Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: April 2024

کھانا کھائو مگر حجاب اتارو،بھارت میں عجیب پابندی Eat food but take off pilgrims,a strange ban in India
انٹرنیشنل

کھانا کھائو مگر حجاب اتارو،بھارت میں عجیب پابندی Eat food but take off pilgrims,a strange ban in India

نئی دہلی: کھانا کھائو مگر حجاج اتارو،بھارت میں عجیب پابندی عائد کردی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ دہلی کے جنوبی علاقے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے قریب نیو فرینڈز کالونی کے ماربیہ کیفے میں لنچ ٹائم کے دوران پیش آیا۔مسلم خواتین نے بتایا کہ ہم چار کولیگز ہمیشہ برقع پہن کر دفتر آتی ہیں اور لنچ کرنے ریسٹورینٹ کی ایک ٹیبل بُک کرانی چاہی تو ہمیں جواب دیا گیا کہ ریسٹورینٹ میں برقع اتار کر جانا ہوگا۔خواتین کے بقول جب ہم نے اس کی وجہ پوچھی تو کہا گیا کہ یہ ریسٹورینٹ کی پالیسی ہے کسی بھی مذہبی بھی علامت کے اظہار کی اجازت نہ دی جائے اور جب برقع اور حجاب اتارنے سے انکار کیا ہمیں عملے نے باہر نکال دیا۔متاثرہ خواتین نے ریسٹورینٹ کی پالیسی کو مذہبی آزادی بنیادی حق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ عملے کی بدتمیزی سے ثابت ہوگیا کہ مودی سرکار میں کوئی اقلیت کسی کے ہاتھوں بھی محفوظ نہیں۔ی...
چولی کے پیچھے کیا ہے؟،کون بنے گا کھل نائیکWhat is behind the Choli? Who will become Khul Naik?
انٹرٹینمنٹ

چولی کے پیچھے کیا ہے؟،کون بنے گا کھل نائیکWhat is behind the Choli? Who will become Khul Naik?

 مبئی:بالی ووڈ کے نامور فلمساز سبھاش گھئی نے 90 کی دہائی کی شہرہ آفاق فلم ‘کھل نائیک’ کے سیکوئل کا اسکرپٹ مکمل کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سبھاش گھئی ‘کھل نائیک 2′ کے مرکزی کردار ‘بلرام پرساد’ کے لیے بھارت کے چند نامور اور قابل نوجوان اداکاروں سے رابطے میں ہیں۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ فلمساز نے اس کردار کے لیے چار اداکاروں کے نام فہرست میں شامل کیے ہیں جن میں بالی ووڈ سے رنبیر کپور اور رنویر سنگھ جبکہ ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری سے الو ارجن اور یش شامل ہیں۔کہا جارہا ہے کہ سبھاش گھئی ان چاروں اداکاروں میں سے کسی ایک اداکار کو ‘بلرام پرساد’ کے مرکزی کردار کے لیے فائنل کریں گے جبکہ ابھی تک یہ بھی واضح نہیں ہے کہ فلم کے سیکوئل میں سنجے دت بھی نظر آئیں گے یا نہیں۔خیال رہے کہ سال 1993ء میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ‘کھل نائیک’ میں ’بلرام پرساد‘ کا مرکزی کردار سنجے دت ن...
پی ٹی آئی کو ریلیف دینے والے جج صاحب پھڑے گئے”Judge Sahib” who gave relief to PTI exposed
اہم خبریں

پی ٹی آئی کو ریلیف دینے والے جج صاحب پھڑے گئے”Judge Sahib” who gave relief to PTI exposed

لاہور:انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ضلع راولپنڈی کے سانحہ 9 مئی کے تمام 14 مقدمات کی سماعت غیر معینہ مدت تک روکتے ہوئے ملتوی کردی۔مقدمات کے سرکاری چاروں پراسیکیوٹرز نے جج پر عدم اعتماد کرکے ہائی کورٹ میں ریفرنس دائر کر دیا۔سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔نو مئی مقدمات کے تمام سرکاری پراسیکیوٹرز نے سماعت کرنے والی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف پر عدم اعتماد کرتے ہوئے مقدمات ان سے ٹرانسفر کرانے کیلئے ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں ریفرنس دائر کر دیا۔انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالت کے جج راولپنڈی بار کے ہیں یہ ملزمان کے وکلاء کو ریلیف دیتے ہیں ، لہذا سانحہ 9 مئی مقدمات ان سے ٹرانسفر کئے جائیں۔ریفرنس دائر ہونے پر عدالت نے سانحہ 9 مئی کے تمام مقدمات کی سماعت روک دی۔ سماعت روکے جانے سے بانی چیرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم اور چالان نقول کی تقسیم بھی ٹل گئی۔آج کیسز کی سما...
پاک ویسٹ انڈیز سیریز،ٹرافی کی رونمائی کردی گئی  Pak West Indies series, trophy was unveiled
کھیل

