Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: December 2024

وزیراعلیٰ مریم نواز کا جنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان
اہم خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز کا جنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان

Chief Minister Maryam Nawaz's announcement to launch Minorities Card in January وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں کرسمس کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مسیحی برادری کی پاکستان کے لیے بہت بڑی بڑی خدمات ہیں، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منیارٹیز کارڈ شروع کرنے جا رہے ہیں، میرا بس چلے تو اقلیتوں کا بجٹ 5 ہزار فیصد بڑھا دوں۔انہوں نے کہا ہے کہ تمام تر توجہ ایک ایسے معاشرے کی تشکیل پر ہے جہاں آپ کو خوف نہ ہو کہ کوئی آپ کو مار دے گا یا گھر جلا دے گا، کوئی کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو میں سب کی وزیراعلیٰ ہوں۔اس موقع پر مریم نواز نے کرسمس کا خصوصی کیک کاٹا اور اپنی اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی جانب سے مسیحی برادری کو مبارک باد بھی پیش کی۔ Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif annou...
پاکستان غم کی اس گھڑی میں آذربائیجان کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف
اہم خبریں

پاکستان غم کی اس گھڑی میں آذربائیجان کے ساتھ کھڑا ہے: شہباز شریف

Pakistan stands with Azerbaijan in this hour of grief: Shahbaz Sharif وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے شہباز شریف نے آذربائیجان کی عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے لکھا کہ آذربائیجان کے طیارے کے قازقستان میں حادثے کی خبر سن کر دکھ ہوا۔ عزیز بھائی، صدر آذربائیجان الہام علیوف اور آذربائیجان کی عوام سے دلی تعزیت کرتا ہوں۔وزیراعظم نے دعا گو ہوتے ہوئے مزید لکھا کہ ہماری دعائیں مرحومین کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں، ہم زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں، پاکستان غم کی اس گھڑی میں آذربائیجان کے ساتھ کھڑا ہے۔واضح رہے کہ آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ باکو سے گروزنی جانے والا طیارہ اکٹو ہوائی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کا شکا...
یونان کشتی حادثے کا ملزم گجرات سے گرفتار، ترجمان ایف آئی اے
اہم خبریں

یونان کشتی حادثے کا ملزم گجرات سے گرفتار، ترجمان ایف آئی اے

Suspect of Yunnan boat accident arrested from Gujarat, FIA spokesman یونان کشتی حادثے کے ملزم سلیم اختر کو گجرات سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ترجمان فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق ملزم نے رحمان نامی نوجوان سے 28 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔انکا کہنا تھا کہ متاثرہ نوجوان رحمان علی کشتی حادثے میں جاں بحق ہوگیا تھا۔ایف آئی ترجمان نے بتایا کہ حادثے کے بعد ملزم روپوش تھا جبکہ اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ Saleem Akhtar, accused of Yunan boat accident, has been arrested from Gujarat.According to the spokesperson of the Federal Investigation Agency (FIA), the accused had received Rs 28 lakh from a youth named Rehman.He said that the victim Rehman Ali had died in a boat accident.The FI spokesperson said that the accused was absconding after the accident, while a case has been regis...
جنوبی وزیرستان: انٹیلی جنس آپریشن میں 13 خوارج ہلاک
Uncategorized

جنوبی وزیرستان: انٹیلی جنس آپریشن میں 13 خوارج ہلاک

South Waziristan: 13 Khawarij killed in intelligence operation جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 13 خوارج ہلاک ہوگئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔آپریشن 24 اور 25 دسمبر کی درمیانی شب کیا گیا، ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں خوارج کے خاتمے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن بھی کیا گیا، سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں۔دوسری جانب وزیراعظم نے جنوبی وزیرستان میں 13 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم کو اسی طرح خاک میں ملاتے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ قوم کو سیکی...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے
اہم خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے

The Christian community around the world, including Pakistan, is celebrating Christmas today پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کے رنگ، گھروں کے باہر کرسمس ٹری کی رنگینیاں، چرچز کی بھی تزئین و آرائش کی گئی۔دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے، کراچی کے سینٹ پیٹرک چرچ میں کرسمس کی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مسیحی برادری نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔حیدرآباد میں رات گئے سینٹ فرانس چرچ میں کرسمس کے حوالے سے دعائیہ تقریب ہوئی اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں، تقریب میں مسیحی خواتین ، بچوں اور نوجوانوں نے شرکت کر کے ملک وقوم کی خوشحالی اور سلامتی کیلئے دعائیں مانگی۔فیصل آباد میں مسیحی خواتین نے کرسمس کیلئے خریداری کیں جبکہ گوجرانوالا کے کرسمس بازار میں مسیحی برادری کیلئے 20 فیصد تک ڈسکاؤنٹ تھا۔ادھر کوئٹہ میں بیکریوں اور کیک شاپس میں کرسمس کے حوالے سے ڈیزائن کردہ کیک...
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے آذربائیجان کے اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد کی ملاقات
اہم خبریں

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے آذربائیجان کے اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد کی ملاقات

Air Chief Marshal Zaheer Ahmad Babar Sidhu met with high-level defense delegation of Azerbaijan پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے آذربائیجان کے اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد نے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق وفد میں آذربائیجان کے نائب وزیردفاع اگیل گربانوف اور آذربائیجان ایئرفورس کے کمانڈر نامگ اسلام زادے شامل تھے۔ملاقات میں ایئرچیف نے پاک فضائیہ کی حالیہ کامیابیوں اور آپریشنل صلاحیتوں پر تبادلہ خیال کیا، ایئر چیف نے دونوں مسلح افواج خصوصاً فضائی افواج کے مابین موجودہ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات کے دوران ایئر چیف نے تربیتی تعاون کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی، انہوں نے کہا کہ پی اے ایف بیس پر آذری فضائی اور زمینی دستے کا جاری تربیتی پروگرام شیڈول کے مطابق ہے۔ایئر چیف نے کہا کہ 50 فیصد ز...
Optimized by Optimole