Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: April 21, 2024

پاکستان کو پھر قرضہ ملے گا،آئی ایم ایف مان گیا
اہم خبریں

پاکستان کو پھر قرضہ ملے گا،آئی ایم ایف مان گیا

IMF approves Pakistan's request for new loan program اسلام آباد:پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت، آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے پاکستان کی درخواست منظور کر لی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے نیا قرض پروگرام تین سال سے زائد مدت کیلیے ہونے کا امکان ہے۔ مجوزہ بیل آوٹ پیکیج میں توسیعی فنڈ کی سہولت اور کلائمیٹ فنانسنگ کیلیے فنڈنگ شامل ہیں۔ آئی ایم ایف وفد نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلیے آئندہ ماہ کے دوران پاکستان پہنچے گا، مذاکرات نئے قرض پروگرام اور آئندہ مالی سال کے بجٹ پروپوزل پر ہوں گے۔پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کو 2 درخواستیں دی گئیں، ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی کی درخواست منظور ہوئی، دوسری درخواست پر مشن دورہ پاکستان کے دوران جائزہ لے گا، ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسلیٹی کے تحت پاکستان تقریبا 6 ارب ڈالر قرض لے سکے گا۔دوسری...
سلمان خان کی پاکستانی فائٹر سے ملاقات
کھیل

سلمان خان کی پاکستانی فائٹر سے ملاقات

Salman Khan's meeting with Pakistani fighter دبئی:بالی وڈ سپر اسٹار  سلمان خان نے پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کیا ہر جگہ 20، 20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کر دیتے ہو۔دبئی میں ہونے والے کراٹے کامبیٹ کے 45 کلو گرام کیٹیگری والے مقابلوں میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے بھارت کے رانا سنگھ کو 20 سیکنڈ میں ہی روند ڈالا تھا۔شاہ زیب نے فائٹ شروع ہوتے ہی لاتوں اور مکوں کے ایسے وار کیے کہ بھارتی فائٹر رانا سنگھ سہہ نہ سکے اور ایک کونے میں دبک کر ہمت ہار بیٹھے جس پر انہیں ریفری نے ٹیکنیکل ناک آؤٹ قرار دے دیا۔ شاہ زیب نے مقابلہ صرف 20 سیکنڈ میں اپنے نام کیا، فائٹ کے بعد سلمان خان نے شاہ زیب سے ملاقات میں انہیں مبارکباد دی اور کہا کہ کیا ہر جگہ 20، 20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کر دیتے ہو۔ Dubai: Bollywood superstar Salman Khan congratulated Pakistani fighter Shahzeb Rind and said that he wo...
ندا ڈار نے وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی
کھیل

ندا ڈار نے وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی

Nida Dar completed the century of wickets کراچی:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں 100 وکٹیں مکمل کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔آف اسپنر ندا ڈار نے 100 ویں وکٹ 108 ویں ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کے خلاف حاصل کی۔انھوں نے رشادا ویلیمنز کی وکٹ لے کر 100ویں وکٹ حاصل کی، ندا ڈار 100 ون ڈے انٹرنیشنل وکٹیں لینے والی دوسری پاکستان ویمن کرکٹر ہیں۔ندا ڈار سے پہلے سابق کپتان ثنا میر نے 120 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں 151 وکٹیں حاصل کی ہیں جو کسی بھی پاکستانی ویمن کرکٹر کی جانب سے ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں ہیں۔ Karachi: Pakistan Women's Cricket Team Captain Nida Dar took the honor of completing 100 wickets in One Day International matches. Nida Dar became the second Pakistan woman cricketer to take 100 One Day International wickets. Former captain San...
ہانیہ عامر ذہنی تنائو کا شکار
انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر ذہنی تنائو کا شکار

Haniya Aamir suffering from mental stress لندن:ہانیہ عامر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ آج کل ذہنی تناؤ سے گزر  رہی ہیں۔اداکارہ ان دنوں لندن میں موجود ہیں اور ہانیہ عامر نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی تصویر کے ساتھ ایک طویل پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے ذہنی تناؤ کا شکار ہونے کے حوالے سے کھل کر بات کی۔اداکارہ نے اپنی سوٹ میں لکھا کہ یہاں اچھے دن نہیں گزر رہے اور آج کل اچھا محسوس بھی نہیں کر رہی،کچھ عرصے سے طبعیت ٹھیک نہیں ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ پریشانی کی بات نہیں ہے، میں صحت کی بحالی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہوں۔ London: Hania Aamir has revealed that she is going through mental stress these days. The actress is in London these days and Hania Aamir shared a long post with her picture on her social account Instagram in which she shared her mental struggles. She s...
Optimized by Optimole