Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: April 2024

کراچی: غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر حملہ،2 دہشتگرد ہلاک
اہم خبریں

کراچی: غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر حملہ،2 دہشتگرد ہلاک

Karachi: Attack on a vehicle of foreign nationals, 2 terrorists killed کراچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکی شہریوں کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک اور 2 سکیورٹی گارڈ سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ایس ایس پی ملیر طارق الہٰی نے بتایا کہ تمام غیرملکی شہری ایکسپورٹ پروسیسنگ زون جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں 5 جاپانی شہری سوار تھے، حملے کے نتیجے میں تمام غیر ملکی شہری محفوظ رہے۔ ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ ایک دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑایا، دوسرا دہشت گرد پولیس مقابلے میں مارا گیا جبکہ تیسرا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گاڑی کو موٹرسائیکل پر سوار خود کش بمبار کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، جائے وقوعہ سے کلاشنکوف اور دستی بم سے بھرا بیگ بھی ملا ہے۔ دھماکے کی اطلاع ملنے کے ب...
ایک ارب 33 کروڑ 36 لاکھ کی گائے
دلچسب و عجیب

ایک ارب 33 کروڑ 36 لاکھ کی گائے

One billion 33 crore 36 lakh Rupees "COW" برزیلیا: مویشیوں کی نیلامی کی دنیا میں ویاٹینا 19 فائیو مارا ایموویس نامی نیلور نسل کی گائے نے اب تک فروخت ہونے والی سب سے مہنگی گائے بن کر تاریخ رقم کر دی۔ برازیل میں نیلام ہونے والی اس گائے کی قیمت 48 لاکھ امریکی ڈالر (بھارتی روپے میں 40 کروڑ کے برابر) تقریباً ایک ارب 33 کروڑ 36 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے ہے۔ نیلور نسل، جس کی خصوصیت اس کی چمکیلی سفید کھال اور کندھوں کے اوپر مخصوص کوہان سے ہوتی ہے، بھارت سے تعلق رکھتی ہے لیکن یہ برازیل کی اہم ترین نسلوں میں سے ایک بن گئی ہے۔ آندھرا پردیش کے نیلور ضلع کے نام سے منسوب، ان مویشیوں کو سائنسی طور پر بوس انڈیکس کے طور پر درجہ بندی کیا گیا ہے اور یہ بھارت کے مضبوط اور موافقت پذیر اونگول مویشیوں کی اولاد ہیں۔ 1868 میں برازیل میں اونگول مویشیوں کا پہلا جوڑا متعارف کرایا گیا جس سے ملک میں...
دہشت گردوں کا ایک اور وار،4کسٹم اہلکار شہید
اہم خبریں

دہشت گردوں کا ایک اور وار،4کسٹم اہلکار شہید

Another attack by terrorists, 4 customs officials martyred ڈی آئی خان:ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز اہلکاروں پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4کسٹم اہلکار شہید ہوگئے۔کسٹم انٹیلیجنس کے اہلکار ڈیرہ اسماعیل خان کوئٹہ روڈ پر معمول  کی ڈیوٹی پر موجود تھے کہ دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرلئے۔پولیس نے 4کسٹم اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ DI Khan: 4 customs officials were martyred when terrorists fired at customs officials in Dera Ismail Khan. Customs intelligence officials were on routine duty on Dera Ismail Khan Quetta road when the terrorists opened fire. On receiving the information, a heavy police force was deployed. reached the spot and collected the evidence from the crime scene. The police hav...
پھانسی کے9سال بعد قتل کے مجرم کی نظر ثانی اپیل منظور
اہم خبریں

