پاک ایران8 شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Pak Iran signed MoUs in 8 sectors
اسلام آباد: پاکستان اور ایران نے مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیے۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی بھی شریک تھے، اس دوران پاکستان اور ایران کے درمیان 8 شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔پاکستان اور ایران کے درمیان جوائنٹ اکنامک فری زون پر توثیق جب کہ سویلین معاملات میں عدالتی امور پر ایم او یو پر دستخط ہوئے۔پاکستان اور ایران کے درمیان سکیورٹی تعاون کے سمجھوتے، ویٹرنری اور حیوانات کی صحت سے متعلق معاہدے پر دستخط ہوئے۔
Islamabad: Pakistan and Iran signed memorandums of understanding on cooperation in various fields. Prime Minister Shahbaz Sharif and Iranian President Ibrahim Raisi also participated in the ceremony held at the Prime Minister's House. Signed. Ra...






