Saturday, May 2Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Day: December 15, 2024

یونان میں کشتی حادثہ،5 افراد ہلاک
اہم خبریں

یونان میں کشتی حادثہ،5 افراد ہلاک

Boat accident in Greece, 5 people killed یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔یونانی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم میں جنوبی جزیرے گیوڈوس کے قریب کشتی الٹنے کے واقعے میں 39 تارکین وطن کو بچا لیا گیا جبکہ حادثے میں 40 افراد لاپتہ ہوگئے۔کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ لاپتہ مسافروں کی تلاش کےلیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔یونانی کوسٹ گارڈ حکام کے مطابق ابتدائی اطلاعات سے پتہ چلا ہے کہ کشتی لیبیا سے روانہ ہوئی تھیں۔ 5 people died after a migrant boat capsized off the coast of Greece.The Greek Coast Guard says 39 migrants have been rescued and 40 others are missing after a boat capsized near the southern island of Gyodos in the Mediterranean Sea.The Coast Guard says that rescue operations are underway to search for the missing passengers.According to Greek Co...
چند گھنٹوں میں شام پر 60 کے قریب حملے
اہم خبریں

چند گھنٹوں میں شام پر 60 کے قریب حملے

About 60 attacks on Syria in a few hours اسرائیل نے چند گھنٹے میں شام پر 60 کے قریب حملے کیے ہیں۔شامی مبصرین کے مطابق اسرائیل نے شام کے فوجی ٹھکانوں پر 61 میزائل داغے۔قنیطرہ شہر میں پیش قدمی پر عرب لیگ نے شام میں اسرائیلی دراندازی کی مذمت کی ہے۔شام کے ساحلی شہر لاذقیہ میں گھات لگا کر حملہ کیا گیا، جس میں شامی باغی فورسز کے 15 جنگجو جاں بحق ہوگئے۔علاوہ ازیں اڈوں سے فوجی سازو سامان کی منتقلی کی اطلاعات ہیں۔ شامی ذرائع کے مطابق روس شمالی شام میں فرنٹ لائن سے فوج پیچھے ہٹا رہا ہے، اپنے فوجی اڈے خالی نہیں کر رہا۔ادھر حزب اللّٰہ کے سربراہ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ شام کو خطرناک توسیع پسند دشمن کا سامنا ہے اور شام میں گولان پہاڑیوں کے بفرزون پر اسرائیلی فوج کا قبضہ اس کا ثبوت ہے۔نعیم قاسم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امید ہے شام کے نئے حکمران بھی اسرائیل کو دشمن ہی تسلیم کریں گے اور اسرائیل سے مع...
Optimized by Optimole