Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

.بشریٰ انصاری کا “اقبال”بلندہوگیا Bushra Ansari’s “Iqbal” Raised.

لاہور:بشریٰ انصاری کا “اقبال”بلندہوگیا۔اداکارہ بشریٰ انصاری نے آخری عمر میں دوسری شادی کی تصدیق کردی۔بشریٰ انصاری نے شوہر ہدایت کار اقبال حسین کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر ’ ہماری ملاقات ‘ کے نام سے جاری وی لاگ میں شادی کی تصدیق کی اور اس دوران بڑی عمر میں شادی کے حوالے سے اپنے خیالات کااظہار کیا۔وی لاگ میں اقبال حسین نے بتایا کہ ہماری پہلی ملاقات 2016 میں آن ائیر ہونے والے سیریل ’سیتا باگڑی‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوئی، اس وقت ہم دونوں کی طلاق ہوچکی تھی اور ہم دونوں ہی اکیلے تھے، اس شوٹنگ کے دوران ہی میں نے بشریٰ انصاری کو شادی کی پیشکش کی۔بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ اقبال حسین کی طلاق مجھ سے کچھ عرصہ پہلے ہوئی اور میں نے کچھ عرصے بعد طلاق لی لیکن ہم دونوں اس وقت تک ایک دوسرے سے ملے نہیں تھے، میں نے اپنی طلاق کے حوالے سے کبھی کسی سے بات نہیں کی تھی کیونکہ مجھے طلاق کو قبول کرنے کے لیے ڈیڑھ سال کا عرصہ لگ گیا۔

Lahore: Bushra Ansari’s “Iqbal” has been raised. Actress Bushra Ansari has confirmed her second marriage at a late age. confirmed and during this time expressed his thoughts regarding marriage at an older age. Iqbal Hussain told in Vlog that we first met during the shooting of the serial ‘Sita Bagri’ which was on air in 2016, at that time we both The divorce was done and we both were alone, during this shooting I proposed marriage to Bushra Ansari. Bushra Ansari said that Iqbal Hussain got divorced from me some time ago and I got divorced after some time but Both of us had not met each other till then, I had never discussed my divorce with anyone as it took me a year and a half to accept the divorce.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Optimized by Optimole