Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: April 20, 2024

الیکشن میں دھاندلی کا منصوبہ،”خفیہ ایجنسی” پکڑی گئی
اہم خبریں

الیکشن میں دھاندلی کا منصوبہ،”خفیہ ایجنسی” پکڑی گئی

Election rigging plan, "secret agency" caught باجوڑ:باجوڑ میں خفیہ ایجنسی کے 4اہلکاروں کا الیکشن کمیشن  کے عملے پر بدترین تشدد،الیکشن کمیشن کے عملے پر تشدد کےباعث  ضلعی انتظامیہ کے سرکاری اہلکاروں نے دفتر میں کام بند کردیا۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کولکھے گئے خط میں انکشاف ہوا ہے کہ  باجوڑ میں خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے پولنگ عملے پر تشدد کیا جس پر احتجاج کرتے ہوئے عملے نے الیکشن ڈیوٹی کا بائیکاٹ کردیا۔خفیہ ایجنسی کے چاراہلکاروں نے دفتر میں آکر بدتمیزی کی اور پولنگ عملے کا ڈیٹا مانگا اور انہیں تبدیل کرنے کا حکم دیاباجوڑ ریٹرنگ آفیسر کا ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر کو خط میں خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کی مبینہ مداخلت پر احتجاج کے بعد باجوڑ ضلعی انتظامیہ نے دفاتر بند کردیے۔ باجوڑ کے ریٹنرنگ افسر نے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر کو خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کی مبینہ مداخلت سے متعلق خط میں لکھ کرآگاہ کردیا۔ مبینہ م...
پاکستان کے بیلسٹ میزائل سسٹم پر امریکا کا وار؟
اہم خبریں

پاکستان کے بیلسٹ میزائل سسٹم پر امریکا کا وار؟

Ban on Chinese companies supplying ballistic missile equipment to Pakistan امریکا نے پاکستان کو آلات فراہم کرنے والی چار غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگادی۔امریکا کی جانب سے جن کمپنیوں پر پابندیاں لگائی گئی ہیں ان میں چین کی تین اور بیلاروس کی ایک کمپنی شامل ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ کمپنیاں پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے آلات فراہم کرتی ہیں۔امریکی پابندیوں پر ردعمل میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ تازہ ترین امریکی اقدامات کی تفصیلات سے آگاہ نہیں، پہلے بھی پاکستانی میزائل پروگرام سے متعلق الزامات پر ثبوت کے بغیر تجارتی اداروں کی فہرستیں سامنے آئی ہیں، ماضی میں محض شک پر فہرستیں بنائی گئیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ متعدد بار نشاندہی کی ہے کہ ایسی اشیاء کا جائز اور سویلین تجارتی استعمال ہوتا ہے، برآمدی کنٹرول کے من مانے اطلاق سے گریز ...
عثمان خان کی سنی گئی،ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کریں گے
Uncategorized, کھیل

عثمان خان کی سنی گئی،ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کریں گے

Usman Khan will make his debut in T20 https://twitter.com/TheRealPCB لاہور:پاکستانی نژاد کرکٹر عثمان خان ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی طرف سے ڈبیو کریں گے ،کرکٹر عثمان کاکول میں لگائے گئے تربیتی کیمپ میں بھی شریک ہوئے تھے۔متحدہ عرب امارات میں کرکٹ کے نگران ادارے امارات کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پاکستانی نژاد بلے باز عثمان خان کے اس خلیجی ریاست میں کرکٹ کھیلنے پر پانچ سال کی پابندی لگادی۔ اس بورڈ نے جمعہ پانچ اپریل کے روز بتایا کہ عثمان خان نے پاکستان کی قومی ٹیم کی طرف سے کرکٹ کھیلنے میں دلچسپی ظاہر کی۔اس وقت 28 سالہ عثمان خان نے حال ہی میں ایک غیر ملکی کھلاڑی کے طور پر پاکستان سپر لیگ ٹورنامنٹ ملتان سلطانز کی ٹیم کے ایک رکن کے طور پر کھیلا تھا۔ پی ایس ایل میں ان کی بہت اچھی کارکردگی کے بعد پاکستانی سلیکٹرز کی نظریں ان پر ہیں اور اسی پس منظر میں ان پر یہ الزام عائد کیا گیا کہ وہ پاکستان...
پاکستان نے پھر آئی ایم ایف سے”بھیک”مانگ لی
اہم خبریں