پاک ویسٹ انڈیز سیریز،ٹرافی کی رونمائی کردی گئی Pak West Indies series, trophy was unveiled

لاہور:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی ٹرافی کی تقریب کی رونمائی کردی گئی۔ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں قومی ٹیم کی کپتان ندا ڈار اور ہیلی میتھوز نے فلیگ اسٹاف ہاؤس کہلانے والے قائداعظم ہاؤس کے احاطہ میں ٹرافی کی رونمائی کی اور ساتھ تصاویر بنوائیں۔شارع فیصل پر قومی میوزیم کی حیثیت کے حامل قائداعظم ہاؤس میں بانی پاکستان محمد علی جناح 1944 سے اپنی وفات 1948 تک قیام پزیر رہے جبکہ انکی بہن مادر ملت فاطمہ جناح نے یہاں 1964 تک رہائش پزیر رہیں۔ بعدازاں اس مقام کو قومی میوزیم کا درجہ دے دیا گیا۔ سیریز کے تینوں میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہیں، دوسرا ون ڈے 21 اور تیسرا 23 اپریل کو کھیلا جائے گا،پہلے دونوں میچز صبح 9.30 بجے اور تیسرا ون ڈے دوپہر سہ پہر ساڑھے 3 بجے شروع ہوگا۔LAHORE: The trophy ceremony of the One Day International Series between the wo...
‏بحریہ ٹاؤن فیز فور میں غریب گھریلو ملازمہ کی پراسرار موت معمہ بن گئی.                                                                           The mysterious death of a poor house maid in Bahria Town Phase 4 has become a mystery.
مقامی خبریں

‏بحریہ ٹاؤن فیز فور میں غریب گھریلو ملازمہ کی پراسرار موت معمہ بن گئی. The mysterious death of a poor house maid in Bahria Town Phase 4 has become a mystery.

‏سولہ سالہ آمنہ نے گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کی: مالکن ‏آمنہ کو قتل کر کے وقوعہ کو خودکشی کا رنگ دیا گیا: لواحقین ‏بچی کی لاش ابھی کار چوک نزدیک گلریز گیٹ نمبر 2 گلی نمبر 8 میں رکھی گئی ہے‏غریب بچی کا تعلق ننکانہ صاحب سے بتایا جاتا ہے جبکہ اسکا والد چار ماہ پہلے وفات پا چکا۔ Breaking News: The mysterious death of a poor housemaid in Bahria Town Phase 4 has become a mystery Sixteen-year-old Amina committed suicide by putting a noose around her neck: Mistress By killing Amina, the incident was given the color of suicide: the family members The girl's body is now kept at Gulrez Gate No. 2, Street No. 8, near Kar Chowk. The poor girl is said to belong to Nankana Sahib, while her father died four months ago....
امید ہے 9 مئی کے مقدمات جلد انجام کو پہنچیں گے: : وفاقی وزیر اطلاعات                                                                           I Hope that the 9 May cases will reach their conclusion soon: Federal Information Minister
اہم خبریں

امید ہے 9 مئی کے مقدمات جلد انجام کو پہنچیں گے: : وفاقی وزیر اطلاعات I Hope that the 9 May cases will reach their conclusion soon: Federal Information Minister

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ امید ہے کہ 9مئی کے مقدمات جلد منطقی انجام کو پہنچیں گے ، جن کے جرائم سنگین نہیں تھے انہیں عدالت سے ریلیف مل گیا ۔ سلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ سعودی عرب کا دورہ خوش آئند اور کامیاب رہا ، ہماری خارجہ پالیسی کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے ، جس سنجیدگی سے دوست ممالک پاکستان کے ساتھ معاملات پر بات کر رہے ہیں وہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا نیا باب ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستانی معیشت کی بہتری کی رپورٹس آرہی ہیں ، کہا جارہا ہے کہ حکومت معیشت کی بہتری کے لیے کردار ادا کر رہی ہے اور اس کے ثمرات عوام تک پہنچیں گے، پاکستان سٹاک مارکیٹ سابق ریکارڈ توڑ رہی ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ  وزیر اعظم کا سعودی کا دورہ بہت کامیاب رہا اور کل سعودی وفد نے کہا کہ ہم شہباز شریف کے دورے کی وجہ سے آئ...
Optimized by Optimole