پھانسی کے9سال بعد قتل کے مجرم کی نظر ثانی اپیل منظور

After 9 years of execution, the revision appeal of the murder convict is accepted مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے؟ کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا خوشاب:6افراد کے قتل کے مجرم کی بعد از مرگ نظر ثانی اپیل سپریم کورٹ میں لگ گئی۔ تھانہ نوشہرہ میں 6افراد کے قتل کے مقدمے کے مجرم کی اپیل پھانسی کے 9سال بعد سماعت کیلئے مقرر کردی گ ئی ہے۔3مئی 2016کو تختہ دار پر لٹکنے والے مجرم اصغر علی کی  سزائے موت کے خلاف اپیل 9سال  بعد سماعت کیلئے مقرر ہوئی ہے۔ مجرم اصغر علی کو سیشن جج خضر حیات نے 2010 میں سزائے موت سنائی تھی اورمجرم کو آج سے 9 سال قبل تختہ دار پر لٹکایا جا چکا ہے۔عدالت کی جانب سے جس وکیل کو نوٹس جاری کیا گیا ہے وہ وکیل بھی2 سال قبل دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں۔Khushab: The posthumous revision appeal of the culprit of the murder of 6 people wa...
دہشتگردی کا خطرہ!چینی باشندوں کو 37بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری
اہم خبریں

دہشتگردی کا خطرہ!چینی باشندوں کو 37بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری

Approval of 37 bulletproof vehicles to Chinese citizens لاہور:حکومت نے سی پیک ، نان سی پیک ، نجی نان سی پیک اور مستقل تنصیبات کے لیے 37 بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دیدی۔سی پیک منصوبوں کے لیے 11 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کی منظوری دی گئی ۔سرکاری نان سی پیک پراجیکٹس کے لیے 12 بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دی گئی۔نجی نان سی پیک پر کام کرنے والے چائینیز کے لیے 11 جبکہ مستقل تنصیبات کے لیے 3 بلٹ پروف گاڑیاں منظور کی گئیں ۔چینی باشندوں کی سکیورٹی کے لیے 18 بہت پروف گاڑیاں پہلے سے موجود ہیں۔سرکاری حکام کے مطابق چینی باشندوں کی 43 رہائش گاہوں کے لیے 16 بکٹ پروف وہیکلز درکار ہیں۔چائنیز باشندوں کے یکم جنوری سے اکتیس مارچ تک نقل و حرکت اور سکیورٹی آڈٹ بھی کرلیا گیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے چینی باشندوں کی سکیورٹی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں۔Lahore: Government approved 37 bulletproof vehicles for CPE...
گو گو۔۔۔ہر بار ۔۔گو گو۔صدارتی خطاب کی مکمل کہانی
اہم خبریں

گو گو۔۔۔ہر بار ۔۔گو گو۔صدارتی خطاب کی مکمل کہانی

Go go,every time,go go,The full story of the Presidential address اسلام آباد:گو گو اور ہر بار گو گو کے نعرے ہی سننے کو ملتے ہیں،جی ہاں  ہر صدر مملکت   کے خطاب کے دوران ہمیں یہی نعرے سننے کو ملتے ہیں،چاہے صدر زرداری ہوں یا صدر مشرف،صدر علوی ہوں یا پھر صد رممنون حسین بس ہر بار یہی سننے کوملتا ہے،گو گو گو۔تاریخی حقائق پر نظر ڈالیں تو ’’گوبابا گو‘‘ کا پہلا نعرہ اپوزیشن لیڈر بینظیر بھٹو نے غلام اسحاق خان کے خطاب کےدوران لگایا تھا، ضیا الحق کی جرنیلی طاقت کے آگے کوئی بول نہ سکا، مشرف کے سامنے ’’گومشرف گو‘‘ کے نعرے لگے، فوج کے ڈسپلنڈ دربار سے خطاب کرنے والے جرنیل کو نعرے اچھے نہ لگے، مشکل سے خطاب مکمل کیا، مُکے لہراتے ہوئے چلے گئے، صدر لغاری پر تہمینہ دولتانہ نے چوڑیاں پھینکیں، آصف زرداری کو ’’گوزرداری گو‘‘ کے نعروں کا سامنا رہا، رفیق تارڑ اور ممنون حسین کیخلاف دھیمہ احتجاج دیکھنے کو آیا، صدر ...
Optimized by Optimole