پاکستان نے پھر آئی ایم ایف سے”بھیک”مانگ لی

Pakistan again asked the IMF for "BEG" اسلام آباد:پاکستان نے ایک بار پھر آئیی ایم ایف سے قرضے کلئے بھیک مانگنے کےلئے باقاعدہ درخوست دے دی ہے ،آئی ایم ایف سے مزید قرضہ ملنے کی صورت میں پاکستانیوں کو مہنگائی کا مزید بوجھ برداشت کرنا ہوگا۔اگرچہ اس کا حقیقی حجم اور ٹائم فریم تو اسی وقت طے پاسکے گا جب فریقین مئی 2024 میں اس کے بڑے خدو خال پر اتفاق رائے پیدا کریں گے۔اس نمائندے نے واشنگٹن گئے ہوئے پاکستانی وفد کو ایک پیغام بھجوایا، پاکستان نے مئی 2024 میں آئی ایم ایف کا ریویو مشن پاکستان بھجوانے کی درخواست بھی کی ہےتاکہ آئندہ تین برس کےلیے بیل آؤٹ پیکج کی تفصیلات طے ہوسکیں۔اگرچہ پاکستانی حکام آئی ایم ایف کے سامنے پاکستانی معیشت کی ایک خوبصورت تصویر پیش کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن آئی ایم ایف نے اپنے ریجنل اکنامک آؤٹ لک برائے مشرق وسطیٰ اور وسط ایشیا کے شعبے نے کہا ہے کہ پاکستان کے بیرونی بفرت...
بُری خبر،پنجاب میں موبائل،انٹر نیٹ بند
اہم خبریں

بُری خبر،پنجاب میں موبائل،انٹر نیٹ بند

Bad news, mobile, internet off in Punjab لاہور:محکمہ داخلہ پنجاب نے  کل ہونے والے ضمنی انتخابات میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بندکرنےکی سفارش کردی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو  خط لکھا جس میں درخواست کی گئی ہے کہ 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران پنجاب کے 13 اضلاع و تحصیلوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کی جائے۔خط میں کہا گیا ہے کہ امن وامان کیلئے لاہور، شیخوپورہ، قصور، تلہ گنگ، کلرکہار، گجرات، صادق آباد، ڈی جی خان اور دیگر اضلاع میں موبائل فون و انٹرنیٹ سروس معطل رکھی جائے۔ خط کی کاپی چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب، چیئرمین پی ٹی اے، سی سی پی او لاہور، متعلقہ کمشنرز اور دیگر افسران کو بھی بھیج دی گئی ہے۔ LAHORE: Punjab Home Department has recommended to stop mobile phone and internet service in the by-elections to be held tomorrow. Punjab Home D...
حج 2024 کے تمام انتظامات مکمل، فلائیٹ آپریشن 9مئی سے شروع ہوگا
انٹرنیشنل, اہم خبریں

حج 2024 کے تمام انتظامات مکمل، فلائیٹ آپریشن 9مئی سے شروع ہوگا

All arrangements for Hajj 2024 completed, flight operation will start from May 9. وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے تمام انتظامات مکمل کرلیے، حج آپریشن کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ حج فلائیٹ آپریشن 9 مئی سے ملک بھر میں شروع ہوگا اور 9 جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق 9مئی سے 9جون تک ملک بھر کے 8 ائیرپورٹس پر حج آپریشن ہوگا، جن میں اسلام آباد، لاہور، کراچی، ملتان، کوئٹہ، سکھر، سیالکوٹ، رحیم یار خان ائیرپورٹ شامل ہیں۔ پشاور کے عازمین اسلام آباد ایئرپورٹ سے، فیصل آباد کے عازمین لاہور ایئرپورٹ سے سعودی عرب جائیں گے، کراچی اور اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہلی بار روڈ ٹو مکہ سروس شروع ہوگی۔ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت جانے والے عازمین کی امیگریشن پاکستان میں ہوگی، 4 ائیرلائنز حج فلائیٹ آپریشن میں حصہ لیں گی۔ سعودی ایئرلائین، پی آئی اے، سیرین، ائیربلی...
Optimized by Optimole