Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: April 19, 2024

عمر اکمل شریف فیملی کے ہاتھوں بولڈ
کھیل

عمر اکمل شریف فیملی کے ہاتھوں بولڈ

Umar Akmal was bowled by the Sharif family لاہور:پاکستان کے مڈل آرڈر  بیٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ اللہ کے بعد انہیں شریف خاندان پر بھروسہ ہے۔عمر اکمل نے اہلیہ سمیت نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا جس میں میزبان نے ان سے مریم نواز  اور  نواز شریف سے ملاقات کے حوالے سے سوال کیا کہ کرکٹر نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کے بجائے ان سے ملاقات کیوں کی۔جواب میں عمر اکمل نے کہا انسان کے ذاتی تعلقات ہوتے ہیں، میں شریف فیملی سے کسی میٹنگ کے لیے نہیں گیا تھا، میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ مریم نواز، شہباز شریف اور نواز شریف صاحب سے میں نے جب ملاقات کی خواہش کی انہوں نے مجھے وقت دیا۔ کرکٹر نے کہا کہ میری زندگی میں مسائل تھے، میں کیس جیت گیا تھا لیکن کرکٹ پھر بھی نہیں مل رہی، کچھ لوگ مجھ سے بہت پرسنل ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں شریف خاندان کے پاس درخواست لے کر گیا تھا، انہیں اپنی کارکردگی ...
حریم شاہ کو”کوڑے”مارنے کا شوق چڑھ گیا
انٹرٹینمنٹ

حریم شاہ کو”کوڑے”مارنے کا شوق چڑھ گیا

Hareem Shah became fond of whipping لندن:حریم شاہ کو کوڑے مارنے کا شوق چڑھ گیا۔ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے مخالفین کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پاک باز عورت پر تہمت لگانا سخت گناہ ہے۔  لندن میں ایک انٹرویو کے دوران صحافی نےحریم شاہ سے سوال کیا کہ حال ہی میں آپ سے متعلق سوشل میڈیا پر کہا جا رہا تھا کہ آنے والے دنوں میں حریم شاہ کی متنازع ویڈیو وائرل ہونے جا رہی ہیں، یہ ویڈیو حریم خود بھی ریلیز کرسکتی ہیں، اس حوالے سے آپ کا کیا کہنا ہے؟۔حریم شاہ نے بتایا کہ دعویٰ بالکل بے بنیاد، جعلی اور من گھڑت ہے، اگر ہم اس وقت فلسطین کے ٹرینڈ چلائیں تو ہمیں کچھ ثواب بھی حاصل ہو سکے، فلسطین پاکستان کے حالات دیکھیں ہم مسلمان ہونے کے باوجود ویڈیوز کے پیچھے بھاگ رہے ہیں۔ London: Hareem Shah became fond of whipping. TikToker Hareem Shah has responded to his opponents and said that it is a grave sin to sl...
مومنہ اقبال نے ساری حدیں پار کردیں
انٹرٹینمنٹ

مومنہ اقبال نے ساری حدیں پار کردیں

Momina Iqbal crossed all limits مومنہ اقبال نے وضاحتی بیان سوشل میڈیا پر جاری کردیا کراچی:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ مومنہ اقبال نے قومی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق دیے گئے اپنے حالیہ بیان پر وضاحت پیش کردی۔مومنہ اقبال نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں تفصیلی نوٹ جاری کیا، جس میں اُنہوں نے کہا کہ میرے حالیہ انٹرویو کو لیکر چند سوشل میڈیا پیجز نے جو توجہ حاصل کرنی تھی اور جو نام کمانا تھا، وہ کما چکے ہیں، تو اس لیے اب میں نے سوچا کہ میں اپنی وائرل ویڈیو کلپ پر کچھ وضاحت دے دوں۔اداکارہ نے کہا کہ میرے بیان سے پہلے ہی یہ تنازع چل رہا تھا تو مجھ سے بھی اُس حوالے سے سوال کیا گیا، میں نے اپنے جواب میں کسی بھی کرکٹر کا نام نہیں لیا تھا، نہ میں نے کسی کے بارے میں کوئی غلط بات کی تھی اور نہ ہی یہ کہا تھا کہ کسی کرکٹر نے مجھے چھیڑ دیا۔اُنہوں نے کہا کہ اگر کوئی کرکٹر مجھے چھیڑتا تو میں خود اُ...
پاکستان کسان رابطہ کمیٹی،لیبر ایجوکیشن فائونڈیشن کا احتجاج
مقامی خبریں

