Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: April 2024

حکومت کی ناقص گندم خریداری پالیسی کسان بورڈ نے احتجاج کا اعلان کردیا
اہم خبریں

حکومت کی ناقص گندم خریداری پالیسی کسان بورڈ نے احتجاج کا اعلان کردیا

Kisan Board announced protest against the poor wheat procurement policy of the government. حکومت کی ناقص گندم خریداری پالیسی اور کاشتکاروں کے مالی استحصال کے خلاف کسان بورڈ نے25اپریل کوملک بھرمیں احتجاج کا اعلان کردیا۔کسانوں کااستحصال بندنہ کیاگیاتوآئندہ برس گندم کاشت نہیں کریں گے۔کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدرسردارظفرحسین خاں نے کہاہے کہ ملک بھرمیں گندم کی کٹائی کا آغاز ہو گیا لیکن حکومت کی خریداری پالیسی واضح نہ ہونے کی وجہ سے اوپن مارکیٹ میں نئی گندم کے بھاؤ سر کاری نرخوں سے 700 سے ایک ہزار روپے فی من تک گر گئے۔جس سے کاشتکاروں کا استحصال کر کے مڈل مین اورآڑھتیوں نے اپنی تجوریاں بھر نا شروع کر دی ہیں۔گندم کی فصل پر مہنگی کھادوں، سپرے اور بجلی کے بھاری بھر کم بلوں کے بعد جب اس کی کٹائی کا وقت آیا توحکومت کی ناقص پالیسی کے باعث گندم کا کوئی خریدار نہیں حکومت کی جانب سے گندم کے باردانہ ...
تیسرا ٹی 20: کیویز کا وار، شاہینوں کو 7 وکٹوں سے شکست، محمد رضوان ان فٹ۔
کھیل

تیسرا ٹی 20: کیویز کا وار، شاہینوں کو 7 وکٹوں سے شکست، محمد رضوان ان فٹ۔

3rd T20: Kiwis attack, Shaheens defeated by 7 wickets, Mohammad Rizwan unfit. سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے۔مہمان ٹیم نے 179 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بلے باز مارک چیپمین نے 87 رنز کیساتھ ناقابل شکست رہے، دیگر کھلاڑیوں میں ٹم رابنسن نے 28، ٹم سیفرٹ نے 21 اور ڈین فاکس کرافٹ 31 رنز کی اننگز کھیلی۔قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ان فٹ ہوجانے کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بقیہ میچوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ In t...
علی رضوی نے آئی جی اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا،محمد فیصل ڈی آئی جی آپرینشزتعینات
اہم خبریں

علی رضوی نے آئی جی اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا،محمد فیصل ڈی آئی جی آپرینشزتعینات

Finally Ali Rizvi took charge of IG Islamabad, Mohammad Faisal DIG Operations, appointed. لاہور/اسلام آباد:پنجاب حکومت اور وفاق کے درمیان ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کی بطور آئی جی اسلام آباد تعیناتی کا تنازع ختم ہوگیا ہے۔علی ناصر رضوی نے بطور آئی جی اسلام آباد اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔اسلام آباد روانگی سے قبل ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصررضوی نے اپنے سٹاف کے ساتھ الواداعی ملاقات کی۔دوسری جانب ڈی پی اور سرگودھا محمد فیصل کوڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات کردیا گیا ہے۔ Lahore/Islamabad: The dispute between the Punjab government and the federal government over the appointment of DIG Operations Ali Nasir Rizvi as IG Islamabad has ended. Ali Nasir Rizvi has taken charge of his post as IG Islamabad. Islamabad Before departure, DIG Operations Ali Nasir Rizvi held a farewell meet...
ایرانی صدر 3روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے
انٹرنیشنل, اہم خبریں

ایرانی صدر 3روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

President of the Islamic Republic of Iran Ibrahim Raisi arrived in Pakistan on a 3-day official visit. وفاقی وزیر حسین پیرزادہ نے نورخان ایئر بیس پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال کیاایرانی خاتون اول، وزیر خارجہ، کابینہ ارکان، اعلیٰ حکام اور بڑا تجارتی وفد بھی ان کے ساتھ ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر 24 اپریل تک پاکستان میں قیام کریں گے، دورے کے دوران ایرانی صدر پاکستانی ہم منصب، وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کریں گے، ایرانی صدر صوبائی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل سے 24 اپریل تک اسلام آباد، لاہور اور کراچی دورہ کریں گے، کراچی میں ایرانی صدر کی وزیر اعلیٰ اور گورنر سندھ سے ملاقاتیں ہوں گی، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی میں مزار قائد پر بھی حاضری دیں گے۔ Federal Minister Hussain Pirzada welc...
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 71 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
اہم خبریں, بزنس

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 71 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

The limit of 71 thousand points has been restored in the Pakistan Stock Exchange پاکستان سٹاک ایکسچینج ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے، سٹاک مارکیٹ میں 665 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 71 ہزار 575 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں بھی اضافے کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروبار کے دوران انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ Pakistan Stock Exchange once again reached the highest level in the country's history.The first day of the business week saw a positive trend at the start of trading, with the stock market gaining 665 points, with the 100 index trading at 71,...
وفاقی حکومت نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو عہدے سے ہٹا .دیا
اہم خبریں

وفاقی حکومت نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو عہدے سے ہٹا .دیا

Federal government remove DG Civil Aviation Authority. وفاقی حکومت نے خاقان مرتضٰی کو ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا وفاقی سیکریٹری ایوی ایشن سیف انجم کو ڈی جی سی اے اے کا عارضی چارج حوالے کردیا گیا خاقان مرتضٰی نومبر 2020 میں پی ٹی آئی حکومت نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی لگایا تھا گزشتہ 4 سال سے خاقان مرتضٰی بطور ڈی جی سی اے اے پاکستانی ایرلائنز پر یورپی ملکوں میں پابندی ہٹانے میں ناکام رہے ایرلائنز کی یورپی ملکوں میں بحالی میں ناکامی، والٹن ایرپورٹ اسکینڈل اور پائلٹس معاملہ سلجھانے میں ناکامی پر حکومت نے خاقان مرتضٰی کو ڈی جی سی اے اے کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا The federal government has issued a notification to remove Khaqan Murtaza from the post of DG Civil Aviation ...
Optimized by Optimole