Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: April 2024

پاک-ایران معاہدے: امریکا کا پھر پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ
انٹرنیشنل, اہم خبریں

پاک-ایران معاہدے: امریکا کا پھر پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ

Pak-Iran deals: US signals to impose sanctions on Pakistan again واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ایران کے ساتھ کاروباری معاہدوں کو بڑھاوا دینے والوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ایران نئے معاہدوں میں اگر پیش رفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں۔امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان نے کہا کہ معاہدے کے ذمہ داروں کو پابندیوں کے خطرے سے آگاہ رہنا چاہیے، پاکستان ایران کے ساتھ تعلقات اپنی خارجہ پالیسی کے تحت دیکھے، زیادہ تباہی والے جنگی ہتھیاروں کے پھیلاؤ اور روک تھام کیلئے سپلائرز کو پابندیوں کا سامنا ہے۔ During a press briefing in Washington, US State Department Deputy Spokesman Vedant Patel has warned those promoting business agreements with Iran, saying that sanctions may be imposed if progress is made in new agreements between Pakistan ...
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ کراچی، مزار قائد پر حاضری
اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ کراچی، مزار قائد پر حاضری

Prime Minister Shahbaz Sharif's visit to Karachi, visit to Mazar-e-Quaid وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کابینہ ارکان کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے.گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزراء احسن اقبال، محمد اورنگزیب، خالد مقبول صدیقی اور عطاء اللہ تارڑ بھی کراچی پہنچے ہیں۔بعدازاں وزیراعظم شہباز شریف نے مزار قائد پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی، انہوں نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی درج کیے. Prime Minister Shehbaz Sharif arrived in Karachi today along with cabinet members on a one-day visit.Sindh Governor Kamran Tesuri and Chief Minister Murad Ali Shah welcomed Prime Minister Shehbaz Sharif.Federal Ministers Ahsan Iqbal, Muhammad Aurangzeb, Khalid Maqbool Siddiqui and Ataullah Tarar ...
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل، ایران واپس چلے گئے
اہم خبریں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل، ایران واپس چلے گئے

Iranian President Ibrahim Raisi completed his visit to Pakistan and returned to Iran ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی ایئرپورٹ سے ایران روانہ ہوئے، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور دیگر اعلیٰ حکام نے ایران کے صدر کو الوداع کیا۔قبل ازیں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اسلام آباد اور لاہور کا دورہ کرنے کے بعد کراچی پہنچے تھے جہاں انہوں نے مزار قائد پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی جبکہ کتاب میں تاثرات قلم بند کئے، گورنر سندھ نے معزز مہمان کی کراچی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ایرانی صدر کا کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے استقبال کیا تھا، ایرانی صدر کے استقبال کے موقع پر رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری، صوبائی وزراء عذرا پیچوہو، شرجیل انعام میمن اور سید ناصر حسین شاہ بھ...
بابر سمیت سب میرے بھائی،نازش کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

بابر سمیت سب میرے بھائی،نازش کا اعلان

All my brothers including Babar, Nazish's announcement کراچی:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے فینز کی جانب سے انکی شادی کی تجویز پر حیران کن ردعمل کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔اداکارہ نازش جہانگیر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق اپنے سابقہ ​​بیان کے بعد تمام قومی کرکٹرز کو اپنا ’’بھائی‘‘ قرار دیدیا۔اداکارہ نے گزشتہ روز انسٹاگرام ہینڈل پر سوال جواب کا سیشن رکھا تھا جہاں بابراعظم کے مداحوں نے سوال کیا تھا کہ اگر قومی ٹیم کے کپتان آپکو شادی کی پیشکش کریں تو آپکا کیا جواب ہوگا؟ جس پر نازش جہانگیر نے معذرت کرلی تھی تاہم کرکٹر کے مداحوں نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور ٹرول کیا۔نازش جہانگیر نے اپنے انسٹاگرام کے اسٹوری پر لکھا کہ بابراعظم کے مداح ٹریگر ہوگئے ہیں اور دل کھول کر منفی پہلو اجاگر کر رہے ہیں، بابر بھائی ہم سب کے ...
والد کا چیلنج،بیٹے نے نوٹ جوڑ دیئے
دلچسب و عجیب

والد کا چیلنج،بیٹے نے نوٹ جوڑ دیئے

Father's challenge,son adds notes اوساکا:ایک جاپانی لڑکے، جس کے والد نے 10,000 ین (جاپانی کرنسی) کا نوٹ پیپر شریڈر مشین میں پھینک دیا تھا، نے نوٹ کو جگسا پزل کی طرح جوڑنے میں 3 ہفتے سرف کر ڈالے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی ٹویٹر صارف ‘ٹومو’ نے اپنی شیئر کردہ پوسٹ میں انکی زندگی کی سب سے مشکل ترین پزل کے بارے میں بتایا جسے انہوں نے حل کرنے کیلئے 3 ہفتے سرف کیے۔انہوں نے بتایا کہ ان کے والد نے دفتر میں غلطی سے ایک پرانے لفافے کو پیپر شریڈر میں دال دیا لیکن وہ بھول گئے تھے کہ انہوں نے اس میں 10,000 ین کا نوٹ ڈالا تھا۔والد نے اپنی اس غلطی کو اپنے بیٹے کے لیے ایک چیلنجنگ پروجیکٹ کے طور پر استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔ٹومو کے والد کاغذی ٹکڑوں کی پوری ٹوکری گھر لے آئے اور اپنے بیٹے سے کہا کہ اگر وہ ٹکڑے ہوئے نوٹ کو جوٹ کر بینک سے نیا لینے میں کامیاب ہوگیا تو وہ نوٹ اس کا ہوگا۔اس چیلنج کو لڑکے ...
مونا لیزاگائیکہ بن گئیں
دلچسب و عجیب

مونا لیزاگائیکہ بن گئیں

Mona Lisa became a singer واشنگٹن: ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں مشہور پینٹنگ ’مونا لیزا‘ میں تصویر کو کسی حقیقی انسان کی طرح گاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکروسافٹ کمپنی نے حال ہی میں ایک نیا اے آئی ماڈل متعارف کرایا ہے جو انسانی چہروں کی تصویر کو حقیقت پسندانہ ویڈیوز میں تبدیل کرسکتا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ اس ماڈل سے بنائی جانے والی ویڈیوز میں آواز کے ساتھ  تصویر میں بنے چہرے کے تاثرات، سر اور ہونٹوں کی حرکت بھی مطابقت رکھے گی۔اے آئی کی انہی نئی صلاحیتوں کے مظہر کے طور پر ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس نے لوگوں کو حیران کردیا۔ویڈیو میں مونا لیزا کو دکھایا گیا جو لیونارڈو ڈاونچی کی مشہور پینٹنگ ہے۔ تصویر میں مونا لیزا کا چہرا مع ہونٹ ایک انگریزی گانے کے ساتھ ساتھ حرکت کررہا ہے۔ WASHINGTON: A video is going viral on the internet showing...
Optimized by Optimole