پاکستان کسان رابطہ کمیٹی،لیبر ایجوکیشن فائونڈیشن کا احتجاج

Protest by Pakistan kisan  Committee, Labor Education Foundation لاہور:پاکستان کسان رابطہ کمیٹی اور لیبر ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور پاکستان کے لئے فوری قرضوں کی منسوخی کا مطالبہ کیا۔ یہ مظاہرہ واشنگٹن میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس کے وقت پر کیا گیا۔ان اجلاسوں میں بینکوں، وزرائے خزانہ، پارلیمنٹیرینز، نجی شعبے کے ایگزیکٹوز، سول سوسائٹی تنظیموں کے نمائندگان اور دیگر ماہرین غربت کے خاتمے، اقتصادی ترقی اور امداد کی موثریت سمیت عالمی تشویش کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔پاکستان کسان رابطہ کمیٹی کے جنرل سیکرٹری فاروق طارق کا کہنا تھا کہ2022 کے تباہ کن سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی ومالی نقصانات پر غور کیے بغیر آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان پر عائد شرائط پر سختی سے عمل درآمد کیا گیا ہے۔ 40 لاکھ سے زائد افراد اب بھی سڑک کے کنارے قائم کیمپوں میں رہ...
سلمان خان فرار  ہوگئے
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان فرار ہوگئے

Salman Khan "Escape" ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اپنی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سخت سیکیورٹی میں دبئی روانہ ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان آج صبح ممبئی سے دبئی روانہ ہوئے ہیں جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔یہ ویڈیو ممبئی ایئرپورٹ پر بھارتی میڈیا کے فوٹوگرافرز نے بنائی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلمان خان اپنے باڈی گارڈ شیرا سمیت دیگر سیکیورٹی اہلکاروں کے ہمراہ ایئرپورٹ پہنچے۔اس موقع پر سلمان خان نے بھارتی میڈیا سے گفتگو نہیں کی۔ تاہم، اُنہوں نے دور سے صحافیوں کو ہاتھ کے اشارے سے ‘ہیلو’ کہا۔سلمان خان کے یوں اچانک دبئی جانےکی وجہ سامنے نہیں آسکی لیکن فائرنگ کے واقعے کے بعد اداکار کو دیکھ کر اُن کے مداح خوش ہوگئے ہیں۔ Mumbai: Bollywood superstar Salman Khan left for Dubai under tight security after the shooting incident at his residence. Accordi...
بھارت کا پاکستانی کرکٹ کیخلاف پراپیگنڈہ
کھیل

بھارت کا پاکستانی کرکٹ کیخلاف پراپیگنڈہ

India's propaganda against Pakistani cricket راولپنڈی:آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو لیکر بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا۔گزشتہ روز راولپنڈی میں کھیلا گیا پاک نیوزی لینڈ سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوا، جس کے باعث محض دو گیندوں کا کھیل ممکن ہوسکا۔شائقین کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ سے لطف اندوز ہونے آئے تھے تاہم اسٹینڈ نہ ہونے کی وجہ سے بھیگ گئے جس پر بھارتی میڈیا نے واویلا مچانا شروع کردیا ہے کہ ’’ایسے حالات میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کیسے چیمپیئنز ٹرافی ہوسٹ کرے گا۔‘‘واضح رہے کہ سال 2025 میں پاکستان کو آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی دی گئی ہے جبکہ بھارت اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کررہا ہے۔قبل ازیں بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) پر زور دیا تھا کہ وہ پاکستانی کی میزبانی میں ہونے والے چیمپئینز ٹرافی 2025 کے ایونٹ م...
Optimized by Optimole