
After 9 years of execution, the revision appeal of the murder convict is accepted
مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے؟
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
خوشاب:6افراد کے قتل کے مجرم کی بعد از مرگ نظر ثانی اپیل سپریم کورٹ میں لگ گئی۔ تھانہ نوشہرہ میں 6افراد کے قتل کے مقدمے کے مجرم کی اپیل پھانسی کے 9سال بعد سماعت کیلئے مقرر کردی گ ئی ہے۔3مئی 2016کو تختہ دار پر لٹکنے والے مجرم اصغر علی کی سزائے موت کے خلاف اپیل 9سال بعد سماعت کیلئے مقرر ہوئی ہے۔ مجرم اصغر علی کو سیشن جج خضر حیات نے 2010 میں سزائے موت سنائی تھی اورمجرم کو آج سے 9 سال قبل تختہ دار پر لٹکایا جا چکا ہے۔عدالت کی جانب سے جس وکیل کو نوٹس جاری کیا گیا ہے وہ وکیل بھی2 سال قبل دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں۔
Khushab: The posthumous revision appeal of the culprit of the murder of 6 people was taken up in the Supreme Court. The appeal of the accused in the murder case of 6 people in Nowshera police station has been set for hearing after 9 years of execution. The appeal against the death sentence of Asghar Ali, the criminal who was hanged on the gallows on May 3, 2016, has been set for hearing after 9 years. Criminal Asghar Ali was sentenced to death by session judge Khizr Hayat in 2010 and the criminal was hanged on the gallows 9 years ago. have been
