Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: April 2024

منفی پروپیگنڈا خوشحالی کیلئے کام سے نہیں روک سکتا،آرمی چیف
اہم خبریں

منفی پروپیگنڈا خوشحالی کیلئے کام سے نہیں روک سکتا،آرمی چیف

Negative propaganda cannot stop work for prosperity, Army Chief آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا گرین پاکستان انیشی ایٹیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا آج کے دور میں معاشی استحکام کے بغیر مکمل خودمختاری کا تصورممکن نہیں ہے۔جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی، ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، منفی پروپیگنڈا اور ٹرولز ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے۔آرمی چیف کا کہنا تھا آئیے، ہم سب مل کر منفی قوتوں کو ردّ کریں اور سب مل کر پاکستان کی ترقی اور استحکام کے سفر پر مرکوز رہیں۔ Army Chief General Asim Munir says that all the efforts of those who obstruct the journey of development will fail. Army Chief General Asim Mun...
مودی کے نفرت آمیز مسلم دشمن بیانات کیساتھ بھارت میں الیکشن کا آغاز
انٹرنیشنل

مودی کے نفرت آمیز مسلم دشمن بیانات کیساتھ بھارت میں الیکشن کا آغاز

Elections started in India with Modi's hateful anti-Muslim statements نئی دہلی:بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے انتخابات کے سات مرحلوں میں سے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں 12 ریاستوں کے 88 حلقوں کے علاوہ یونین ٹیریٹری جموں اور کشمیر میں بھی ووٹنگ ہوگی۔بھارت میں ایوان زیریں یعنی لوک سبھا کی 543 نشستوں پر الیکشن کے لیے دنگل جاری ہے۔ آج کیرالہ، راجھستان کے کچھ حصے اور اتر پردیش سمیت 12 ریاستوں کے 88 حلقوں پر ایک ہزار 202 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔آج کے انتخابات میں کئی پرانے حریف مدمقابل ہیں ان میں سیاست دانوں کے علاوہ شوبز کی شخصیات بھی شامل ہیں۔ راہول گاندھی، ہیمامالنی اور ششی تھرور ایک بار پھر اپنی قسمت آز ما رہے ہیں۔ ایک حلقے میں امیدوار کے انتقال کے باعث الیکشن ملتوی ہوگئے۔کیرالہ کی 20، کرناٹکا کی 14 اور راجھستان کی 13 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں جب کہ راجستھان ک...
پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہ
اہم خبریں

پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہ

Pakistan and Iran have the same position on Gaza, Foreign Office اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، غزہ کی صورتحال پر آزاد انکوائری کی ضرورت ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اسرائیل کے جنگی جرائم کی مذمت کرتا ہے لہٰذا عالمی برادری بھی غزہ کی صورتحال کا فوری نوٹس لے۔ترجمان نے کہا کہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے 22 سے 24 اپریل کے دوران پاکستان کا دورہ کیا، دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں تعاون پر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے تشویش ہے، جموں و کشمیرعالمی سطح پر متنازعہ علاقہ ہے۔ترجمان نے بتایا کہ وزیر اعظم اور وزیر خارجہ 28 اور 29 اپریل کو عالمی اقتصادی فورم کے لیے ریاض کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کو دورے کے دعوت سعودی قیادت نے دی ہے۔وزیر اعظم 4 اور 5مئی کے دوران گیمبیا کا دورہ...
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کوتسلیم کرلیا
اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کوتسلیم کرلیا

The Election Commission has accepted the inclusion of independent members in the Sunni Ittehad Council الیکشن کمیشن کی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ سنی اتحاد کونسل میں 82 آزاد ارکان قومی اسمبلی شامل ہوئے، جس میں پنجاب سے 49 اور خیرپختونخوا کے 33 ارکان شامل ہوئے۔دستاویز کے مطابق سنی اتحاد کونسل کو کوئی مخصوص نشست نہیں دی گئی جبکہ قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل دوسری بڑی جماعت ہے۔دستاویز میں کہا گیا ہے کہ ن لیگ کے 120، پیپلزپارٹی کے 71 ارکان ہیں ، قومی اسمبلی میں 7 ارکان آزاد ہیں، ایم کیو ایم کے 21، جے یو آئی کے 11، ق لیگ کے پانچ ارکان ہیں۔دستاویز کے مطابق آئی پی پی کے 4، ایم ڈبلیو ایم، پی کے میپ، بی این پی کا ایک ایک رکن ، پی ایم ایل ض، بی اے پی، نیشنل پارٹی کے ممبران کی تعداد ایک، ایک ہے۔ The Election Commission document states that 82 independent members of the National Assembly joine...
انڈیا میں الیکشن کا دوسرا مرحلہ: راہول گاندھی کی قسمت کا فیصلہ آج ہو گا
انٹرنیشنل, اہم خبریں

انڈیا میں الیکشن کا دوسرا مرحلہ: راہول گاندھی کی قسمت کا فیصلہ آج ہو گا

Second phase of elections in India: Rahul Gandhi's fate will be decided today نڈیا کی پارلیمان کے 543 رکنی ایوانِ زیریں لوک سبھا کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے 26 اپریل کو ووٹ ڈالے جا رہے ہیں اور اس مرحلے میں کانگریس کے راہول گاندھی سمیت کئی اہم رہنماؤں کی قسمت کا فیصلہ ہو گا۔دوسرے مرحلے میں ملک کی 13 ریاستوں کے 88 حلقوں میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں سولہ کروڑ کے قریب رجسٹرڈ ووٹر شریک ہوں گے۔جن 13 ریاستوں میں جمعے کو ووٹنگ ہو رہی ہے ان میں آسام، بہار، چھتیس گڑھ، کرناٹک، کیرالہ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، منی پور، راجستھان، تریپورہ، اتر پردیش، مغربی بنگال اور جموں و کشمیر شامل ہیں۔انڈین نیشنل کانگریس کے راہول گاندھی کیرالہ سے دوسری بار الیکشن لڑ رہے ہیں۔ 2019 کے الیکشن میں راہول گاندھی نے اتر پردیش میں امیٹھی کے حلقے کے ساتھ ساتھ کیرالہ سے بھی الیکشن لڑا تھا اور جہاں امیٹھی میں راہل کو ...
پاکستان اہم ترین شراکت دار، پاکستان سے سکیورٹی اور تجارتی شعبے میں خاص شراکت داری ہے:امریکی محکمہ خارجہ
انٹرنیشنل, اہم خبریں

پاکستان اہم ترین شراکت دار، پاکستان سے سکیورٹی اور تجارتی شعبے میں خاص شراکت داری ہے:امریکی محکمہ خارجہ

Pakistan is the most important partner, Pakistan has a special partnership in the security and trade sector: US State Department امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں ہمارا اہم ترین شراکت دار ہے اور پاکستان سے رشتہ مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں ہمارے اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، پاکستان سے سکیورٹی اور تجارتی شعبے میں خاص شراکت داری ہے۔ America has said that Pakistan is our most important partner in the region and will try to strengthen the relationship with Pakistan.US State Department Deputy Spokesman Vedant Patel has said in a press briefing that Pakistan is one of our most important partners in the region, Pakistan has a special partnership in the security and trade secto...
Optimized by Optimole