Friday, May 1Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Month: April 2024

فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا
انٹرنیشنل

فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا

The founder of Facebook suffered a loss of 50 billion rupees واشنگٹن: میٹا کے سی ای او اور فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو دو سال کا سب سے بڑا نقصان ایک دن میں 18 ارب ڈالرز سے محرومی کی صورت میں ہوا۔میٹا کمپنی نے اپنی سال کی پہلی سہ ماہی آمدنی رپورٹ جاری کردی۔ جنوری سے مارچ 2024 کے دوران کمپنی کے حصص میں کمی دیکھی گئی۔مارک زکر برگ نے رواں برس اے آئی اور میٹا ورس پر 35 سے 40 ارب ڈالرز خرچ کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے باعث نہ صرف میٹا کے حصص میں کمی آئی بلکہ مارک زکربرگ بھی اربوں ڈالرز سے محروم ہوگئے۔مارک زکر برگ کا صرف ایک دن نقصان 18 ارب ڈالر یعنی پاکستانی 50 کھرب روپے ہوا ہے تاہم اس میں مختلف دیگر وجوہات بھی شامل رہی ہیں۔ اثاثوں میں 18 ارب ڈالرز کی کمی کے باوجود مارک زکربرگ اب بھی 155 ارب ڈالرز کے مالک ہیں۔خیال رہے کہ اکتوبر 2022 میں مارک زکربرگ کو 100 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا تھا تاہم وہ ک...
اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات،کپتان نے کھُلی چھُٹی دیدی
اہم خبریں

اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات،کپتان نے کھُلی چھُٹی دیدی

Negotiations with the establishment,Kaptan gave a green signal لاہور:عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹبلشمنٹ اور حکومت سے مزاکرات کی کھلی چھٹی دیدی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادہ ہے، تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی اجازت دیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔ذرائع کے مطابق بانی عمران خان نے شرط عائد کی ہے کہ مذاکرات آئین و قانون کے مطابق کیے جائیں۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں مذاکرات سے قبل ٹی او آرز طے کیے جائیں گے مختلف رہنما اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے ان ٹی او آرز کے تحت مذاکرات کریں گے۔شبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام نے ملک کو گرفت میں لیا ہوا ہے، مذاکرات کے پیرا میٹرز پہلے طے کیے جائیں، مذاکرات کس کس طریقے سے اور...
سعودی شہزادہ منصور بن بدر انتقال کرگئے
انٹرنیشنل

سعودی شہزادہ منصور بن بدر انتقال کرگئے

Saudi Prince Mansour bin Badr passed away ریاض: سعودی شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کرگئے۔سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ منصور بن بدر کی نماز جنازہ  آج جامع  مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں بعد نماز عصر  ادا کی جائےگی۔ایوان شاہی نے سعودی شہزادے کی رحمت و مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی ہے۔ Riyadh: Saudi Prince Mansour bin Badr bin Saud bin Abdulaziz has passed away. According to the Saudi Press Agency (SPA), the funeral prayer of Prince Mansour bin Badr will be held today at Imam Turki Bin Abdullah Mosque. Later, Asr prayer will be offered. Awan Shahi has prayed for the mercy and forgiveness of the Saudi prince and high ranks....
60سالہ خاتون نے مقابلہ حُسن جیت لیا
انٹرٹینمنٹ

60سالہ خاتون نے مقابلہ حُسن جیت لیا

A 60-year-old woman won the beauty pageant لندن:ارجنٹائن کی 60 سالہ الجانڈرا ماریسا نے دقیانوسی خیالات و تصورات کو توڑتے ہوئےمس یونیورس بیونس آئرزکا ٹائٹل اپنے نام کرکے نئی تاریخ رقم کردی ۔عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق الجانڈرا ماریسا ایک تجربہ کار وکیل اور صحافی بھی ہیں۔الجانڈرا نے اس ٹائٹل کو اپنے نام کرنے کے ساتھ زائد عمر میں مس یونیورس بیونس آئرز کہلائی جانے والی خاتون کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔اس سے قبل یہ ریکارڈ امریکا سے تعلق رکھنے والی آر بی گیبریل کے پاس تھا جنہوں نے 2022 میں یہ ایوارڈ اپنے نام کیا تھا۔میڈیا سے گفتگو کے دوران الجانڈرا نے کہا کہ میں حسن کے مقابلوں میں ایک نئی شروعات پر بہت پُرجوش ہوں، ہم ایک ایسے مرحلے کا آغاز کر رہے ہیں جو صرف خواتین کی جسمانی خوبصورتی تک محدود نہیں بلکہ اقدار کا مجموعہ بھی ہے، میرے خیال میں ججز نے میرے اعتماد اور جذبے کو دیکھا۔ London:...
نکمے جج باہر پھینکو!جسٹس منصور شاہ کا بڑا بیان آگیا
اہم خبریں

نکمے جج باہر پھینکو!جسٹس منصور شاہ کا بڑا بیان آگیا

Throw out the useless judge! Justice Mansoor Shah's big statement came اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے یہ ہو نہیں سکتا کہ جو جج کام نہ کرے وہ مزید جوڈیشری کا حصہ رہے۔عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری جوڈیشری میں بھی کالے دھبے موجود ہیں ہماری جوڈیشری میں بہت سارے ہزاروں فیصلے ہرسال ہوتے ہیں اس میں سے کچھ فیصلے تنقید کا نشانہ بھی بن سکتے ہیں لیکن میں جوڈیشری کو کریڈٹ دینا چاہتا ہوں یہ بہت سارے فیصلے کرکے کام بھی کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارے پاکستان میں دو ملین سے زائد کیسز زیر التواء ہیں اس وقت دنیا میں ہماری جوڈیشری کا 132 واں نمبر ہے میں دنیا میں ہماری جوڈیشری کے اس نمبر کو بہتر نہیں کہوں گا میں اگر کسی ایڈینشل سینش جج کو کہو کہ آپ کو کون سے کیس میں مس...
وزیراعظم کاکسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
اہم خبریں

وزیراعظم کاکسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم

Prime Minister ordered immediate purchase of wheat from farmers وزیراعظم شہباز شریف نے کسانوں کی شکایات پر سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دیا ، وزیراعظم نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا 1.4 ملین میٹرک ٹن کا ہدف بڑھا کر 1.8 ملین میٹرک ٹن کردیا ۔وزیراعظم کی جانب سے پاسکو کو گندم خریداری کا ہدف بڑھانے اور فوری خریداری یقینی بنانے کے احکامات بھی جاری کر دئیے گئے۔وزیراعظم نے گندم کی خریداری کے حوالے سے پاسکو کو شفافیت اور کسانوں کی سہولت کو ترجیح دینے کی ہدایت کر دی ، وزیراعظم نےکسانوں کی گندم خریداری سے متعلق مشکلات کو دیکھتے ہوئے یہ قدم اٹھایا ہے۔ Prime Minister Shehbaz Sharif took strict notice of farmers' complaints and ordered immediate action.Orders were also issued by the Prime Minister to Pasco to increase the wheat procurement target and ensure immediate procurement.The...
Optimized by Optimole