون کے وی سولر سسٹم لگا کر افادیت کا جائزہ لینے کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فوری طور پر پائلٹ پراجیکٹ شرو ع کرنے کی ہدایت کر دی۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ 100یونٹ تک بجلی خرچ کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین اہل ہوں گے، ون کے وی سسٹم میں دو سولر پلیٹس،بیٹری، انورٹر اور تاریں دی جائیں گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اس سے پنکھے، لائٹیں اور چھوٹی موٹر وغیرہ چلائی جا سکے گی جبکہ بیٹری کے ذریعے 16 گھنٹے تک بیک اپ حاصل کیا جا سکے گا۔ انہوں نےکہا کہ گھریلو صارفین کے لیے سولر سسٹم کا دائرہ کار بتدریج بڑھایا جائے گا۔ Lahore: The Punjab government has given approval to p...
ایرانی صدر کا دورہ،لاہور میں کل عام تعطیل کااعلان
مقامی خبریں

ایرانی صدر کا دورہ،لاہور میں کل عام تعطیل کااعلان

Iranian President's visit, declaration of public holiday tomorrow in Lahore لاہور:حکومت پنجاب کے اعلان کے مطابق لاہور میں کل مقامی عام تعطیل ہوگی۔منگل 23 اپریل 2024 کو مقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے دستخطوں سے جاری کیا گیا۔ جس کی روشنی میں لاہور میں سکول، کالج، یونیورسٹیز سمیت تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔تعطیل صرف ضلع لاہور اور اس کے ماتحت دفاتر میں ہوگی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس کا اطلاق پنجاب سول سیکرٹریٹ، اس کے منسلک محکموں اور علاقائی دفاتر پر نہیں ہوتا ہے۔یہ اعلان ایرانی صدر کے کل متوقع دورہ لاہور سے قبل کیا گیا ہے۔ Lahore: According to the announcement of Punjab government, tomorrow will be a local public holiday in Lahore. The notification of local holiday on Tuesday 23 April 2024 was issued with the signatures of the Additional Chief Secretary. In the light ...
پاکستان،ایران دہشتگردی کے خاتمے پر متفق
اہم خبریں

پاکستان،ایران دہشتگردی کے خاتمے پر متفق

Pakistan,Iran agree on ending terrorism اسلام آباد:پاکستان اور  ایران نے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا ہے۔اسلام آباد میں مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمت کی یادداشت کی تقریب کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ابراہیم رئیسی نے مشترکہ کانفرنس بھی کی۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا ایران کے صدر اور ان کے وفد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید، چشم ما روشن دل ما شاد، آج ہماری بہترین گفتگو ہوئی، ہمارے درمیان مذہب، تہذیب، سرمایہ کاری اور سکیورٹی کے رشتے ہیں، تمام شعبوں میں تفصیلی گفتگو ہوئی۔شہباز شریف کا کہنا تھا ایران اور پاکستان کے تعلقات صرف 76 سال سے نہیں ہیں، پاکستان کو سب سے پہلے ایران نے تسلیم کیا۔وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا غزہ پر سلامتی کونسل کی قرار داد کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں لیکن اقوام عالم خاموش ہے جبکہ کشمیر کے لیے آواز اٹھانے پر ایرانی صدر شکر گزار ہوں۔ایر...
بھارتی سکھ یاتری محبتیں سمیٹ کرواپس روانہ
اہم خبریں

بھارتی سکھ یاتری محبتیں سمیٹ کرواپس روانہ

Indian Sikh Pilgrims returned from Pakistan after wrapping up their love affairs لاہور:بیساکھی کی تقریبات میں شرکت کیلئے پاکستان آئے 24سو بھارتی سکھ یاتری محبتیں سمیٹ کر اپنے وطن واپس چلے گئے۔واہگہ بارڈر پر پاکستان سکھ گورو دوارہ پر بندھک کمیٹی کے پردھان و صوبائی وزیر سردار رامیش سنگھ اروڑا و، PSGPCممبران اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز رانا شاہد سلیم و دیگر افسران نے مہمانوں کو تحائف و نیک خواہشات کے ساتھ رخصت کیا۔پارٹی لیڈر سردار کلونت سنگھ نے کہا کہ ہم حکومت پاکستان اور ٹرسٹ بورڈ انتظامیہ کے بے حد مشکورہیں پاکستان اقلیت نواز ملک ہے،ہمیں یہاں پر طرح کی سہولیات  میسر تھیں۔پاکستان میں جتنی عزت دی اسے بیان کرنا ممکن نہیں۔دہلی گور و دوارہ مینجمنٹ کمیٹی کے جتھہ لیڈر سردار دلجیت سنگھ نے کہا کہ ہمارے اعزا ز میں جو پروگرام منعقد کیے گئے وہ قابل تعریف ہیں لاہوریوں کا پیار م...
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات بھی بحال،عمرہ شروع
انٹرنیشنل

ایران اور سعودی عرب کے تعلقات بھی بحال،عمرہ شروع

Relations between Iran and Saudi Arabia have also been restored,Umrah has begun تہران:ایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق عمرہ کی ادائیگی پر جانے والا ایرانی گروپ 85 معتمرین پر مشتمل ہے۔ایرانی میڈیا نے دسمبر 2023 میں  رپورٹ کیا تھا کہ سعودی عرب نے عمرہ کرنے کے خواہش مند ایرانیوں پر عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں لیکن تہران کی جانب سے 'تکنیکی مسائل'  کی وجہ سے پروازیں اب تک تاخیر کا شکار ہیں۔واضح رہے کہ سعودیہ ایران سفارتی تعلقات گزشتہ سال مارچ میں چین کی ثالثی میں بحال ہوئےتھے۔ Tehran: After the restoration of diplomatic relations between Iran and Saudi Arabia, the first group arrived in Saudi Arabia after 9 years from Iran to perform Umrah. According to Khabar Agency, the Iranian gr...
Optimized by Optimole