.علی امین گنڈا پور نے مولانا”ڈیزل “کو ناراض کردیا Ali Amin Gandapur angered Maulana “Diesel”.
اسلام آباد: علی امین گنڈا پور نے مولانا"ڈیزل "کو ناراض کردیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور کہتے ہیں ملک کو مزیددلدل میں نا دھکیلا جائے،سربراہ جے یو آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بولےفضل الرحمان کا تو گھر میں بھی ووٹ نہیں ہے، فضل الرحمان ساتھ دینے کو تیار ہے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے،فضل الرحمان اپنا ریٹ لگوانا چاہ رہے ہیں۔ مزید بولےمریم نواز ٹک ٹاک پر حکومت چلا رہی ہیں ،مریم نواز پنجاب میں عوام کو صحت کارڈ دیں جیسے کےپی میں ہم نے دیا ،چالیس سال پنجاب میں حکومت کی، ایک ہسپتال نہیں بنایا،اسٹبلشمنٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بولےعوام کی زبان عارضی طور پر بند کرسکتے ہیں،عوام کا اشارہ سمجھ جاؤ،بانی پی ٹی آئی نے کہا پاکستان کیلئے بیٹھنے کو تیار ہوں۔انہوں نے مزید کہا عوام کا سوچیں، مختلف مسائل سے دوچار ہے، شکر ہے احساس ہورہاکہ گھر پر غیر قانونی چھاپہ غلط ہے۔
Islamabad: Ali Amin Ga...




